ضروری درخواست

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ بھی محنت کریں، نماز پڑھیں اپنے والدین سے بھی کہیں
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
یہ تو بہت پونچھے ہوئے ہیں ..ان کے ہنر تو اب آشکارا ہوئے ہیں

شکریہ آپ نے بتا دیا -چونکہ اپنی خیریت نیک مطلوب ہے لہٰذا اب انکو دعا خیر کرنے کا کبھی نہیں کہیں گے - باقی خواتین و حضرات بھی نوٹ فرما لیں -

آئندہ آپ کو اس قسم کے دعاءیہ تھریڈ ملیں گے -

" سیاست پی کے پر فلاں فلاں کو آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے - ایڈمرل صاحب سے گزارش ہے کہ وہ زحمت نا کریں - "
 
Illusioη

MPA (400+ posts)
الله تعالیٰ اپ کو اور اکیڈمی کے تمام مرد حضرات کو کامیابی دے
اور
خواتین سے اچھے نمبرو ں سے پاس کرواے

باقی اپ بھی محنت کریں
محنت نہیں کریں گے تو خالہ کیسے مانے گی

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بیٹا اگر بات ہماری دعاؤں پر آن ٹکی ہے تو تیرا الله ہی حافظ ہے -

سائیٹ بھائی

حارث بھائی نے چونکہ نماز کے بعد دعا کی شرط رکھی ہے، اس لیے انہیں بتا دیتے ہیں کہ پھر آپکو عید تک ہماری دعا کا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ ہم عید کی عید ہی نماز پڑھتے ہیں، وہ بھی اگر ہمارے عید گاہ پہچنے تک مولوی نماز پڑھا کر گھر کو رخصت نہ ہو گیا ہو تو

دوسری بات یہ ہے کہ ہماری دعا بہت جلد اثر دکھاتی ہے اور اکثر جلدی میں الٹا اثر بھی کر جاتی ہے. اسکی مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ ایک بار ہماری بھینس بیمار ہو گئی تھی جس کی صحت یابی کیلیے ہم نے دس نفل پڑھنے کا تہیہ کیا تھا. ابھی دو نفل پڑھ کر ہی فارغ ہوئے تھے کہ بھینس ہمیشہ ہمیشہ کیلیے ہم سے رخصت ہو گئی تھی

دعا کرنے سے پہلے حارث بھائی کو صحیح صورتحال سے آگاہ کرنا ہمارا فرض تھا. اب ہم سے دعا کروانا یا نہ کروانا انکی صوابدید ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

حارث بھائی

مذاق سے قطع نظر، ہماری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں. الله تعالیٰ آپکو اور آپکے دیگر تمام ساتھیوں کو کامیابی عطا فرمائے. آمین

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

سائیٹ بھائی

حارث بھائی نے چونکہ نماز کے بعد دعا کی شرط رکھی ہے، اس لیے انہیں بتا دیتے ہیں کہ پھر آپکو عید تک ہماری دعا کا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ ہم عید کی عید ہی نماز پڑھتے ہیں، وہ بھی اگر ہمارے عید گاہ پہچنے تک مولوی نماز پڑھا کر گھر کو رخصت نہ ہو گیا ہو تو

دوسری بات یہ ہے کہ ہماری دعا بہت جلد اثر دکھاتی ہے اور اکثر جلدی میں الٹا اثر بھی کر جاتی ہے. اسکی مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ ایک بار ہماری بھینس بیمار ہو گئی تھی جس کی صحت یابی کیلیے ہم نے دس نفل پڑھنے کا تہیہ کیا تھا. ابھی دو نفل پڑھ کر ہی فارغ ہوئے تھے کہ بھینس ہمیشہ ہمیشہ کیلیے ہم سے رخصت ہو گئی تھی

دعا کرنے سے پہلے حارث بھائی کو صحیح صورتحال سے آگاہ کرنا ہمارا فرض تھا. اب ہم سے دعا کروانا یا نہ کروانا انکی صوابدید ہے

:)

Tussi Bas Wuzu ee Kar Lo
Allah Da Wasta Jay Nimaz Na Neetna :)

Best of Luck Haris Bhai
Atif Bhai's commnents about yourself are so right.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Tussi Bas Wuzu ee Kar Lo
Allah Da Wasta Jay Nimaz Na Neetna :)

Best of Luck Haris Bhai
Atif Bhai's commnents about yourself are so right.

جیو جی بھائی جی

آپ کیسے ہیں؟ بہت عرصے بعد آپکو دیکھا ہے. امید ہے سب خیریت تھی

علامہ اقبال رحمت الله علیہ نے مجھ جیسے لوگوں کے متعلق ہی کہا تھا کہ

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا

:)

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

جیو جی بھائی جی

آپ کیسے ہیں؟ بہت عرصے بعد آپکو دیکھا ہے. امید ہے سب خیریت تھی

علامہ اقبال رحمت الله علیہ نے مجھ جیسے لوگوں کے متعلق ہی کہا تھا کہ

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا

:)

Allah SWT Ka Bara Karam Hai Bawa Bhai
Bas Shareefon Nay Media Cell Say Nikaal Diya
Ab Mulkon Mulkon Dar Badar Ghoom Raha Hoon
Aajkal Praao Lahore Main Hai :)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Allah SWT Ka Bara Karam Hai Bawa Bhai
Bas Shareefon Nay Media Cell Say Nikaal Diya
Ab Mulkon Mulkon Dar Badar Ghoom Raha Hoon
Aajkal Praao Lahore Main Hai :)

اچھا, اچھا, بھائی جی

اب سمجھ گیا ہوں، مجھے جو جاب ملی ہے اس پر پہلے آپ کام کرتے تھے

:)

میڈیا سیل والے کہہ رہے تھے کہ آپ نے پاناما لیک پر حکومت کی حمایت سے انکار کر دیا تھا

کیا یہ سچ ہے؟

:):)

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا, اچھا, بھائی جی

اب سمجھ گیا ہوں، مجھے جو جاب ملی ہے اس پر پہلے آپ کام کرتے تھے

:)

میڈیا سیل والے کہہ رہے تھے کہ آپ نے پاناما لیک پر حکومت کی حمایت سے انکار کر دیا تھا

کیا یہ سچ ہے؟

:):)

Mujhay Tou Lagta Hai Panama Leaks Kay Peechay Haath Hi Aap Ka Hai
Sharifs believe in "Attar Kay Londay Wali Kahawat" so your selection was never in question
It was never offered to me Bawa Bhai, must read your post of last few days,
not doubting your abilities to to learn if any such opportunity arises int he future :)
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Mujhay Tou Lagta Hai Panama Leaks Kay Peechay Haath Hi Aap Ka Hai
Sharifs believe in "Attar Kay Londay Wali Kahawat" so your selection was never in question
It was never offered to me Bawa Bhai, must read your post of last few days,
not doubting your abilities to to learn if any such opportunity arises int he future :)

جیو جی بھائی جی

ابھی ہاتھ تک نوبت نہیں پہنچی ہے، انگلی ہی کام دکھا رہی ہے

:)

مجھے لگتا ہے کہ نواز شریف چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے سے ویسے ہی ڈرتا ہے جس طرح چول خان نیازی ڈی این اے ٹسٹ سے ڈرتا ہے

:):)

Meharban Mehroo

Politcal Worker (100+ posts)
Doan ki kherat mangne se behtr he ke parhai per Tavajo do, dunia ke bry Scientist Scholars Noble prize holder, doan nahi lety the vo mehnat krty the,
 
Back
Top