میری مجال۔۔ محفل میں آدابِ گفتگو کا لحاظ رکھنے میں آسانی رہے گی۔۔
خواتین سے میں کاروباری گفتگو کرتے ھوئے حیا کرتا ھوں۔۔
مردوں سے ھتھ پنجہ کرنا پسند ھے۔۔ سوال کی یہی نیت تھی۔۔
؟
یار جس طرح دیاں تو گلاں کرتا ہے تجھے تو حوالہ اے پنجاب پلس کرنا پڑے گا. اس کے بعد تو ٹھیک ٹھیک صاف صاف بولنے لگے گا