صحافیوں کے خلاف مقدمات اورگرفتاریوں کو بحیثیت وزیر اون کرتا ہوں،طلال چودھری

Dr Adam

President (40k+ posts)

پاکستانی صحافی اگر اپنے مقدس پیشے سے مخلص اور وفا کرنے والے ہوتے تو اس تنظیم ساز کے اس بیان پر طوفان کھڑا کر دیتے . لیکن پاکستانی سیاستدانوں کی طرح متعدد پاکستانی صحافی بھی ٹاؤٹس اور کمپرومائزڈ ہیں اسی لیے خاموش ہیں
 

Back
Top