شہباز شریف کا نوازشریف کو بغیر بتائے پنڈی میں راستے بنانے کی کوشش۔ عارف حمید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اپنے بھائی کو بہت اچھی طرح جانتا ہے اور جب نواز کو باہر جانے کی اجازت شہباز نے پنڈی والوں سے لے کر دی تو نواز بخوبی جانتا ہے اب آگے کے لئے بھی بات چیت چل رہی ہو گی - فلحال بات چیت پنجاب حکومت کے لئے چل رہی ہو گی - اگر بزدار حکومت نے گوورننس بہتر نہ کی تو چند مہینے بھد بزدار کے خلاف عدم اعتماد لانے کی کوشش ہو سکتی ہے اور اس کے لئے ق ، نون اور پی پی کو ملنا ہو گا - اگر آج پرویز الہی کو وزارت عالی پر نون راضی ہو جائے تو بزدار کی کہانی ختم ہے مگر نون جانتی ہے پرویز الہی وزیر عالی بن کر اپنی پارٹی کو پروموٹ کرے گا اور نون کا نقصان ہو گا - دوسری طرف اگر ق نون کے کسی بندے کی وزارت عالی پر راضی ہو جائے تب بھی بزدار حکومت فارغ ہے اس وقت بزدار حکومت کو پنڈی والے بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں -
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)

اور فورم والے ممبران تیری خونی و بادی دونوں طرح کی چوّلوں کو بھی بڑی دیر سےدیکھ رہے ہیں۔ تیری پیشنگوئیوں کا بھی وہی مقام ہے جو جسم میں بڑی آنت کا ہوتا ہے
?
 
آپ کی فضول پوسٹ کا جواب دینا وقت کا ضیاء ہے اگر آپ یا کوئی اور لوجک کے ساتھ بحث کرے تو ضرور جواب دونگا -
 
zeee_83

Voter (50+ posts)
To bhai vote ko izat wali story phir khatam? Boot chaat k to baqol pmln k hakoomat pti ne bnai thi to ab khud chaat k pmln bnae gi? Kia ye khula tazad nae
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
آپ کی فضول پوسٹ کا جواب دینا وقت کا ضیاء ہے اگر آپ یا کوئی اور لوجک کے ساتھ بحث کرے تو ضرور جواب دونگا -

شوباز کہتا کہ میرا باپ ایک غریب کسان تھا
مریم صفدر کہتی کہ ہمارے دادا پاکستان کے امیر ترین آدمی تھے
برائے مہربانی لاجک سے ثابت کریں
 
Judge

MPA (400+ posts)
شوباز کہتا کہ میرا باپ ایک غریب کسان تھا
مریم صفدر کہتی کہ ہمارے دادا پاکستان کے امیر ترین آدمی تھے
برائے مہربانی لاجک سے ثابت کریں

When Senior Sharif started his professional career, he was poor in relative terms but when Mariam was born they had made name in Industry and was one of the large scale industry which was taken over by Bhutto Govt under the garb of nationalization but you are typical Potty head what is LOGIC got to do with you!!!!
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
نواز شریف اپنے بھائی کو بہت اچھی طرح جانتا ہے اور جب نواز کو باہر جانے کی اجازت شہباز نے پنڈی والوں سے لے کر دی تو نواز بخوبی جانتا ہے اب آگے کے لئے بھی بات چیت چل رہی ہو گی - فلحال بات چیت پنجاب حکومت کے لئے چل رہی ہو گی - اگر بزدار حکومت نے گوورننس بہتر نہ کی تو چند مہینے بھد بزدار کے خلاف عدم اعتماد لانے کی کوشش ہو سکتی ہے اور اس کے لئے ق ، نون اور پی پی کو ملنا ہو گا - اگر آج پرویز الہی کو وزارت عالی پر نون راضی ہو جائے تو بزدار کی کہانی ختم ہے مگر نون جانتی ہے پرویز الہی وزیر عالی بن کر اپنی پارٹی کو پروموٹ کرے گا اور نون کا نقصان ہو گا - دوسری طرف اگر ق نون کے کسی بندے کی وزارت عالی پر راضی ہو جائے تب بھی بزدار حکومت فارغ ہے اس وقت بزدار حکومت کو پنڈی والے بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں -
Agar aap ki logic say baat ki jaye to aap ko yeh bhi pata hoga kay ab agar pmln waqpis mainstream main ayee to us main nawaz aur maryam nahi hongay after what they have done..dawn leaks etc...pmlq and pmln will not trust each other and won't be able to agree on a power sharing formula as both want CM position for their respective leaders...
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)

Matbal Vote ko Izzat dou wahin guss gaya jahan se Nawaz aur Maryam iss dunya mein aaey thei ? Seedi tarah kahoo ke jinoon ne Nawaz Shaitaan ko siasat mein entry di unn se doobara bheek maangi ja rahi hai. Nescole Gawalmandela aur patwari phir se Generals ke aagey lait gaey ???
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
When Senior Sharif started his professional career, he was poor in relative terms but when Mariam was born they had made name in Industry and was one of the large scale industry which was taken over by Bhutto Govt under the garb of nationalization but you are typical Potty head what is LOGIC got to do with you!!!!

کیا لاجک ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر، سپریم کورٹ کے پانچ کے پانچ ججوں نے اویں تو نا اہل نہیں کیا تھا، کیونکہ خواجہ حارث صاحب بھی اسی قسم کے لاجک کورٹ میں دیا کرتے تھے

نواز شریف قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہتا ہے کہ بھٹو نے سب کچھ لے لیا پھر ہمارے والد نے قطر میں دوست احباب سے قرضہ لیکر وہاں کاروبار شروع کیا۔ پھر اسی پیسے سے میرے بچوں نے لندن فلیٹس خریدے
جب سپریم کورٹ نے منی ٹریل مانگی تو آج تک وہ منی ٹریل پیش نہیں کی جا سکی
اور حیرت کی بات ہے کہ باقی دونوں بیٹوں کے بچے تو دادا سے ملنے والے پیسوں سے ارب پتی بن گئے مگر بیچارے عباس شریف کے بچوں باقیوں کے مقابلے میں ایک فیصد بھی نہ ملا
 
Judge

MPA (400+ posts)
Agar aap ki logic say baat ki jaye to aap ko yeh bhi pata hoga kay ab agar pmln waqpis mainstream main ayee to us main nawaz aur maryam nahi hongay after what they have done..dawn leaks etc...pmlq and pmln will not trust each other and won't be able to agree on a power sharing formula as both want CM position for their respective leaders...

who the f.. cares if NS or Mariam are PM or not
Khaqan Abbassi is good enough, competent and lead from the front without a begging bowl in his hand
 
Judge

MPA (400+ posts)
کیا لاجک ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر، سپریم کورٹ کے پانچ کے پانچ ججوں نے اویں تو نا اہل نہیں کیا تھا، کیونکہ خواجہ حارث صاحب بھی اسی قسم کے لاجک کورٹ میں دیا کرتے تھے

نواز شریف قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہتا ہے کہ بھٹو نے سب کچھ لے لیا پھر ہمارے والد نے قطر میں دوست احباب سے قرضہ لیکر وہاں کاروبار شروع کیا۔ پھر اسی پیسے سے میرے بچوں نے لندن فلیٹس خریدے
جب سپریم کورٹ نے منی ٹریل مانگی تو آج تک وہ منی ٹریل پیش نہیں کی جا سکی
اور حیرت کی بات ہے کہ باقی دونوں بیٹوں کے بچے تو دادا سے ملنے والے پیسوں سے ارب پتی بن گئے مگر بیچارے عباس شریف کے بچوں باقیوں کے مقابلے میں ایک فیصد بھی نہ ملا

get you f... fact right
Abbass`s kids are richer than their cousins with their shareholding in all the industrial units
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
get you f... fact right
Abbass`s kids are richer than their cousins with their shareholding in all the industrial units

ماشااللہ کیا مکمل جواب دیا ہے
بلکل اسی لاجک کے ساتھ جب
میاں صاحب سے پوچھا گیا تھا کہ آپ کے اثاثے آپ کی آمدن سے زیادہ ہیں تو میاں صاحب نے وہ تاریخی الفاظ ادا کئیے تھے کہ اگر میرے اثاثے زیادہ ہیں تو تمہیں اس سے کیا

ویسے یہ پیسے قطر سے لندن پہنچے کیسے تھے؟؟ کیونکہ قطر کے پاس تو کوئی موٹروے بھی نہیں تھی ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Agar aap ki logic say baat ki jaye to aap ko yeh bhi pata hoga kay ab agar pmln waqpis mainstream main ayee to us main nawaz aur maryam nahi hongay after what they have done..dawn leaks etc...pmlq and pmln will not trust each other and won't be able to agree on a power sharing formula as both want CM position for their respective leaders...
جی میرے خیال میں میاں نواز شریف کا مستقبل کا پارلیمنٹ میں کوئی کردار نہیں ہے وہ تین بار وزیر اعظم بن چکے یہ پہلے ہی ایک ریکارڈ ہے -اب صحت بھی انہیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی - مریم ابھی متوسط عمر کی ہے اس کا آنے والے وقت میں کردار ضرور آئے گا فلحال تو اگلے الیکشن میں اس کا کردار اپنے چچا کو وزیر اعظم بنانا ہے اور میرا خیال ہے دونوں بھائی اس بات پر متفق ہو چکے ہیں جس کے بحد ہی میاں صاحب کو ملک سے باہر جانے کی اجازت ملی - باقی جن د نوں زرداری نے کرپشن کی انت مچا رکھی تھی تب بھی ان کو دوبارہ ووٹ ملا کیونکے عوام کے پاس کوئی اور آپشن نہ تھا - اب بھی ایسا ہی ہے - اب تک کی خان حکومت کی کارکردگی دیکھیں تو خان حکومت بیحد غیر مقبول ہو چکی ہے پچھلے سروے میں ستر فیصد عوام نے اس حکومت کی کارکردگی کو نا پسند کیا ہے اور خان صاحب نے اس سروے کے نتائج کو تسلیم کیا ہے اور کہا ہے اس کی وجہ مہنگائی ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شوباز کہتا کہ میرا باپ ایک غریب کسان تھا
مریم صفدر کہتی کہ ہمارے دادا پاکستان کے امیر ترین آدمی تھے
برائے مہربانی لاجک سے ثابت کریں
میاں شریف کی کہانی نیچے دئے گئے لنک پر پڑھیں - میاں شریف لاہور میں ایک سٹیل کی فیکٹری میں مزدور تھے پڑھے لکھے تھے ادھار لے کر ایک چھوٹی سی فونڈری بنائی اور اس کے بحد سیاست میں آئے بغیر اتفاق گروپ پنجاب میں دوسرا بڑا سٹیل بنانے والا گروپ بنا - بھٹو نے اس کے بحد کارخانے سرکاری تحویل میں لئے - میاں شریف نے دوبارہ اپنے سارے بھائیوں کا سونا بیچ کر پھر دوبارہ چھوٹی سو فونڈری لگائی اور پھر اسے اوپر تک لے گئے - ضیاء کے آنے کے بحد انہیں پرانی فیکٹریاں بھی واپس مل گئیں - میاں صاحب اگر کوئی للو پنجو ہوتے تو ضیاء ان کے بیٹے کو کیوں پنجاب کا وزیر خزانہ لگاتا - بلا شبہ میاں شریف ایک غریب مزدور اور پھر پاکستان کے سب سے امیر آدمیوں میں سے ایک بنے - مریم اور شہباز دونوں سچ کہتے ہیں -بہت سے لوگ کہتے ہیں اگر میاں شریف کے بیٹے سیاست دان نہ ہوتے تو ان کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کہ کیسے ایک غریب آدمی دو بار ایک غریب سے پاکستان کا امیر ترین آدمی بنا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Matbal Vote ko Izzat dou wahin guss gaya jahan se Nawaz aur Maryam iss dunya mein aaey thei ? Seedi tarah kahoo ke jinoon ne Nawaz Shaitaan ko siasat mein entry di unn se doobara bheek maangi ja rahi hai. Nescole Gawalmandela aur patwari phir se Generals ke aagey lait gaey ???
اگر خان صاحب سینکڑوں یو ٹرن لے سکتے ہیں تو ایک نون لیگ کا بھی سہی
 
Judge

MPA (400+ posts)
ماشااللہ کیا مکمل جواب دیا ہے
بلکل اسی لاجک کے ساتھ جب
میاں صاحب سے پوچھا گیا تھا کہ آپ کے اثاثے آپ کی آمدن سے زیادہ ہیں تو میاں صاحب نے وہ تاریخی الفاظ ادا کئیے تھے کہ اگر میرے اثاثے زیادہ ہیں تو تمہیں اس سے کیا

ویسے یہ پیسے قطر سے لندن پہنچے کیسے تھے؟؟ کیونکہ قطر کے پاس تو کوئی موٹروے بھی نہیں تھی ۔

changar tujhay kaha tha keh tumhain Logic Ki chun ka bhi nahi pata halankeh roz thairay munh main jaati hai hhh
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
changar tujhay kaha tha keh tumhain Logic Ki chun ka bhi nahi pata halankeh roz thairay munh main jaati hai hhh

سبحان اللہ
کیا علمی جواب دیا ہے۔ تہمارے جیسوں کو ہی آل شریف ساری عمر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھتے ہیں
 
khanbahadur

MPA (400+ posts)
میاں شریف کی کہانی نیچے دئے گئے لنک پر پڑھیں - میاں شریف لاہور میں ایک سٹیل کی فیکٹری میں مزدور تھے پڑھے لکھے تھے ادھار لے کر ایک چھوٹی سی فونڈری بنائی اور اس کے بحد سیاست میں آئے بغیر اتفاق گروپ پنجاب میں دوسرا بڑا سٹیل بنانے والا گروپ بنا - بھٹو نے اس کے بحد کارخانے سرکاری تحویل میں لئے - میاں شریف نے دوبارہ اپنے سارے بھائیوں کا سونا بیچ کر پھر دوبارہ چھوٹی سو فونڈری لگائی اور پھر اسے اوپر تک لے گئے - ضیاء کے آنے کے بحد انہیں پرانی فیکٹریاں بھی واپس مل گئیں - میاں صاحب اگر کوئی للو پنجو ہوتے تو ضیاء ان کے بیٹے کو کیوں پنجاب کا وزیر خزانہ لگاتا - بلا شبہ میاں شریف ایک غریب مزدور اور پھر پاکستان کے سب سے امیر آدمیوں میں سے ایک بنے - مریم اور شہباز دونوں سچ کہتے ہیں -بہت سے لوگ کہتے ہیں اگر میاں شریف کے بیٹے سیاست دان نہ ہوتے تو ان کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کہ کیسے ایک غریب آدمی دو بار ایک غریب سے پاکستان کا امیر ترین آدمی بنا -

جن بچوں کو سکول میں میاں صاحب کی کہانی پڑھائی جاتی اسی سکول میں سپریم کورٹ کا یہ سوال بھی بار بار دہرایا جاتا کہ قطر سے پیسہ لندن کیسے گیا؟ اور لندن فلیٹس کی رسیدیں کہاں ہیں؟
 
Back
Top