Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
صرف عمران خان کی وجہ سے (میثاق جمہوریت) ایسا سیاسی اتحاد نہ بن سکا! اب جب عمران خان کو بھی اسٹیبلشمنٹ کی اصل حقیقت پتہ چل گئی ہے تو کیا ایک نیا اتحاد بن سکتا ہے؟ معید پیر زادہ
https://twitter.com/x/status/1673573954542514177
۲۰۰۷
میں بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے لندن میں میثاق جمہوریت کیا تھا، اسٹیبلینٹ کو سیاست سے باہر نکالنے کے لئے، مکمل کامیابی تو نہ ہوے مگر اسٹیبلینٹ کچھ کمزور ضرور ہوئی تھی! بعد میں صرف عمران خان کی وجہ سے ایسا سیاسی اتحاد نہ بن سکا! اب جب عمران خان کو بھی اسٹیبلشمنٹ کی اصل حقیقت پتہ چل گئی ہے تو کیا ایک نیا اتحاد بن سکتا ہے؟ کیا آصف علی زرداری اس میں کوئی رول ادا کر سکتے ہیں؟ ابھی شائد محض خیال ہو مگر خیال تو حقیقت کا روپ دھارتے ہیں؟