سیاسی خارجی در پر ہیں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو عمران کا دفاع کرنے کو کبھی نہیں کہا .صرف یہ گزارش کی تھی کہ شریفوں کی پشت پناہی تو نہ کریں ..اور اگر کرنی بھی ہے تو کھل کر کہیں کہ آپ نونر ہیں ..اس میں شرمانے والی تو کوئی بات نہیں .

میں صرف اور صرف عمران کو اس کی ایمانداری کی وجہ سے پسند کرتی ہوں ..اور اگر اسے مرکز میں حکومت مل جاتی اور وہ ہماری امیدوں پر پورا نہ اترتا تو سب سے پہلے اس کے خلاف علم بھی میں ہی بلند کرتی ..ملک کے وفادار ہے ..شخصتیوں کے نہیں .
اگر میری بات بری لگی تو آیندہ آپ کو کبھی کوٹ نہیں کروں گی .گستاخی کی معافی چاہتی ہوں .

آپ کا جانے کیوں خیال ہے کہ میں نے یا تاری بھائی نے کبھی شریفوں کی پشت پناہی کی ہے؟؟ یا تو آپ سمجھنا نہیں چاہتیں یا محض تفریح لینے کو یہ بات کرتی ہیں ورنہ ہماری پوسٹس پڑھ کر وہ لوگ جنھہیں میں بند دماغ سمجھتا تھا وہ بھی جان گئے ہیں کہ ہم نے کبھی یہ گناہ نہیں کیا لیکن آپ ہر دفعہ یہی الزام لے کر آجاتی ہو۔ اگر سوال کا جواب نہیں تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ فتوے بانٹتی رہیں کہ بات کرنے والا نونر ہے۔ ہر وقت پی ٹی آئی کی حمائیت میں نعرے لگانا مجھے تو کچھ خوشامدی طریقہ لگتا ہے اسی لئے جب تنقید نہیں کرتا تھا تب بھی پی ٹی آئی کو سر پر سوار نہیں کیا ہوا تھا کہ ہر جائز ناجائز بات پر دفاع کرنے بیٹھ جاوں۔
اور جب میں ان مذہب فروشوں سے الجھتے ہوئے کبھی نہیں شرمایا تو عمران خان کے چوزے کیا چیز ہیں کہ اگر ن لیگ پسند ہوتی تو خود کو نونر کہتے ہوئے شرماتا۔
کوٹ کریں بےشک مجھے کوئی مسلہ نہیں لیکن اگر ن لیگ وغیرہ کی ممبر شپ بانٹنی ہے تو واقعی میری طرف سے خود درخواست ہے کہ کوٹ نہ کیا کریں۔
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

مشرف نے بھی دو لیڈروں کو ملک سے نکال کر "اصلی" جمہوریت بحال کرنے کی کوشش کی تھی .........نتیجہ کیا نکلا؟ صرف عوام کو اختیار ہے کہ وہ کسی کو سیاست سے نکالیں یا نہیں ....کسی ایک جماعت کے لیڈر کو زیب نہیں دیتا کہ دوسری جماعت کے لیڈروں کو سیاست چھوڑنے کے احکامات جاری کرے

یہ الیکشن میں اصلاحات کا معاملا نہیں ہے ....عمران کی تقاریر سنیں تو وہ تو صرف ایک ہی بات پر مرکوز ہے اور وہ ہے شریف خاندان کی سیاست سے علیحدگی

اور عوام کو جاہل رکھنے پر جی ایچ کیو جنرلز اور فیملی مافیاز ایک دوسرے سے بڑھ کر متفق ہیں اور درمیان میں تھوڑا بہت شعور رکھنے والا طبقہ کڑھتا اور پستا رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اور جب وہ اپنی بھڑاس نکالنے کیلئے کچھ کہنے کی کوشش کرتا ہے، شعور پھیلانے کی کوشش کرتا ہے ان مافیاز کے خلاف، تو آپ جیسے دانشور اسے اِس استحصالی نظام کے تسلسل اور ارتقاء کے نام پر سمجھانے آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

سلطانی بھی عیّاری، درویشی بھی عیّاری
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک بار نہیں کیا ، سو بار کیا ، بار بار کیا ، آپ ہی ہر دفعہ مانتے نہیں ، جہاد فی سبیل الامریکه اور مرد مومن مرد حق پر ہنری کسنجر کی شفقت کو
سیکولرز کے شریک جرم ہونے کا اعتراف شاید پہلی دفعہ ہی کیا ہے. سیکولر کہتے ہیں یہ خالص مولوی معاملہ ہے، اب اپ ہی سمجھائیں انہیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

بس یہ وہ وجہ ہے کہ اب کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا مرشد۔
اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار لوگ عمران کا نام آتے ہی وجد میں آجاتے ہیں پھر چاہے ستر کھلے یا ستھن ، ہر ایک سمجھتا ہے اگرہر جائز ناجائز بات پر عمران کا دفاع نہ کیا تو کہیں روز آخرت جنت کے ادنیٰ درجے نہ لکھ دئیے جائیں نصیب میں

عاطف بھائی اب کیا ہونا ہے ؟ یہ سوال می ںنے آپ سے کچھ روز پہلے بھی پوچھا تھا کیا ایسا نہیں لگ رہا ہے کے آرمی اپنے ایکشن کو جسٹیفائی کرنے کے لے دونوں پارٹیوں کو ڈھیل دے رہی ہو ؟
کیا اب عمران یا قادری خالی ہاتھ لوٹیں گے تو کیا ان کے کارکن بکھر نہیں جایں گے ؟
کیا نواز اتنا اچھا ہے کے اقتدار چھوڑ دے جس کے لے اس نے پہلے افتخار چوہدری کی مہم میں پیسہ لگایا اور پھردھاندلے کرنے کے لے لوگ خریدے ؟
کیا خان صاب نے جو اتنے بڑے دعوے کے تھے کے اتنے گھنٹوں میں اور پھر اتنے گھنٹوں میں اب کیا خالی ہاتھ جایں گے واپس کارکنوں کے پاس ؟
یہ جو ہزاروں لاکھوں لوگ ہیں ان کو کیسے پور اماں رکھیں گے اگر نواز فارغ نہیں ہوتا ؟
قادری نے جو کربلا بنائی ہے اس کی اپنی اولاد کدھر ہے ؟
خان جی کے بہنیں بھانجے کدھر ہیں ؟ جو گھر گھر جا کر ووٹ لیتے رہے ہیں ؟ بتوں کو اس لے شامل نہیں کرتا کے وہ ان کے نہیں ان کی بیوی کے بچے ہیں جب تک وہ خود اپنا فیصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتے ہیں .
 
LivePakistan

Minister (2k+ posts)
PML-N govt was planned to take turn after PPP. This was all due to NRO deal. Therefore, election was rigged under the auspices of ex CJ and Khusra Kiyani to enable PML-N to take power. Sharif family is being imposed on us. People need justice of 14 people killed in Model Town. [video]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?280911-84-of-NS-family-members-are-on-important-posts-Klasra!!!![/video]
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
(cry)?? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ?? ??? ? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ? ?? ?? ??? ??? ?? ?? ? ??? ?? ?? ??? ???? ? ??? ?? ?? ??? ????

اصل میں طاری صاحب میں آپکی بہت عزت کرتا ہوں - اور اس لئے کوشش کرتا ہوں کے اختلاف کے باوجود آپسے جب بھی کوئی بات کروں تو تہذیب کے دائرے میں کروں - لیکن آپ اکثر اوقات آپ کافی ہارش ہو جاتے ہیں - اب یہ جو لوگ اسلام آباد میں آئے ھوۓ ہیں آپ نے انھے خارجی قرار دے دیا ہے - آپ نے تو انکی پاکستانیت ہی مشکوک بنا دی
بس آپسے اتنی سی گزارش ہے کے اگر آپ چاہتے ہیں کے لوگ آپکو غیر جانبدار سمجھیں تو سب پر یکسا تنقید کریں - لیکن آپکی توپوں کا رخ ہمیشہ ایک طرف ہی ہوتا ہے
یہ سب اس لئے کہ رہا ہوں کیونکے آپنے پوچھا - باقی آپ جیسا مرضی لکھیں مجھے ہمیشہ آپکی رائے کی اختلاف کے باوجود قدر رہے گی
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you!

The exchange of ideas should continue........but in a bit less harsh words as you once suggested to me (uss per sha'ed aaj aap khud eml krna bhool gaye..... :) )

Ji Thanks.................main nay draft repeat kia hay , dobara parha hay , trying to find rated words . i will try next time no to be repeated. :)
 
LivePakistan

Minister (2k+ posts)

آپ کا جانے کیوں خیال ہے کہ میں نے یا تاری بھائی نے کبھی شریفوں کی پشت پناہی کی ہے؟؟ یا تو آپ سمجھنا نہیں چاہتیں یا محض تفریح لینے کو یہ بات کرتی ہیں ورنہ ہماری پوسٹس پڑھ کر وہ لوگ جنھہیں میں بند دماغ سمجھتا تھا وہ بھی جان گئے ہیں کہ ہم نے کبھی یہ گناہ نہیں کیا لیکن آپ ہر دفعہ یہی الزام لے کر آجاتی ہو۔ اگر سوال کا جواب نہیں تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ فتوے بانٹتی رہیں کہ بات کرنے والا نونر ہے۔ ہر وقت پی ٹی آئی کی حمائیت میں نعرے لگانا مجھے تو کچھ خوشامدی طریقہ لگتا ہے اسی لئے جب تنقید نہیں کرتا تھا تب بھی پی ٹی آئی کو سر پر سوار نہیں کیا ہوا تھا کہ ہر جائز ناجائز بات پر دفاع کرنے بیٹھ جاوں۔
اور جب میں ان مذہب فروشوں سے الجھتے ہوئے کبھی نہیں شرمایا تو عمران خان کے چوزے کیا چیز ہیں کہ اگر ن لیگ پسند ہوتی تو خود کو نونر کہتے ہوئے شرماتا۔
کوٹ کریں بےشک مجھے کوئی مسلہ نہیں لیکن اگر ن لیگ وغیرہ کی ممبر شپ بانٹنی ہے تو واقعی میری طرف سے خود درخواست ہے کہ کوٹ نہ کیا کریں۔

I am sure u have no idea how much people are supporting PTI/IK nationally and internationally. U are insulating those by calling the baby chicken. U need to correct ur senses. It is no more a burger class. There are hard-core our brother PATHANS as well. U know what they can do.
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Hazrat TUQ k aagay pechay koun hain?
IK k left right pay konsay log nazar aa rahay hain?

kuch nahi badalna,sirf abtari aani hai

Qibla, mujhe sirf IK k left right ke darmyan mein jo khara he ne us se gharz he, woh koi farishta nhi he, bht se ghaltiyan kin he our ayinda bhi kare ga jisper mein tanqeed bhi karun ga, leekin mujhe iski niyat per rati barabar bhi shaq nhi,or yaqeen karein jis din mujhe aik lamhe ko mehsoos huwa ki iski niyat mein khot he to iske khilaf alam e bhaghawat buland karne walon mein sab se age khara houn ga :)
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
تبھی تو آپ کو کہا تھا کہ سارے ہی جائیں گے .بچے گا کوئی نہیں ..بارہا ایک ہی بات کہتی ہوں .ابھی کرداری پہلو تو دیکھ ہی نہیں رہے .ابھی تو صرف ایمانداری شرط ہے ..پہلے ملک کو کوئی اس مشکل جس کا نام شریف برادران بھی ہے نکالے .پٹری پر چڑھائے .پھر یہ بھی دیکھ لیں گے کہ کتنا صاحب کردار ہے ..ورنہ یہاں تو ایک ذرا سی بات پر کلنٹن کی بھی کرسی ہل جاتی ہے

Like.............:yes:
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

بھٹو کو لٹکا کر انقلاب آیا تھا ؟ ضیاء الحق کو تسلیم کر کے اسلام آیا تھا ؟ بینظیر کو دوسری بار زبردستی بے دخل کر کے "احتساب" کا وعدہ پورا ہوا تھا
نواز شریف کو مشرف نے رسوا کیا ؟ سیاست سے باہر کیا ، حاصل کیا نکلا ، بینظیر و نواز شریف پھر سے سیاست میں ہیں

اب بھی حاصل و وصول کا امکان حسب روایت ہے ، تمام تر انتخابی اصلاحات کے بعد بھی ، قادری صاحب دس نشستیں بھی نہیں لے سکیں گے ، اور خان صاحب کا معاملہ ؟ اس پر تبصرہ ابھی موخر

جس دن پنجاب پر اس شریف فیملی مافیا کی اجارہ داری ٹوٹ گئی پاکستانی سیاست میں اگلے مرحلے کا ارتقاء اس دن ہونا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور ضروری نہیں کہ اس کے بعد عمران ہی ہم پر مسلّط رہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جیسے نواز کے آنے سے جاگیرداروں سے ان بنیوں/کاروباریوں/صنعتکاروں کی طرف سیاست کا ارتقاء ہوا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ بات اتنی ہی پختہ ہے جیسے روز سورج کا چڑھنا ۔ ۔ ۔ ۔

اس لئے سسٹم کی مضبوطی یا ارتقاء کے نام پر جو لوگ بھی اس فیملی مافیا کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ارتقاء کے خلاف اور اس استحصالی نظام کی بقا حصّے دار بن رہے ہیں ۔ ۔ ۔
 
Like.........:yes:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھائی اب کیا ہونا ہے ؟ یہ سوال می ںنے آپ سے کچھ روز پہلے بھی پوچھا تھا کیا ایسا نہیں لگ رہا ہے کے آرمی اپنے ایکشن کو جسٹیفائی کرنے کے لے دونوں پارٹیوں کو ڈھیل دے رہی ہو ؟
کیا اب عمران یا قادری خالی ہاتھ لوٹیں گے تو کیا ان کے کارکن بکھر نہیں جایں گے ؟
کیا نواز اتنا اچھا ہے کے اقتدار چھوڑ دے جس کے لے اس نے پہلے افتخار چوہدری کی مہم میں پیسہ لگایا اور پھردھاندلے کرنے کے لے لوگ خریدے ؟
کیا خان صاب نے جو اتنے بڑے دعوے کے تھے کے اتنے گھنٹوں میں اور پھر اتنے گھنٹوں میں اب کیا خالی ہاتھ جایں گے واپس کارکنوں کے پاس ؟
یہ جو ہزاروں لاکھوں لوگ ہیں ان کو کیسے پور اماں رکھیں گے اگر نواز فارغ نہیں ہوتا ؟
قادری نے جو کربلا بنائی ہے اس کی اپنی اولاد کدھر ہے ؟
خان جی کے بہنیں بھانجے کدھر ہیں ؟ جو گھر گھر جا کر ووٹ لیتے رہے ہیں ؟ بتوں کو اس لے شامل نہیں کرتا کے وہ ان کے نہیں ان کی بیوی کے بچے ہیں جب تک وہ خود اپنا فیصلہ کرنے کا حق نہیں رکھتے ہیں .

منتظر بھائی مجھے نہیں لگتا آرمی کا ایسا کوئی پروگرام ہے، عمران نے کچھ معاہدے کئے تھے جن سے یہ پھر گیا، اسے صرف ڈرانے کے لئے رکھا تھا اس نے کاٹنے کا سوچنا شروع کردیا اسلئے جو اتنا اوپر اسے لے کر گئے تھے وہی اس کو واپس اصغر خان بنا کر چھوڑیں گے، نواز واقعی اتنا نادان نہیں کہ اپنے پیر پر کلہاڑی مار لے، اس کی اربوں کی انوسٹمنٹ ڈوب جانی ہے جو جیتنے کے لئے اس نے داو پر لگائی۔
دعووں کا جہاں تک تعلق ہے تو جو شخص پوری ایک رات اور پورا ایک دن اپنے کارکنوں کے ساتھ سڑکوں پر نہیں گذار سکا اس کے باقی دعووں کی کیا اوقات اور کیا اس کے سپورٹرز کی دماغی حالت؟؟
ان کو اب تھکا تھکا کر نڈھال کرہی ہے حکومت، 14 کو آزادی لینی تھی انہوں نے آج مذاکرات تک آگئے ہیں اور کیا ثبوت چاہیے آپ کو فیس سیونگ کا؟؟
جو کل دعویٰ کررہا تھا پرائم منسٹر ہاوس پر قبضے کا آپ خود دیکھ لو چوزہ ثابت ہوا یا نہیں؟؟ ساری پھونک کیوں نکل گئی آرمی کے ایک بیان سے؟؟

باقی جہاں تک گھر والوں کا تعلق ہے تو آج تک کس پاکستانی سیاستدان یا مُلا نے اپنے بچے آگے کئے ہیں جو عمران یا قادری کریں گےاسلئے جنہیں اب بھی عمران کی شکل میں کوئی نیا پاکستان نظر آتا ہے ان ہیجان زدہ لوگوں کی ذہنی حالت اس وقت اعتراض نہیں بلکہ افسوس کے قابل ہوچکی ہے۔
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
I agree with your points but I am sorry to say that it is too harsh..and we can never change the minds of other with harshness..it just makes others think that they are doing right

It's easy to be sarcastic than to present solutions. People of Pakistan need hope, which some of them see in Imran Khan. Now, we can either do healthy criticism or we can irritate them through harsh remarks. The choice is obvious. :)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

ماضی میں جو ہوا غلط ہوا - آج جو ہو رہا ہے وہ اسی لئے ہو رہا ہے کے آیندہ وہ سب نہ ہو جو ماضی میں ہوا - اب ماضی سے ڈر کر معاملات جیسے بھی ہیں انھے ویسے چلنے دیا جائے ؟؟؟ محترم آخر کسی کو تو آواز اٹھانی ہوگی - نہی تو یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا

آپنے تو پھر دس کہا ہے پر میرے نزدیق قادری صاحب انتخابات میں اپنے بوتے پر ٢ سیٹس سے زیادہ نہی لے سکتے - اس بات سے قطع نظر ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کے وہ سڑکوں پر کیوں نکلے ہیں - میرے ان سے ہزار اختلاف سہی لیکن ان کی اس بات میں تو بھر حال وزن ہے کے جہاں تین مہینے گزرنے کے باوجود 14 معصوم لوگوں کے قتل کی ایف آئ آر نہ درج ہو سکے وہاں سڑکوں پر احتجاج کے علاوہ اور کونسا راستہ ہے ؟؟؟

(clap)(clap)(clap)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

سر جی - میرا اس مارچ کو سپورٹ کرنے کی سب سے بڑ ی وجہ دھاندلی کرنے والوں کو سزا ملنا اور انتخانی اصلاحات ہیں- میں نے پہلے بھی کہا اب پھر کہ رہا ہوں کے جس دن اس ملک میں شفاف انتخابات ہو گئے وہ سٹیٹس کو کا آخری دن ہوگا - ورنہ انتخابات کا کیا ہے وہ تو آمر بھی کرواتے تھے اور منتخب بھی ہوتے تھے تو آپ کیا سمجھتے ہیں انھے بھی عوام منتخب کرتی تھی ؟؟
اور جہاں تک آپنے دھاندلی نہ ہونے کی بات کی تو گزارش ہے کے حکومت کے پاس بہت سے مواقے اور وقت تھا پی ٹی آئی کے اعتراضات دور کرنے کا - لیکن ان کی طرف سے اس معاملے میں مجرمانہ خاموشی بہت کچھ ظاہر کرتی ہے
اور آخر میں کہنا چاہوں گا کے سٹیٹس کو کبھی سٹیٹس کو کے خلاف نہی کھڑا ہوتا

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
I am sure u have no idea how much people are supporting PTI/IK nationally and internationally. U are insulating those by calling the baby chicken. U need to correct ur senses. It is no more a burger class. There are hard-core our brother PATHANS as well. U know what they can do.

you are right , I am living in fool's paradise. :)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اصل میں طاری صاحب میں آپکی بہت عزت کرتا ہوں - اور اس لئے کوشش کرتا ہوں کے اختلاف کے باوجود آپسے جب بھی کوئی بات کروں تو تہذیب کے دائرے میں کروں - لیکن آپ اکثر اوقات آپ کافی ہارش ہو جاتے ہیں - اب یہ جو لوگ اسلام آباد میں آئے ھوۓ ہیں آپ نے انھے خارجی قرار دے دیا ہے - آپ نے تو انکی پاکستانیت ہی مشکوک بنا دی
بس آپسے اتنی سی گزارش ہے کے اگر آپ چاہتے ہیں کے لوگ آپکو غیر جانبدار سمجھیں تو سب پر یکسا تنقید کریں - لیکن آپکی توپوں کا رخ ہمیشہ ایک طرف ہی ہوتا ہے
یہ سب اس لئے کہ رہا ہوں کیونکے آپنے پوچھا - باقی آپ جیسا مرضی لکھیں مجھے ہمیشہ آپکی رائے کی اختلاف کے باوجود قدر رہے گی

عزیز ، میں کوشش کرتا ہوں ، فورم پر شخصی اور ذاتی تبصرے و حملے نا کروں ، ابھی تک کوشش جاری ہے
مجھ پر کس قدر ذاتی حملے ہوتے ہیں ، آپ کو پتہ ہے ، میں برداشت بڑھاتا رہتا ہوں

آج کے مضمون میں ، سخت الفاظ تھے ، جی آپ درست ، شائد گزشتہ دنوں سے میں روز جس طرح کی تقریریں سن رہا ہوں سٹیج سے ، انہوں نے مجھے بھی کچھ اکھڑ بنا دیا ہے ، خارجی کہا ، شائد یہ معتدل اظہار نہیں ، لیکن حکمران یزید سے بدتر ہیں ، قائدین سے یہی سنا ، پھر سوچا یزید بھی اس عزت افزائی پر خوش ہوا ہو گا ، شلوار کی بات میں نے سٹیج سے سنی ہے ، اسی لیے دہرائی ہے ،

:)آئندہ احتیاط ، کوشش کروں گا ، الفاظ کو لگام دئیے رکھوں ، شکریہ جناب کا

saeenji

Minister (2k+ posts)

آپ کا جانے کیوں خیال ہے کہ میں نے یا تاری بھائی نے کبھی شریفوں کی پشت پناہی کی ہے؟؟ یا تو آپ سمجھنا نہیں چاہتیں یا محض تفریح لینے کو یہ بات کرتی ہیں ورنہ ہماری پوسٹس پڑھ کر وہ لوگ جنھہیں میں بند دماغ سمجھتا تھا وہ بھی جان گئے ہیں کہ ہم نے کبھی یہ گناہ نہیں کیا لیکن آپ ہر دفعہ یہی الزام لے کر آجاتی ہو۔ اگر سوال کا جواب نہیں تو اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ فتوے بانٹتی رہیں کہ بات کرنے والا نونر ہے۔ ہر وقت پی ٹی آئی کی حمائیت میں نعرے لگانا مجھے تو کچھ خوشامدی طریقہ لگتا ہے اسی لئے جب تنقید نہیں کرتا تھا تب بھی پی ٹی آئی کو سر پر سوار نہیں کیا ہوا تھا کہ ہر جائز ناجائز بات پر دفاع کرنے بیٹھ جاوں۔
اور جب میں ان مذہب فروشوں سے الجھتے ہوئے کبھی نہیں شرمایا تو عمران خان کے چوزے کیا چیز ہیں کہ اگر ن لیگ پسند ہوتی تو خود کو نونر کہتے ہوئے شرماتا۔
کوٹ کریں بےشک مجھے کوئی مسلہ نہیں لیکن اگر ن لیگ وغیرہ کی ممبر شپ بانٹنی ہے تو واقعی میری طرف سے خود درخواست ہے کہ کوٹ نہ کیا کریں۔

fatway baantany mein tau aap bhi kisi se kam nahi. kyon?
 
Back
Top