Ap ney jo likha hasusan aik "Nazm" ki surat main wo ap ki akhri stoor ki nafi krta hai. Yakin k ley dubara pehr lejey wrna likhy deta hun k jab ap QURAN, karpan, shetaan, hewan apni zuban k mazy ar jumlabazi k ley aikh sath tahrir kr rhy they tu lgta hai us waqt akl ar ilam dono ka sath kahi nahi rha ma-sway gusa ar bhany bhnay apna roob jtany key.
Lehaza meri guzarish hai k jasi halim tabiyat ar sulha joee ka ap dawa kr rhy hain wo jhalk tahrir ar kirdar main b laey. Yakinan ilam o amal rkhny waly loog mashl e reh hoty hain.
Lehaza meri guzarish hai k jasi halim tabiyat ar sulha joee ka ap dawa kr rhy hain wo jhalk tahrir ar kirdar main b laey. Yakinan ilam o amal rkhny waly loog mashl e reh hoty hain.
کئی بار منع کرنے کے باوجود بھی تُم دوسروں کے مذہب اور ایمان پر حملے کرنے سے باز نہیں آئے تو تُمھاری زبان میں ہی جواب دینے پر مجبور ہوں۔ کیونکہ تُم سارا وقت دوسروں کا مذہب اور ایمان چیک کرتے رہتے ہو اُمید ہے یہ سب پڑھ کر کُچھ افاقہ ہوگا۔
ساری دُنیا کے ایمان کی حرارت جانچنے اور نیتیں ناپنے والے تھرما میٹر اور تکفیری مُنافق کی چند نشانیاں جو ہمیشہ دوسرے لوگوں کے مذہب پر حملہ آور رہتا ہے۔
اِس پوسٹ کو پڑھنے والے دوسرے ممبران کیلئے:۔![]()
ہاتھ میں قران
پھِر بھی بدزبان
بغل میں کرپان
ذہن میں بھگوان
دِل میں شیطان
زبان پر ہذیان
عقیدہ بُطلان
نفساً حیوان
فطرتاً بدزبان
قابلِ لِتران
جماندرو بدگُمان
کینیڈا میں مکان
ویلفئر پہ گُزران
اِس فورم کے ممبران کی اکثریت اِس امر کی شاہد ہے کہ ناچیز نے کبھی کِسی کے عقیدے، مذہب، ایمان اور فِرقے پر کبھی تبصرہ کیا نہ کِسی کو کافر، مشرک، گُمراہ اور بدعتی وغیرہ ایسے بیہودہ القابات سے نوازا۔ ہمیشہ فِرقہ وارانہ تھریڈز سے دور رہا جِس میں فریقین ایک دوسرے کو غلط درست ثابت کرنے کیلئے کتابیں چھاپ رہے ہوتے ہیں اور حوالے نقل کرتے ہین۔ البتہ انتہا پسندوں اور دہشتگردوں کی بھر پور مذمت کی جو اللہ رسول کا نام لے کر بے گُناہوں کے قتل کرتے ہیں۔
میرے نزدیک سُنی، شعیہ، دیوبندی، اہلحدیث، بریلوی، وہابی، مُسلم غیر مُسلم سب اُس پروردگار کی مخلوق ہیں پہلے اِنسان اور بعد میں کُچھ اور۔ شائد اِسی بناء پر اکثر ہم ایسوں کو سیکولر اور لبرل وغیرہ بھی پکارا جاتا ہے۔