صرف عمران خان کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ مخالف اتحاد نہ بن سکا، معید پیر زادہ

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

صرف عمران خان کی وجہ سے (میثاق جمہوریت) ایسا سیاسی اتحاد نہ بن سکا! اب جب عمران خان کو بھی اسٹیبلشمنٹ کی اصل حقیقت پتہ چل گئی ہے تو کیا ایک نیا اتحاد بن سکتا ہے؟ معید پیر زادہ

https://twitter.com/x/status/1673573954542514177


۲۰۰۷
میں بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے لندن میں میثاق جمہوریت کیا تھا، اسٹیبلینٹ کو سیاست سے باہر نکالنے کے لئے، مکمل کامیابی تو نہ ہوے مگر اسٹیبلینٹ کچھ کمزور ضرور ہوئی تھی! بعد میں صرف عمران خان کی وجہ سے ایسا سیاسی اتحاد نہ بن سکا! اب جب عمران خان کو بھی اسٹیبلشمنٹ کی اصل حقیقت پتہ چل گئی ہے تو کیا ایک نیا اتحاد بن سکتا ہے؟ کیا آصف علی زرداری اس میں کوئی رول ادا کر سکتے ہیں؟ ابھی شائد محض خیال ہو مگر خیال تو حقیقت کا روپ دھارتے ہیں؟
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

صرف عمران خان کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ مخالف اتحاد نہ بن سکا، معید پیر زادہ​


یہ ایک شریف آدمی کا بدعنوان بیان ہے۔ عمران خان کا مشن کرپشن کی حمایت نہیں کرنا اور قانون کے اصولوں پر یکساں عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم کرپٹ اور قانون سے دور ہیں۔ اس صاحب کو عوام کو جھوٹے بیانات کے ذریعے گمراہ نہیں کرنا چاہئے جو بدعنوان سیاست دانوں اور شخصیات کی حمایت کرنے کی طرح ہیں۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Nawaz and Maryam promised Asim Munir the position of COAS in exchange for finishing off IK and PTI before the next general election.
Sharifs are well-known boot lickers and sometimes ass lickers too.
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
I got a feeling that ultimately same shareefs and maryam will hang these land grabbers property dealer bastards... if they do I will support them ..
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اِن ازلی چوروں کو اتنی محنت کیا کیا فائدہ ہوگا؟؟

کیوں کریں گے یہ جدی پشتی چور ایسا؟

اپنے بندے اسٹیبلشمنٹ میں سیٹ کرواتے ہیں

دونوں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

بس صرف ایک ہی بات ہو سکتی ہے۔۔

اپنے آپ کو اسٹیبلشمنٹ مخالف دکھا کر ہمدردیاں بٹورنا

اِس وقت عوام میں ٹاپ نفرت اسٹیبلشمنٹ سے ہے
اور دوسرے نمبر پر یہ چور خاندان۔۔
 

Back
Top