شاہد خاقان عباسی ن لیگ کی صدارت سے مستعفی، مریم نواز کا ردعمل آ گیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں اور ان سے جلد ملاقات کروں گی۔

مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاون میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف آرگنائزر مریم نواز نے کی۔ اجلاس میں مریم نواز کے تنظیمی دوروں کے حوالے سے مشاورت اور شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی گونج رہی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

پارٹی کو مستحکم کرنے کے لیے مریم نواز نے رہنماؤں سے تجاویز بھی مانگی ہیں، عمران خان کے بیانیے پر مسلم لیگ ن اپنا ایک نیا بیانیہ سامنے لائے گی۔

اجلاس میں لیگی رہنما محمد زبیر، انوشہ رحمان، عظمیٰ بخاری، ملک احمد خان، طلال چوہدری، عابد شیر علی، میاں جاوید لطیف سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت، کی جبکہ سوشل میڈیا کی ٹیموں کے سربراہان نے بھی خصوصی شرکت کی۔

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کی تھی جبکہ مریم نواز اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینیئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔


Source

https://twitter.com/x/status/1620757469474746368
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اجلاس میں لیگی رہنما محمد زبیر، انوشہ رحمان، عظمیٰ بخاری، ملک احمد خان، طلال چوہدری، عابد شیر علی، میاں جاوید لطیف سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔
Source

👆 👆 👆


یہ نئے نو رتن ہیں اب نورا لیگ کے . سات اوپر والے اور دوسرے دو رانا ثنا اور عطا تارڑ . ان نو رتنوں نے یہ مرتی ہوئی پارٹی چلانی ہے

تے بس فیر چل گئی ہن اے پارٹی
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
328039572_716982893104443_265810994509102965_n.jpg
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
I think this pet Khaqan is doing drama for his dacoit Nawaz. noon-leak wants to put pressure on the evil establishment to disqualify IK and bring back Nawaz after forgiving his cases
 

Meme

Minister (2k+ posts)
پی ٹِی آئِی بزدار کو لگا کر تباہ ہو گئی تھی ن لیگ منشی کو لگا کر تباہ ہو چکی ہے مریم کو عہدہ ملے یا نواز شریف واپس آجائے ن لیگ مردہ گھوڑا ہو چکی ہے اس کی فاتحہ پڑھ لو۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Who gives a fuck that he resigned or —— Not ? ———— Yeh sub beghairat Dako aur Mulk kay Dushman hein​

 

Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
لگتا ہے مریم نواز نے یہ جواب شاہد خاقان عباسی کو دیا ہے مسلم لیگ نون کہ جمہوریت کا یہ حال ہے صرف سویپر کی نوکری کسی کو مل سکتی ہے باقی ساری پوزیشنز یہ اپنی فیملی میں ہی رکھتے ہیں یہ ہے ان کی جمہوریت
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
👆 👆 👆


یہ نئے نو رتن ہیں اب نورا لیگ کے . سات اوپر والے اور دوسرے دو رانا ثنا اور عطا تارڑ . ان نو رتنوں نے یہ مرتی ہوئی پارٹی چلانی ہے

تے بس فیر چل گئی ہن اے پارٹی
Immagine the level of Noon league advisors.......these people are not even able to get elected as counselor and they are her advisors......
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، چوہدری نثار، سعد رفیق، مشاہد حسین۔
پانچ کا گروپ تو بن چکا۔ اب دیکھنا ہے کہ اور کتنے بندے اس گروپ میں آتے ہیں۔
ایک نئی پارٹی بننے کے آثار نظر آرہے ہیں۔ اگر پارٹی بنتی ہے تو کچھ لوگ پی ٹی آئی سے بھی وہاں جائین گے۔
علیم خان، چوہدری سرور، جہانگیر ترین بھی تو ہیں۔
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
پی ٹِی آئِی بزدار کو لگا کر تباہ ہو گئی تھی ن لیگ منشی کو لگا کر تباہ ہو چکی ہے مریم کو عہدہ ملے یا نواز شریف واپس آجائے ن لیگ مردہ گھوڑا ہو چکی ہے اس کی فاتحہ پڑھ لو۔
پہلی دفعہ صحیح بات کی ، اپنی نظر اتار لو ، کہیں نظر ہی نہ لگ جاے سچ بولنے پر
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹِی آئِی بزدار کو لگا کر تباہ ہو گئی تھی ن لیگ منشی کو لگا کر تباہ ہو چکی ہے مریم کو عہدہ ملے یا نواز شریف واپس آجائے ن لیگ مردہ گھوڑا ہو چکی ہے اس کی فاتحہ پڑھ لو۔
Matlab ab Billo ko lay ana chaiay?
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Correcttiion plz...
Chokidar ke sath moon kala karnee wali aur ghar se bhagi hoi aurat ke taqreer ka matan.