یہاں تو مقابلہ لغاری اور زرتاج کا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے پاس کون ہے؟
پیپلز پارٹی خواجہ عطااللہ اور زرتاج گل والی سیٹ پر چانس پار سکتی ہے
یہاں تو مقابلہ لغاری اور زرتاج کا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے پاس کون ہے؟
پیپلز پارٹی خواجہ عطااللہ اور زرتاج گل والی سیٹ پر چانس پار سکتی ہے
گردیزی فیملی تحریک انصاف میں ہے شاید تسنیم گردیزی کا بیٹا صوبائی الیکشن لڑرہا ہےPPP had party vote till 2008 but it was on decline since 2002. My family is contesting in RYK (Ahmed Mahmood's family) , Multan (YRG family) as well as BWP (Gardezi family on NA170 & 171) on PPP tickets but believe me -except for Ahmed Mehmood's constituency - situation is precarious in all seats.
پہلے ملتان، لیہ، مظفر گڑھ میں پی ٹی آئی کو ہرارہے تھے اب کہہ رہے ہو کہ میں نہیں جانتا
کوئی بات نہیں لودھراں سے بھی بیک آؤٹ کر جاؤ گے
گردیزی فیملی تحریک انصاف میں ہے شاید تسنیم گردیزی کا بیٹا صوبائی الیکشن لڑرہا ہے
یہاں تو مقابلہ لغاری اور زرتاج کا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے پاس کون ہے؟
سیف الدین کھوسہ پی ٹی آئی کی طرف سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑرہا ہے، اسکا والد قومی اسمبلی کا اور اسکا حلقہ این اے 190 ہے جبکہ زرتاج گل کا حلقہ این اے 191 ہے۔
سیف الدین کھوسہ یا اس بار کوئی اور ہو
Cent per cent agreedThere is something evil about SMQ....he never gave good vibes from the very beginning, has hypocrisy written all over his face, in his voice and acts. This guy won't take a second to backstab IK the moment he gets a chance. What's hidden in the heart gets reflected on the face and All I see on SMQ's face is hypocrisy. On the other hand JKT looks like a gentleman, a trustworthy person. I'm not a big fan of JKT either but I were to choose between him and SMQ, I will say JKT in a heartbeat. That much I can say...
سیف الدین کھوسہ پی ٹی آئی کی طرف سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑرہا ہے، اسکا والد قومی اسمبلی کا اور اسکا حلقہ این اے 190 ہے جبکہ زرتاج گل کا حلقہ این اے 191 ہے۔
سیف الدین کھوسہ پی ٹی آئی کی طرف سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑرہا ہے، اسکا والد قومی اسمبلی کا اور اسکا حلقہ این اے 190 ہے جبکہ زرتاج گل کا حلقہ این اے 191 ہے۔
ملتان گیا
لیہ ہاتھ سے نکل گیا
لودھراں میں کوئی پوزیشن نہیں
مظفر گڑھ رحیم یار خان انتہائی کمزور
وہاڑی جٹ کا کھڑاک ہو گیا
باقی بچا ڈی جی خان بہاولپور وہاں بھی سخت مقابلہ
مطلب جنوبی پنجاب کی چالیس میں سے زیادہ سے زیادہ ١٠
![]()
agar pti 62% pe hai or noora 28% pe to mujhe to marrrey huey bhutto uski billo rani, Mr 10% or uski churrail addi pe khouff arha hai k watoo family k janey k baad pee-pee-pee k janazy ko kandha kon dega punjab me :cry::cry::cry::cry:
hahaha :LOL: pee-pee k BOB noora or q-league k pas IMRAN jesa leader nahi hai.... or pee-pee k pas to ayyan ali k ilawa kuch bhi nahi hai (n)
مجھے تمھاری بدزبانی دیکھ کر قاف لیگ اور نون لیگ کے لوگوں کی بدزبانیان اور انجام یاد آتا ہے
بدزبان بد نصیب
hahaha :LOL: pee-pee k BOB noora or q-league k pas IMRAN jesa leader nahi hai.... or pee-pee k pas to ayyan ali k ilawa kuch bhi nahi hai (n)
یاد آیا تم بھی تو ٢٠١٣ والی سونامی اور کلین سویپ والے تبدیلی رضا کار ہو
بڑی گہری چوٹ لگی ہے دماغی توازن ہی بگڑ گیا ہے
تبدیلی کا آغاز کرو
ہا ہا ہا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|