شہباز شریف صاحب گیم آن ہے ،شہبازآڈیولیکس پر کامران خان کا ردعمل

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں سمجھی اسکا نام چاچا بیغرت ھے
انڈیا کے راشٹر پتی گیانی ذیل سنگھ نے جنرل ضیاء کو بتا دیا تھا یہ کنجروں کا ٹبر ہے انکے ہاں بہت سارے چا چے بےغیرت ہیں یہ والا چا چا بغیرت تو بس ایک مصلی ٹائپ کا کمی کمین ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا گرو کون ہے، کون ہے جو عمران خان کو سپورٹ کر رہا ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1573718672216047622
عمران خان کوی مریخ سے نہیں آیا تھا نہ اس نے پاکستان لوٹا نہ چوری کیا کا کوی گرو ہو سکتا ہے محب وطن ۔اس کو ڈھونڈنا ہے تو بعد میں ڈھونڈھنا۔یہ تو پتہ ہو گا اس پوری کرپٹ چور ملک دشمن پی ڈی ایم کا گرو کون ہے؟اور کیوں ہے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اور اکثریتی گروہ تیری کتی امپورٹڈ حکومت کا حامی ہے۔ ملک تباہ ہوتا ہے تو ہو جائے، بس یہ حکومت برقرار رہنی چاہیے جب تک فیض ریٹائر نہیں ہو جاتا
کتی پی ڈی ایم کا گرو کون ہے؟ کون ہے جو امپورٹڈ حکومت کو سپورٹ کر رہا ہے؟ کون ہے جو فیض کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے پورا ملک تباہ کر رہا ہے؟
Why does the country have to end? Fitnah will be over soon Insha Allah.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جنرل فیض کی بات کر رہا ہے جس کو تعینات کرنے کے لئے کپتان نے یہ سارا انقلاب کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے
اگر ایسا ہے تو جس کو تعینات کرنے کو عمران کی حکومت کا تختہ الٹا گیا وہ کار ثواب جسے عمران خان لگانا چاہتا تھا وہ انڈین جنرل تھا؟ جس پر الزام ہے وہ کرپٹ لوگوں کو عدالتوں سے سزا دلواے گا وہ نہ ہو اور جو کرپٹ لوگوں کو جرایم میں مدد کرے وہ ٹھیک ہے؟
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ایسا ہے تو جس کو تعینات کرنے کو عمران کی حکومت کا تختہ الٹا گیا وہ کار ثواب جسے عمران خان لگانا چاہتا تھا وہ انڈین جنرل تھا؟ جس پر الزام ہے وہ کرپٹ لوگوں کو عدالتوں سے سزا دلواے گا وہ نہہو اور جو کرپٹ لوگوں کو جرایم میں مدد کرے وہ ٹھیک ہے؟
اس پٹواری کتے جیسا منافق آج تک پیدا نہیں ہوا۔ این آر او نہ دینے والا جنرل آرمی چیف نہیں بن سکتا، این آر او دینے والے جنرل سے کوئی مسئلہ نہیں. ہزار بار اسے آرمی چیف بنا دو
Meme
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Nah your piyo khaptaan is....

Sad when people like you cannot see right from wrong. You are defending thieves who are blatantly using tax payers money to help themselves rather than the awaam. Ans you call Imran Khan a fitna?? IF you are a muslim then sort yourself out before its too late.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اس پٹواری کتے جیسا منافق آج تک پیدا نہیں ہوا۔ این آر او نہ دینے والا جلد جنرل آرمی چیف نہیں بن سکتا، این آر او دینے والے جنرل سے کوئی مسئلہ نہیں. ہزار بار اسے آرمی چیف بنا دو
Meme
او جاہل کے بچے جب کپتان کی حرکتوں اور نااہلی کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ کی بدنامی ہوئی تو اسٹبلشمنٹ نے سپورٹ کھینچ لی اور نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا، کپتان بضد رہا کہ نہیں میں فیض کو لگا کر پھر اسٹبلشمنٹ کے ذریعے حکومت کروں گا، مجبورا حکومت گرانا پڑی اور ایک سیٹ اپ لے کر آئے، اس پہ تیرے پیو نے اسٹبلشمنٹ کیخلاف وہ تماشہ لگای تو ظاہر ہے اس کا اثر ہوا اور اب مجبورا جسے وہ ایک عرصہ پہلے مائنس کر چکے تھے اب شاید این او سی ملنے والا ہے۔۔۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کپتان کی حرکتوں اور نااہلی کی وجہ سے اسٹبلشمنٹ کی بدنامی ہوئی
اور عمران حکومت کو ہٹا کر ان بدنام زمانہ چوروں کی حکومت نے جو ۵ ماہ میں بقول مریم کنجری جئی تئی پھیر دی ہے۔ اب کیا اسٹیبلشمنٹ کی بدنامی نہیں ہو رہی؟ اب کیا اسٹیبلشمنٹ عوام میں بہت مقبول ہو گئی ہے؟ اگر پہلے کی طرح اب بھی عوام کی گالیاں ہی کھانی تو بہتر تھا اگلے عام انتخابات تک عمران حکومت ہی چلنے دیتے۔ تحریک عدم اعتماد والا ایڈونچر کرنے تک صرف پی ڈی ایم سے گالیاں کھا رہے تھے۔ اب اس مس ایڈونچر کے بعد پی ڈی ایم کیساتھ ساتھ پی ٹی آئی سے بھی گالیاں ہی سن رہے ہیں۔ ہن آرام اے؟
???
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اور عمران حکومت کو ہٹا کر ان بدنام زمانہ چوروں کی حکومت نے جو ۵ ماہ میں بقول مریم کنجری جئی تئی پھیر دی ہے۔ اب کیا اسٹیبلشمنٹ کی بدنامی نہیں ہو رہی؟ اب کیا اسٹیبلشمنٹ عوام میں بہت مقبول ہو گئی ہے؟ اگر پہلے کی طرح اب بھی عوام کی گالیاں ہی کھانی تو بہتر تھا اگلے عام انتخابات تک عمران حکومت ہی چلنے دیتے۔ تحریک عدم اعتماد والا ایڈونچر کرنے تک صرف پی ڈی ایم سے گالیاں کھا رہے تھے۔ اب اس مس ایڈونچر کے بعد پی ڈی ایم کیساتھ ساتھ پی ٹی آئی سے بھی گالیاں ہی سن رہے ہیں۔ ہن آرام اے؟
???
آرام ہے؟ بالکل آرام ہے، بھگتیں گے تو وہ جن کو نومبر کا خوف کھایا جا رہا ہے۔ جب جن کمزوریوں کی وجہ سے موجودہ اسٹبلشمنٹ کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، نئی تعیناتی کے بعد وہ نہیں رہیں گی۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نئی تعیناتی کے بعد وہ نہیں رہیں گی۔
فیض اگلے سال اپریل میں ریٹائر ہو رہا ہے۔ جب تک وہ ہے نئی تعیناتی اس کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی نہ ہی اس کے حمایتیوں کا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
فیض اگلے سال اپریل میں ریٹائر ہو رہا ہے۔ جب تک وہ ہے نئی تعیناتی اس کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی نہ ہی اس کے حمایتیوں کا
او جاہل کے بچے میں تیرے پیو کی بات کر رہا ہوں۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او جاہل کے بچے میں تیرے پیو کی بات کر رہا ہوں۔
جب فیض اگلے سال اپریل تک ریٹائر نہیں ہو رہا تو عمران جو بقول پٹواریوں کے اس کا ایجنٹ ہے، وہ بھی اپریل تک کہیں نہیں جا رہا