سیاسی خارجی در پر ہیں

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Hazrat TUQ k aagay pechay koun hain?
IK k left right pay konsay log nazar aa rahay hain?

kuch nahi badalna,sirf abtari aani hai

یہی بات سمجھانے کی مشقت جاری ہے ، مگر سب جذباتی بضد ہیں ، مانتے ہی نہیں ،
ابھی شام کو دیکھ رہا تھا ، غلام مصطفیٰ کھر کو بھی انقلاب کی حاجت ہو گئی ہے ، شیخ رشید و چودھری شجاعت اور چند دوسرے بھی پہلے سے بیمار ہیں ، وقفہ وقفہ سے انقلاب مانگتے ہیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
نواز حکومت کو بچانے کی بھر پور کوششوں کے بعد بھی اگر کوئی یہ کہے کہ میری کوئی طرف نہیں ہے ..تو پھر طرف کے معنی بدلنے پڑیں گے

:(نہیں زحمت نا کیجئے ، طرف میں ردو بدل مشکل ہے ، سنا ہے بہترین دوست وہ ہوتا ہے جو غلطیوں کی نشاندھی کرے ، دشمن تو یہی کہتے ہیں قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::biggthumpup:شیخ رشید کس دودھ سے دھلا ہے ، یا گنگا میں ڈبو کر اشنان کرایا ہے المشہور پاپی کو ، باقی دوسروں کے متعلق بھی میرا یہی سوال ہے

تبھی تو آپ کو کہا تھا کہ سارے ہی جائیں گے .بچے گا کوئی نہیں ..بارہا ایک ہی بات کہتی ہوں .ابھی کرداری پہلو تو دیکھ ہی نہیں رہے .ابھی تو صرف ایمانداری شرط ہے ..پہلے ملک کو کوئی اس مشکل جس کا نام شریف برادران بھی ہے نکالے .پٹری پر چڑھائے .پھر یہ بھی دیکھ لیں گے کہ کتنا صاحب کردار ہے ..ورنہ یہاں تو ایک ذرا سی بات پر کلنٹن کی بھی کرسی ہل جاتی ہے
 
:)مجھے ان اینٹی نواز جذبات پر ہی اعترض ہے ، انہی خواہشات سے انقلاب و آزادی کا حقیقی مفھوم غلط ملط ہو جاتا ہے ، یہی شکوہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:(نہیں زحمت نا کیجئے ، طرف میں ردو بدل مشکل ہے ، سنا ہے بہترین دوست وہ ہوتا ہے جو غلطیوں کی نشاندھی کرے ، دشمن تو یہی کہتے ہیں قدم بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں

اگر آپ صرف عمران کی غلطیوں کی نشان دہی خلوص دل سے کرتے تو ہم بھی ہم نوا ہوتے ..خرابی وہاں آتی ہے جب آپ شریفوں کی پشت پناہی کرتے ہیں .
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)ایسی تصاویر لگا کر ، جذبات کو بلند مت کریں خان جی ، سیاست ہے کوئی دل لگی نہیں

Tari bhaai bachi ko rota dekh kar aap pichli post main pooche gaye sawalaat phir gol kar gaye(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:)مجھے ان اینٹی نواز جذبات پر ہی اعترض ہے ، انہی خواہشات سے انقلاب و آزادی کا حقیقی مفھوم غلط ملط ہو جاتا ہے ، یہی شکوہ ہے

قصور آپ کا بھی نہیں ..پاکستان کی قسمت میں ہمیشہ لٹیرے حکمران ہی لکھے گئے ہیں ..اگر کوئی حکومت سو میں سے ننانوے کھا کر صرف ایک فیصد بھی لگا دیتی ہے تو آپ خوش ہو جاتے ہیں ..ذہنی طور پر لوگ اس بات کو قبول کر چکے ہیں کہ ہر آنے والا بقدر جثہ تو کھائے گا ہی کھائے گا ..جتنا ملتا ہے صبر کرتے ہیں ...نہیں سرکار ..یہ نہیں چلے گا .ہمیں سو میں سے سو ہی چاہئیں .کام کی ہم انہیں اپنے خزانے سے تنخواہ دیتے ہیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Tari bhaai bachi ko rota dekh kar aap pichli post main pooche gaye sawalaat phir gol kar gaye(bigsmile)

Jawab Dia hay Ji ...................... yah len again......:) ............ i dont believe roti ???????? (quite)

میں جماعت کو سپورٹ نہیں کر رہا ، لیکن جس طرح سے احتجاج ہو رہا ہے ، اس پر اعتراض کر رہا ہوں ، دودھ کا دھلا کوئی نہیں نا تو ایوان میں نا ہی شاہراہ دستور پر ، سب جواب دہ ہیں
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
قصور آپ کا بھی نہیں ..پاکستان کی قسمت میں ہمیشہ لٹیرے حکمران ہی لکھے گئے ہیں ..اگر کوئی حکومت سو میں سے ننانوے کھا کر صرف ایک فیصد بھی لگا دیتی ہے تو آپ خوش ہو جاتے ہیں ..ذہنی طور پر لوگ اس بات کو قبول کر چکے ہیں کہ ہر آنے والا بقدر جثہ تو کھائے گا ہی کھائے گا ..جتنا ملتا ہے صبر کرتے ہیں ...نہیں سرکار ..یہ نہیں چلے گا .ہمیں سو میں سے سو ہی چاہئیں .کام کی ہم انہیں اپنے خزانے سے تنخواہ دیتے ہیں

:)شائد ہمارا مکالمہ اب تھک چکا ہے ، بوجھل ہو چکا ہے ، آرام فرمائیے ،
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ صرف عمران کی غلطیوں کی نشان دہی خلوص دل سے کرتے تو ہم بھی ہم نوا ہوتے ..خرابی وہاں آتی ہے جب آپ شریفوں کی پشت پناہی کرتے ہیں .

ویسے مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے شریف انقلابیوں کے حواس پر اتنا سوار ہیں کہ ہر تنقید نگار کو وہ شریفوں کی پشت پناہی کرتا محسوس کرتے ہیں۔

اچھا پوری دنیا میں کوئی ایک انسان ایسا بتا دیں جو آپکے معیار پر پورا اترتا ہو اور آپ اس کی عمران پر تنقید کو گوارا کر لیں، صرف ایک انسان پلیز
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

انتخابی اصلاحات اور مزید کچھ بہتر چیزیں ، بہت اچھی بات ہے ، فائدہ ہی ہونا ہے نقصان نہیں '

لیکن موجودہ طرز و روش غلط ، اس کے بغیر بھی یہ سب ہو جانا تھا ، ابھی جو بھی ہو رہا ہے ، یہ تحریک انصاف کے لیے کلنک بن چکا ہے

موجودہ طرز و روش غلط لیکن اس پر تنقید کیلئے اِس طرح کا طرزِتحریر اور الفاظ مناسب ؟؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔

عمران جسے ابلاغ کی باریکیوں کا علم اور زبان پر عبور نہیں ہے اس پر تو لعن طعن جائز ہے لیکن جنہیں ابلاغ کی باریکیوں کا علم اور زبان پر بھی عبور حاصل ہے وہ زبان کے استعمال میں اُس بھی نیچے اترنے کی کوشش کریں تو پھر کہنے کو کیا رہ جاتا ہے؟؟
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
:)شائد ہمارا مکالمہ اب تھک چکا ہے ، بوجھل ہو چکا ہے ، آرام فرمائیے ،

بس یہ وہ وجہ ہے کہ اب کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا مرشد۔
اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار لوگ عمران کا نام آتے ہی وجد میں آجاتے ہیں پھر چاہے ستر کھلے یا ستھن ، ہر ایک سمجھتا ہے اگرہر جائز ناجائز بات پر عمران کا دفاع نہ کیا تو کہیں روز آخرت جنت کے ادنیٰ درجے نہ لکھ دئیے جائیں نصیب میں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے شریف انقلابیوں کے حواس پر اتنا سوار ہیں کہ ہر تنقید نگار کو وہ شریفوں کی پشت پناہی کرتا محسوس کرتے ہیں۔

اچھا پوری دنیا میں کوئی ایک انسان ایسا بتا دیں جو آپکے معیار پر پورا اترتا ہو اور آپ اس کی عمران پر تنقید کو گوارا کر لیں، صرف ایک انسان پلیز

میں خود کافی ہوں عمران پر تنقید کرنے کو .
:)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
I agree with your points but I am sorry to say that it is too harsh..and we can never change the minds of other with harshness..it just makes others think that they are doing right

(clap)(clap)(clap)

Psychological insight!

Are you a psychologist by training or profession?
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بس یہ وہ وجہ ہے کہ اب کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا مرشد۔
اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار لوگ عمران کا نام آتے ہی وجد میں آجاتے ہیں پھر چاہے ستر کھلے یا ستھن ، ہر ایک سمجھتا ہے اگرہر جائز ناجائز بات پر عمران کا دفاع نہ کیا تو کہیں روز آخرت جنت کے ادنیٰ درجے نہ لکھ دئیے جائیں نصیب میں

جی بلکل درست ، دل نہیں مانتا تھا ، پتہ نہیں دماغوں کو کیا ہوا ،
:lol:
یہ دیکھیں ، پنڈت جی کا تاریخ تبصرہ پڑھ کر محظوظ ہوں
http://www.siasat.pk/forum/showthre...led-Tigers-amp-our-women-Tigresses-Imran-Khan

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بس یہ وہ وجہ ہے کہ اب کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا مرشد۔
اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار لوگ عمران کا نام آتے ہی وجد میں آجاتے ہیں پھر چاہے ستر کھلے یا ستھن ، ہر ایک سمجھتا ہے اگرہر جائز ناجائز بات پر عمران کا دفاع نہ کیا تو کہیں روز آخرت جنت کے ادنیٰ درجے نہ لکھ دئیے جائیں نصیب میں

آپ کو عمران کا دفاع کرنے کو کبھی نہیں کہا .صرف یہ گزارش کی تھی کہ شریفوں کی پشت پناہی تو نہ کریں ..اور اگر کرنی بھی ہے تو کھل کر کہیں کہ آپ نونر ہیں ..اس میں شرمانے والی تو کوئی بات نہیں .

میں صرف اور صرف عمران کو اس کی ایمانداری کی وجہ سے پسند کرتی ہوں ..اور اگر اسے مرکز میں حکومت مل جاتی اور وہ ہماری امیدوں پر پورا نہ اترتا تو سب سے پہلے اس کے خلاف علم بھی میں ہی بلند کرتی ..ملک کے وفادار ہے ..شخصتیوں کے نہیں .
اگر میری بات بری لگی تو آیندہ آپ کو کبھی کوٹ نہیں کروں گی .گستاخی کی معافی چاہتی ہوں .
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میں خود کافی ہوں عمران پر تنقید کرنے کو .
:)

جی جی نیا پاکستان اور نیا انصاف
اب چور کا گرہ کٹ بھائی منصف کے فرائض سنبھالنے کو انصاف بتائے گا۔
نادان بہن میں نے پوری دنیا کی بات کی آپ نے اپنے ہی کنویں میں سے ہی تنقید نگار چُن لیا
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

:(جو حکم جناب کا ،
شام کے تبصرہ کا جواب دینا تھا ، میں اس سے مکمل متفق ، بہت بہتر اور معتدل بات کی تھی آپ نے ، میرا نہیں خیال اس ہفتہ کسی نے بھی اتنا انٹلیکچوئل تبصرہ کیا ہو ، شکریہ

Most Recommended for All Others , jazbaati(s) Nadaan(s) Inqilaabi(s) and All poltical parties hawks.
Kindly Read, Plz
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?280953-%D8%B3%D9%88%DA%86-%D9%84%DB%8C%D8%AC%DB%92/page2&p=2648547#post2648547

Thank you!

The exchange of ideas should continue........but in a bit less harsh words as you once suggested to me (uss per sha'ed aaj aap khud eml krna bhool gaye..... :) )
 
Back
Top