شہباز شریف کا نوازشریف کو بغیر بتائے پنڈی میں راستے بنانے کی کوشش۔ عارف حمید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جن بچوں کو سکول میں میاں صاحب کی کہانی پڑھائی جاتی اسی سکول میں سپریم کورٹ کا یہ سوال بھی بار بار دہرایا جاتا کہ قطر سے پیسہ لندن کیسے گیا؟ اور لندن فلیٹس کی رسیدیں کہاں ہیں؟
یہاں بات میاں شریف کی ہو رہی ہے - آپ کا سوال تھا میاں شریف غریب اور امیر کیسے ہو سکتے ہیں تو جواب میں نے دے دیا کیسے وہ ایک فیکٹری مزدور سے پاکستان کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہوئے - باقی پانامہ لیک ایک لمبا قصہ ہے پھر سہی
 

Back
Top