tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prayer!
ہاں جی ، باتیں تو صرف ہم ہی بناتے ہیں ، باقی سب تو یہاں گونگے ہیں ،
;):lol:خود جو کونے میں بیٹھے کھسر پھسر لگاۓ رکھتے ہو ، ؟؟ سب دیکھ رہا ہوں میں ، قمر چا ہے یا کمر چاہ ،
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ، باتیں بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے اور چائے بنانا قمر سے