Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"تحریک انصاف کی سنجیدہ شخصیات کا کہنا ہے کہ عمران خان رہا ہونے والے ہیں" ۔ اطہر کاظمی۔۔ "اگر 'سنجیدہ شخصیات' سے مراد حامد رضا ہیں تو پھر دوبارہ سوچ لیں، کیونکہ وہ پہلے بھی لاابالی تھے اور آج بھی لاابالی اور غیر سنجیدہ شخص ہیں۔ اُسے تو اپنی گلی سے بھی کوئی ووٹ نہ دے!"۔منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1925419314204615096
"جب چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، جنرل ساحر شمشاد ریٹائر ہوں گے، تو ان کی جگہ ایک لیفٹیننٹ جنرل لے گا۔ میں آج یہ انکشاف کر رہا ہوں" ۔منیب فاروق۔۔"فیصل واوڈا کے مریم نواز پر حملے ان کی ذاتی رائے ہیں، اس کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی تعلق نہیں"۔منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1925160004421550184
"آرمی چیف کو برا بھلا کہنے پر آپ ہمیں کہہ رہے ہیں، تو پھر آپ کو نواز شریف، مریم نواز، آصف زرداری، خواجہ آصف اور اسپیکر ایاز صادق کے بارے میں بھی کہنا چاہیے کہ یہ غدار اور دہشت گرد ہیں، کیونکہ انہوں نے بھی ایسے ہی بیانات دیے ہیں"۔ ہمایوں مہمند کا منیب فاروق کو جواب
https://twitter.com/x/status/1925416901364097403