ظلم و انتقام کے باوجود نواز شریف پاکستان کاسیاسی نقشہ ترتیب دے رہا ہے،مریم

3maraanawazsianaqsaha.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے انکے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کر لی، انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

https://twitter.com/x/status/1571815245483483137
مریم نواز نے مزید کہا کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو گی کہ وہ اپنی جیتی آنکھوں سے اُسی نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye bata raha hey ke Pakistan mein kuchh reh tu nahi geya ju Bechnaa thaaa.....aagar hey tu Bechhou aur London aa jou....