شہبازشریف کےسنگین الزامات ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاجواب

saqibn-s.jpg

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں کئی ماہ باقی تھے، اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے سارے ترقیاتی منصوبوں پر پابندیاں عائد کردی تھیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ثاقب نثار کا نام لیے بغیر انہیں کم ظرف بھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں ہمارا راستہ روکا گیا۔ثاقب نثار نے اورنج لائن پر اپنی بھڑاس نکالی کہ اگر الیکشن سے پہلے اورنج لائن منصوبہ مکمل ہوگیا تو پھر ن لیگ کے وارے نہارے ہوجائیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار کے دور میں ہفتے اور اتوار کے دن کو عدالت لگتی تھی وہ کسی یتیم کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے لیے نہیں یا کسی بیوہ کو اُس کا حق دلانے کے لیے نہیں ہوتی تھی بلکہ وہ عدالتیں ن لیگ کی فتح کو روکنے کے لیے لگتی تھیں۔

وزیراعظم نے ثاقب نثارکو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم شیخ رشید کے حلقے میں الیکشن سے تین دن پہلے کیا کرنے گئے تھے، تم چیف جسٹس تھے یا شیخ رشید کے پولنگ ایجنٹ تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منصوبے روکنے کے حوالے سے الزام پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نےردعمل دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے روکنے کے الزام میں کوئی حقیقت نہیں ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے انکے منصوبے کبھی نہیں روکے، میاں شہباز شریف کے الزامات سیاسی فائدے کے لیے ہیں۔

سابق چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ گھسیٹیں ،شہباز شریف سیاسی معاملات سیاست کے میدان میں رکھیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کی اولاد گٹھا ٹڈا بونا کنجر شہباز فراڈیا بہت بڑا حرام کا نطفہ لوٹ مار سے کھرب پتی بنا ہوا گشتی کی اولاد منی لانڈر اور فراڈیا اوئے گٹھے حرام زادے گشتی کے بچے امرتسری چکلے کی پیداور فراڈئے
دراصل ثاقب نثار نے تو تئرے جاہل فراڈئے حرامی جوکر کے بیٹے حمزہ کی صلح عائشہ احد سے کرا کے تجھ پر اور حرام زادے گٹھے ٹڈے حمزے پر بھی احسان کیا تھا ورنہ تیرا جاہل گٹھا فراڈیا کنجر پتر چور فراڈیا عائشہ احد کیس میں گھوڑے لگ جاتا تئرا جیسا گٹھا حرامی فراڈیا یہ بات نہیں سمجھے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)


یہ سارے خبطی اور بیہودہ نسل کے ڈاکو شریفے محترم ثاقب نثار صاحب کی خاکِ پاہ کو بھی نہیں پہنچتے

ان کو یہ غم نہیں جاتا یہ ڈیڑھ سال کو نہیں ساڑھے سات سال کے لئے بلکہ سات نسلوں کے لئے حکمران بننے آئے تھے سیاست کے آسمان عمران خان کو سیاست کے آسمان سے اتار کر لیکن اسے عوام نے اترنے سے پہلے ہی تھام لیا۔نہ ڈیڑھ سال کی حکومت کا مزہ رہا اصلیت سے نقاب اتر گیا اور لاہور کے تقریبا سارے پٹواری مشرف بہ عمران ہو گئے جہاں پر شہدرہ کے پلوں کے افتتاح دوبارہ سے جاری و ساری ہو گئے اورنج ٹرین بھی موجود ہے جنگلہ بس بھی پٹواری بھی پر ووٹ نہیں رہا ۔اب یہ بونگی صرف چند پٹواریوں کے لئے ہے جو سرچ کرنے کے قابل نہیں ہیں کہ ثاقب نثار نے کوئ سو موٹو کسی بڑے آدمی کو بچانے کو نہیں لیا تھا سارے کے سارے عام آدمی کی بہتری کے لئے تھے۔ان کی. موجودہ حالت کا زمہ دار ان کا لالچ ہے اور کچھ نہیں
 

Back
Top