شوگر ملوں کے آڈٹ کا مقصد صرف جہانگیر ترین کو پھنسانا ہے

jakfh

Senator (1k+ posts)
93233782_3244195555614113_4240445692654387200_n.jpg
phatwari spotted .. tumhare doosray bhai nai forum pai wakhta daal kai rakha hai .. waisay ek baat hai Khan nai jis ko chora Nawazi gulamo nai us ko abba bananya ... Khan nai Reham sai shadi kari PTI walo nai bhabhi ka naam dia mian kajar kai gulamo nai g.ashti bola us ko ... us kai bad talaq dainay kai baad reham un ki maa bann gai .. issi tera JKT hai yeah ab N walo ka abba hai .. o kon log ho tussi ...
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
again it is not our issue agur tareen nai chori ki hai he must face the music hamain iss sai koi furq nai parta kon pahlay andar jayega ...kon baad mai

سوال یہ نہیں ہے ترین کو کیوں پکڑا سوال یہ ہے سب کو کیوں نہیں پکڑا اور جن کے نام بھی آ گئے تھے ان کو کیوں نہیں ؟ جیسے پانامہ میں چھ سو پاکستانیوں کے نام تھے سوال یہ نہیں شریفوں کو کیوں پکڑا سوال یہی تھا باقیوں کو کیوں چھوڑا ؟
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)

Some people will just oppose whatever khan will do. Rauf was thrashed by Khan and klasra thinks he is the current day Aristotle and upon not getting attention he got desperate.
First this is preliminary report not a complete forensic report and the focus was on tareen because it is according to the philosophy of Khan that first you have to start accountability from your own self and later on go for the other ones. Even the mills of zardari were not added into the preliminary report.
Whenever there is any accountability same point is raised that why not accountability is across the board when shareefs were tried then the question was raised that why zardari is not being punished and when zardari went to jail they raised questions over abdul aleem khan and when abdul aleem khan was sent to jail they again declared it selective justice and questioned the sugar mills of tareen now when tareen has been accused they are bringing up some more names. So I have presented you the complete history. These jurnos are just sick of IK and nothing else.
 
Last edited:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Agree with you totally

This is very simple, if someone spends millions on Khan sahib, his party, buying on MNA, MPA, and senators, he was spending for the nation? never. of course, that was his investment and Khan knew this before.
Same Mr. Riaz Malik spends a huge amount on charity and on backstage he was doing land-grab business. As now SC stops his business so now Malik Sahib keeps quiet no news in this Covd19, how many donations he gave?
Not only Tareen but many others also spend a huge amount on PTI, Aleem Khan Zulfi Bukhari, Own ch and two friends spend USD475000 on his Davos trip, all that free don't think so. that was the investment, they are looking favour somehow. Even this happened in North America and Europ, the businessman gave handsome donations to the party, in response same parties make laws in favour of them this is called white-collar crimes.
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
سوال یہ نہیں ہے ترین کو کیوں پکڑا سوال یہ ہے سب کو کیوں نہیں پکڑا اور جن کے نام بھی آ گئے تھے ان کو کیوں نہیں ؟ جیسے پانامہ میں چھ سو پاکستانیوں کے نام تھے سوال یہ نہیں شریفوں کو کیوں پکڑا سوال یہی تھا باقیوں کو کیوں چھوڑا ؟
problem kia hai phatwari bhaii..... aap baat mano gai nahi aur ham samjh bilkul nahi saktay.. we are waiting till 25th april and let see .. baqi mian saanp ko sirf yeah poocha aap nai gher purchase kia wo paisa kahan sai aya simple .. mere abbu nai gher banaya hai and i know kai paisa kahan sai aya hai ..mian saanp kai puray khandan ko poocha unho nai wo stories sunnai kai unkai ek khandan honay pai shuq hogaya hai .... rahtay sab saat hai par ek ka abba amir doosray ka ghareeb, aap logo ki female nawaz sharif us ki koi jaidad nahi hai but she has property worth of 9 billion rupees total us kai bhaiyoon ki alag .. matlab yeah BC kon see industry laggai jo aise growth hoovi .... to mere dost agur JKT pai itna dukh hai to us kai hissay kai paisay bhi daido aap log
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
This is very simple, if someone spends millions on Khan sahib, his party, buying on MNA, MPA, and senators, he was spending for the nation? never. of course, that was his investment and Khan knew this before.
Same Mr. Riaz Malik spends a huge amount on charity and on backstage he was doing land-grab business. As now SC stops his business so now Malik Sahib keeps quiet no news in this Covd19, how many donations he gave?
Not only Tareen but many others also spend a huge amount on PTI, Aleem Khan Zulfi Bukhari, Own ch and two friends spend USD475000 on his Davos trip, all that free don't think so. that was the investment, they are looking favour somehow. Even this happened in North America and Europ, the businessman gave handsome donations to the party, in response same parties make laws in favour of them this is called white-collar crimes.
who invested on mian nawaz shariff ?
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
زیدی صاحب مجھے دال میں کچھ کالا لگ رہا تھا اور میں حیران تھا آخر خسرو بختیار اور مونس کا نام کیسے آ گیا کیونکے اس سے خان کی مرکزی اور صوبائی حکومت کو خطرہ ہو سکتا ہے - اب سب کچھ کھل کر سامنے آ گیا ہے - ایف آئی اے پر فوج کا کافی بلکے مکمل کنٹرول ہے اور انہوں نے خان کو پتا بھی نہیں چلنے دیا اور رپورٹ چھاپ دی لیکن بحد میں حکومت نے اپنی ضرورت کو دیکھتے ہوئے خسرو اور مونس کو بچا لیا - میں اب بھی سمجھتا ہو اگلی رپورٹ آنے تک شاید ترین بھی بچ جائے کیونکے اس کے بھی تو فوجیوں سے قریبی مراسم ہیں - سب کو بچانے کا آسان طریقہ ہے پوری شوگر انڈسٹری کا آڈٹ ہو جس میں طویل مدت لگے گی اور تب تک سب اپنا بندوبست کر لیں گے - مجھے لگتا ہے آخر میں ایسا ہی ہو گا -

no doubt games are being played

a common siasat.pk youthia brain can not understand these complex power control chess

these youthias just know one thing i.e.TC
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Sahib
Is JKT innocent?
Thanks
He may not be Innocent but question is why he alone? If there are others too especially Khusro and Monas then why they were forgotten. In original report these three were named because they own 29% of entire sugar industry. JKT owns only 6%, why 94% were left out? I do believe after these concerns entire sugar industry will be audited and it will take long time. During this long time everyone will save themselves.
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
no doubt games are being played

a common siasat.pk youthia brain can not understand these complex power control chess

these youthias just know one thing i.e.TC
and moron u understand everything .. ad still showing ur b.itchass at siasat.pk
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک چالاک آڈٹ کی
کہانی

جب ہمارے ہاں کورونا کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے اسی وقت جہانگیر ترین اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان نئی جنگ شروع ہوگئی ہے جس کے بعد میڈیا کا رخ بھی بدل گیا ہے۔ اب حکومت کہہ رہی ہے کہ پاکستان کے طاقتور شوگر ملز مالکان نے اربوں روپے بنا لیے ۔ لوگوں کو اب احساس ہورہا ہے کہ اس قوم کی جیب سے ایک طرف سبسڈی کے نام پر چوبیس ارب روپے نکال کر مل مالکان کو دے دیے گیے‘ دوسری طرف ایکسپورٹ کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں قلت ہوئی اور قیمت سولہ روپے فی کلو بڑھا کر اربوں وہاں سے بھی کما لیے۔ اب حکومت نے کہا ہے کہ جن ملوں کو عوام کی جیب سے اربوں روپے ملے ہیں ان کا آڈٹ ہوگا۔ اس وقت ملک میں اسی شوگر ملیں ہیں جن میں سے نصف بڑے سیاسی خاندانوں کی ملکیت ہیں۔وہی حکومت میں ہوتے ہیں اور وہی اپنی ملوں کو عوام کی جیب سے سبسڈی دلاتے ہیں۔ اب ان اسی ملوں میں سے صرف دس ملوں کا آڈٹ ہورہا ہے اور ان دس میں سے چھ جہانگیر ترین اور ان کے رشتہ دار کی ہیں۔ مزے کی بات ہے کہ شوگر انکوائری رپورٹ میں جن بڑے بڑے سیاستدانوں کے نام آئے تھے کہ انہوں نے بڑا ہاتھ مارا ‘ان میں وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی کی ملیں بھی شامل ہیں ‘جن کے چھوٹے بھائی مخدوم ہاشم بخت نے وزیرخزانہ پنجاب کی حیثیت سے تین ارب کی سبسڈی ملوں کو دی‘ جس میں سے پچاس کروڑ روپے اپنے بھائی مخدوم شہریار کو دیے۔اس مل میں چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کا بھی شیئر ہے۔ جب یہ فرانزک آڈٹ ہورہا ہے تو یہ توقع کی جارہی تھی کہ ان ملوں کا بھی ہوگا جو مخدوم بھائیوں اور چوہدریوں کی ہیں‘لیکن اب اچانک یہ خبر آئی ہے کہ مخدوم بھائیوں اور چوہدریوں کی ملوں کا آڈٹ نہیں ہورہا۔ آڈٹ صرف جہانگیر ترین اور ان کی عزیزوں کی ملوں کا ہورہا ہے۔ وہ بھی یقینا ہونا چاہیے‘ لیکن آڈٹ صرف دو شوگر گروپس کا کیوں؟ ان کا کیوں نہیں جنہوں نے چوبیس ارب روپے لیے؟ لیکن حیران کن طور پر ان چوبیس ارب روپے لینے والوں کے نام اس آڈٹ کا حصہ نہیں۔ سب سے بڑی بات یہ کہ جس گروپ نے کروڑوں کی سبسڈی لی وہ نام بھی آڈٹ فہرست میں شامل نہیں۔ سب چھاپے ان دس ملوں پر مارے گئے ہیں جو جہانگیر ترین اور ان کے رشتہ داروں کی ہیں۔ دریشک فیملی نے بھی شوگر ایکسپورٹ کی‘ ان کا نام بھی غائب ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مخدوم‘ دریشک اور چوہدری کیسے اس انکوائری کے بعد آڈٹ سے بچ گئے اور مخدوموں کی ملوں کو اس آڈٹ سے نکالنے سے کیا میسج دیا جارہا ہے؟ اب تک یہ سمجھا جارہا تھا کہ یہ کارروائی شوگر مافیا کی کمر توڑنے کے لیے تھی‘ اب پتہ چلا ہے کہ مخدوموں‘ دریشک اور چوہدریوں کو تو پہلے ہی مرحلے میں چھوڑ دیا گیا ۔ شاید اس کی وجہ سیاسی ہے۔ عمران خان صاحب لاکھ کہتے رہیں کہ وہ کسی کو نہیں چھوڑیں گے ‘مگر انہیں پنجاب میں مخدوموں اور چوہدیوں کو چھوڑنا پڑ گیا اور خان صاحب نے سمجھداری سے فوکس ترین کی ملوں پر رکھا ہے کیونکہ ترین کا حکومت پر کوئی سیاسی اثر و رسوخ نہیں۔ جہانگیر ترین کا کوئی سیاسی ووٹ پارلیمنٹ یا کا بینہ میں نہیں اور ترین کے جانے سے وفاقی یا صوبائی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ‘ دوسری جانب خسرو بختیار اورصوبائی وزیر ہاشم بخت کے بھائی شہریار اور چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی شوگر ملوں کا اس طرح فرانزک آڈٹ کرایا جاتا ہے جیسے ترین اور دیگر دس ملوں کا ہورہا ہے تو یقینا حکومت کیلئے بہت مسائل ہوسکتے تھے۔ خسرو بختیار وفاقی وزیر ہیں اور ان کا اپنا صوبہ محاذ گروپ تھا‘ اسی طرح بزدار صاحب کی حکومت چوہدری پرویز الٰہی کے کندھے پر کھڑی ہے۔ اب اگر مخدوموں اور چوہدریوں کی ملوں کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو یہ عمران خان کی حکومت نہ سہی بزدار صاحب کی حکومت تو گرا ہی سکتے ہیں اور عمران خان صاحب کی حکومت کی رِٹ صرف اسلام آباد تک محدود کر سکتے ہیں‘لہٰذا مخدوموں اور چوہدریوں کی ملوں کو نہیں چھیڑا گیا‘ یہاں سیاسی مصلحت سے کام لیا گیا۔تاہم جب ایک گروپ‘ جس نے سبسڈی لی ‘اس کا آڈٹ ہورہا ہے اور ملوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں تو اس وقت دوسرے سیاسی گروپ کی ملوں کو چھوڑ دینا اس پورے عمل کو مشکوک کر دے گا۔ اس طرح انکوائری رپورٹ متنازعہ ہوجائے گی اور مل مالکان ایک دفعہ پھر بچ نکلیں گے۔ ترین کو اگر پکڑ بھی لیا گیا تو انہوں نے سیاسی انتقام کا نعرہ مار کر نکل جانا ہے کہ دیکھیں یہ سارا میلہ انہیں کو فکس کرنے کے لیے رچایا گیا تھا ‘ورنہ وہ بھی تو تھے جنہوں نے چوبیس ارب کی سبسڈی لی جن میں زرداری اور شریف بھی شامل تھے۔

اب سوال یہ بھی پیدا ہوگیا ہے کہ ان چوبیس ارب والوں کا آڈٹ کیوں نہیں کیا گیا ؟صرف ایک ارب روپے لینے والوں کا کیوں؟سنا ہے کہ اس پر خاصا وقت لگ جاتا اور وزیراعظم صاحب ترین کو فکس کرنے کے لیے جلدی میں ہیں۔اب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے ہاںجو اچھا کام شروع کیا جائے تو اس کا مقصد بھی ملک کے لیٹروں کو کٹہر ے میں لا کر انصاف کرنا نہیں ہوتا بلکہ صرف ان لوگوں کو سزا دینی ہوتی ہے جو گستاخی کر بیٹھیں۔مگرمخدوموں ‘ چوہدریوں اور چوبیس ارب روپے سبسڈی لینے والوں کو آڈٹ سے نکالنے کا فائدہ ترین گروپ کو ہی ہوگا۔اندازہ کریں پاکستانی آڈٹ بھی کتنا سیاسی طور پر سمجھدار ہے کہ مخدوموں‘ چوہدریوں اور دریشک کی ملوں کی طرف دیکھتا بھی نہیں کہ کہیں حکومت خطرے میں نہ پڑجائے ۔
وہی لطیفہ یاد آگیا کہ جس ملک کے حکمران‘ بابوز‘ آڈٹ اور آڈیٹرز اتنے سمجھدار ہوں‘ سمجھ نہیں آتا اس ملک پر ایک سو ارب ڈالرز کا قرضہ کیسے چڑھ گیا۔
ہاہاہا...ایک چالاک لومبڑی کی چالاک آڈٹ کی کہانی
راوف کلاسرا کی زبانی ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
no doubt games are being played

a common siasat.pk youthia brain can not understand these complex power control chess

these youthias just know one thing i.e.TC
It is not difficult to understand hidden games; media or social media exposes it quickly. You have to have some brain because social media brings so much conspiracy theories that it is hard to understand which one is correct. I follow main stream media mainly and print media to specific as they are responsible to what they write.
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
tooi wal are fans of rauf klasra and after calling tareen ATM all those years are they hoping to halal his money by getting funding from him?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
He may not be Innocent but question is why he alone? If there are others too especially Khusro and Monas then why they were forgotten. In original report these three were named because they own 29% of entire sugar industry. JKT owns only 6%, why 94% were left out? I do believe after these concerns entire sugar industry will be audited and it will take long time. During this long time everyone will save themselves.
Lets wait and see the results of audit report.
Lets assume you and me are over speeding and Cop Pull me over but let u go. Can I take a plea why Cop issued Ticket only to me?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...ایک چالاک لومبڑی کی چالاک آڈٹ کی کہانی
راوف کلاسرا کی زبانی ?
اگر کلاسرا نے کچھ غلط لکھا ہے تو اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے ویسے کلاسرا ہر حکومت میں اسی حکومت کے خلاف لکھتا ہے اور ایک نامور انویسٹیگیٹو جنرلسٹ ہے -
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
who invested on mian nawaz shariff ?

He himself made millions from corruption, still, there were few people who spend on sharif family and later get the benefit. even the Ch family was a very small family in early 1970. Now they big name in Punjab. Mirza Family from Sindh, Mrs. Mirza is cabinet minster, Khan doesn't know how many millions loan on mirza family, right of by Zardari. same some misters from KPT and also from Baluchistan.
Agencies have file for each and everyone but they brought on the table when they need to blackmail them. Don't worry Khan Sahib also on the same list. Just one small case he can be Nahal for life.
This is the same cycle as the trade cycle in Economic language.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Lets wait and see the results of audit report.
Lets assume you and me are over speeding and Cop Pull me over but let u go. Can I take a plea why Cop issued Ticket only to me?
Cop ticket issue is a different matter because you don't know that who else is ticketed. It is clear in this case here that three were caught over speeding but two others were left out although there are 50 others who are also speeding on the same road in front of cop.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
no doubt games are being played

a common siasat.pk youthia brain can not understand these complex power control chess

these youthias just know one thing i.e.TC

چل تو اتنا جینیئس ہے تولندن فلیٹس کی رسیدیں دکھا

?
 
Back
Top