Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

https://www.facebook.com/jamaat.pk/...968431841/1154233777936551/?type=1&permPage=1
اسلامی جمہوریہ پاکستان ، آئیں میں الله کی حاکمیت کا اعلان ، لیکن سرے عام الله کے احکامات کی خلاف ورزی ، عدالت کے حکم پر بند کرنے کا حکم ، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کس کے حکم اور اجازت پر سب کچھ ہورہا تھا ؟؟؟ نہ صرف سندھ بلکے پورے ملک میں یہ مکروں دھندہ کرنے والے موجود ہیں لیکن سب کچھ انتظامیہ کی
سر پرستی میں
Last edited by a moderator: