ضروری درخواست

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Best of Luck Haris :) Prepare Well , Give Your Best And InshaAllah Allah Will Do the Rest :) I Pray that May Allah give you success in this exam and all exams of life to come.
 
Last edited:
نادان جی ،عباسی صاحب کو دعا اور تیسرے کلمہ کے ورد کی نصیحت کے ساتھ محنت کرنے کی تاکید بھی کر دیں ،،یہ نہ ہو کہ یہ ہم جیسے گناہ گاروں اور لبرلز کی دعاوں کے آسرے پہ امتحان دینے نکل پڑیں،،:biggthumpup:
حارث جی ..دعا تو ہر حال میں کریں گے ...نماز میں بھی اور ویسے بھی ...تیسرا کلمہ کا ورد زبان پر رکھیں ..الله تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا ..جلد ہی آ کر ہمیں اپنی شاندار کامیابی کی خبر سناۓ گا
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

Allah SWT Ka Bara Karam Hai Bawa Bhai
Bas Shareefon Nay Media Cell Say Nikaal Diya
Ab Mulkon Mulkon Dar Badar Ghoom Raha Hoon
Aajkal Praao Lahore Main Hai :)


جیو جی بھائی کچھ لاہور کا احوال سنائیے . سنا ہے نورے نے لاہور کا بیڑا غرق کر دیا ہے اور لاہوری نورے سے بہت تنگ ہیں
اگر ممکن ہو تو اپنی لاہور یاترا کی روداد یر تھریڈ بنائیے
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
حارث جی ..دعا تو ہر حال میں کریں گے ...نماز میں بھی اور ویسے بھی ...تیسرا کلمہ کا ورد زبان پر رکھیں ..الله تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا ..جلد ہی آ کر ہمیں اپنی شاندار کامیابی کی خبر سناۓ گا


نادان جی اوراد وظائف کرنے والے سست اور کاہل کیوں ہوتے ہیں ؟
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
حارث جی ..دعا تو ہر حال میں کریں گے ...نماز میں بھی اور ویسے بھی ...تیسرا کلمہ کا ورد زبان پر رکھیں ..الله تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا ..جلد ہی آ کر ہمیں اپنی شاندار کامیابی کی خبر سناۓ گا
انشاللہ آپ کی دعاؤں اور اپنی محنت کی بدولت ان امتحانات میں سرخرو ہوں گا :)
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
بیٹا اگر بات ہماری دعاؤں پر آن ٹکی ہے تو تیرا الله ہی حافظ ہے -
ہاہاہا ،میرے نزدیک اس فورم میں بہت سے نیک لوگوں کی دعاؤں کی مجھے اشک ضرورت ہے :biggthumpup:
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انشاللہ ضرور .الله کی مدد کے بغیر کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکتا :jazak:
ہاہاہا ،میرے نزدیک اس فورم میں بہت سے نیک لوگوں کی دعاؤں کی مجھے اشک ضرورت ہے :biggthumpup:
محنت بہت ضروری ہے. دعائیں محنت کے بعد ہی کام آتی ہیں
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
الله تعالیٰ اپ کو اور اکیڈمی کے تمام مرد حضرات کو کامیابی دے
اور
خواتین سے اچھے نمبرو ں سے پاس کرواے

باقی اپ بھی محنت کریں
محنت نہیں کریں گے تو خالہ کیسے مانے گی

انشاللہ اپنی طرف سے پوری محنت کروں گا :biggthumpup:
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)


حارث بھائی


مذاق سے قطع نظر، ہماری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں. الله تعالیٰ آپکو اور آپکے دیگر تمام ساتھیوں کو کامیابی عطا فرمائے. آمین





بہت بہت شکریہ باوا جی :)
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اللّٰہ پاک سے دعا ھے کہ جو حارث بھائی کے حق میں بہتر ہوگا، وہی نتیجہ دے۔ اللہ تعالیٰ کریم اور مُحسن ہے، اور اسکے حضور میں ہماری دعائیں رائیگاں تو جاتی ہی نہیں ہیں۔ اس لئے انکا ثمرہ آج یا کل کہیں نہ کہیں تو ملنا ہے۔ اس لئے مکمل بے فکری و اعتماد سے اپنے امتحان دو۔

ہم دل کہ گہرائیوں سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت تمھیں زندگی کے ہر اس امتحان میں کامیابی و کامرانی اور محض کامیابی نہیں بلکہ نمایاں حیثیت میں کامیابی عطا فرمائے جو
عزت و توقہر اور ترقی و خوشحالی کا باعث ہو۔
آمین

 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
حارث ، الله پاک آپ کو کامیاب کرے، آمین
کبھی کبھی تمہاری سادگی اور سچائی پر فخر بھی ہوتا ہے
قریب ہوتے تو کوئی دم درود وغیرہ تمہیں تحفہ کرتے مگر اب جدید دور ہے موبائل نمبر لکھ رہا ہوں کال کرنا وہیں سے پاس پاس پاس کی تین پھونکیں مار دوں گا
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
یہ تو آپ کا حسن نظر ہے ...شکریہ ..دھنے واد ..تھینک یو ..


بس تبھی تو فورم چھوڑ کر جانے کو دل نہیں کرتا

جب جانے کا مسمم ارادہ فرما لیں تو بتا دی جے گا ، فورم کے ممبران کے لئے مٹھائی تو بنتی ہے نا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الله تعالیٰ اپ کو اور اکیڈمی کے تمام مرد حضرات کو کامیابی دے
اور
خواتین سے اچھے نمبرو ں سے پاس کرواے

باقی اپ بھی محنت کریں
محنت نہیں کریں گے تو خالہ کیسے مانے گی

دعا میں بھی ڈس کرمشن دکھا گئے .


:doh:
 

Back
Top