Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان نے موجودہ ایئر چیف ظہیر بابر سدھو کا خود انٹرویو کر کے انہیں ایئر چیف بنایا تھا، ان کے علاوہ دو اور لوگوں کا انٹرویو ہوا مگر عمران خان نے انہیں ایئر چیف بنایا کیونکہ عمران خان کو لگا کہ یہ مذہب سے لگاؤ رکھنے والا شخص ہے "۔ حامد میر
https://twitter.com/x/status/1931639407041278305