سیاسی خارجی در پر ہیں

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Ji Exactly................................:biggthumpup:

محترم طاری صاحب - باقی باتوں کو تو چھوڑیں - بس ایک بات کا جواب دیں - کے اگر اس مارچ کی وجہ سے اس ملک میں انتخابی اصتلاحات ہو جائیں اور ایک ایسا سسٹم آ جائے جو دھاندلی پروف ہو - تو اسمے ایسا کیا غلط ہو گا ؟؟؟
اب یہ مت کہئے گا کے یہ سب پارلیمنٹ میں کرنے والی چیزیں ہیں - آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے کے اس ملک میں فیصلے سڑکوں میں ہی ہوتے ہیں
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Hmmmm................ remember 'No Pain No Gain'.

That what Tari bhai is advocating, we have to bear the pain, we have to allow these governments to run, we have to chose our leaders carefully, in a civilized manner.

And no the elections were not that rigged.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

محترم طاری صاحب - باقی باتوں کو تو چھوڑیں - بس ایک بات کا جواب دیں - کے اگر اس مارچ کی وجہ سے اس ملک میں انتخابی اصتلاحات ہو جائیں اور ایک ایسا سسٹم آ جائے جو دھاندلی پروف ہو - تو اسمے ایسا کیا غلط ہو گا ؟؟؟
اب یہ مت کہئے گا کے یہ سب پارلیمنٹ میں کرنے والی چیزیں ہیں - آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے کے اس ملک میں فیصلے سڑکوں میں ہی ہوتے ہیں

انتخابی اصلاحات اور مزید کچھ بہتر چیزیں ، بہت اچھی بات ہے ، فائدہ ہی ہونا ہے نقصان نہیں '

لیکن موجودہ طرز و روش غلط ، اس کے بغیر بھی یہ سب ہو جانا تھا ، ابھی جو بھی ہو رہا ہے ، یہ تحریک انصاف کے لیے کلنک بن چکا ہے
 
Annie

Moderator
That what Tari bhai is advocating, we have to bear the pain, we have to allow these governments to run, we have to chose our leaders carefully, in a civilized manner.

And no the elections were not that rigged.
Don't you think our nation has suffered enough pain rather than advocating to bear further more? Why is it always Pakistani hard working crushed up Awaam to go through this injustice? Wouldn't you like to put full stop to this mess?
I do understand of your point to choose leader in civilized manner so why not adopt the civilized manners to appoint eligible people on jobs. Why is there injustice in society? Why nepotism is on its peak in our country?
In response to your last point, if election were not rigged then what was the purpose of having 'stay order'? Why has the matter not been investigated?
The reality is 'NO smoke without Fire'.

1zdQ3.jpg

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
That what Tari bhai is advocating, we have to bear the pain, we have to allow these governments to run, we have to chose our leaders carefully, in a civilized manner.

And no the elections were not that rigged.

That what Tari bhai is advocating, we have to bear the pain, we have to allow these governments to run,
we have to chose our leaders carefully, in a civilized manner.

:biggthumpup:بلکل یہی ، اس کے سوا سب چھینا جھپٹی ، دھینگا مشتی
 
Qarar

MPA (400+ posts)

محترم ! اس مارچ کا ایک مقصد صاف شفاف الیکشن کے لئے راہ ہموار کرنا ہے - اور جس دن اس ملک میں صاف شفاف الیکشن ھوۓ وہ دن ان شیخوں - چھودریوں - قادریوں - شریفوں - زرداریوں کی سیاست کا آخری دن ہوگا

مشرف نے بھی دو لیڈروں کو ملک سے نکال کر "اصلی" جمہوریت بحال کرنے کی کوشش کی تھی .........نتیجہ کیا نکلا؟ صرف عوام کو اختیار ہے کہ وہ کسی کو سیاست سے نکالیں یا نہیں ....کسی ایک جماعت کے لیڈر کو زیب نہیں دیتا کہ دوسری جماعت کے لیڈروں کو سیاست چھوڑنے کے احکامات جاری کرے

یہ الیکشن میں اصلاحات کا معاملا نہیں ہے ....عمران کی تقاریر سنیں تو وہ تو صرف ایک ہی بات پر مرکوز ہے اور وہ ہے شریف خاندان کی سیاست سے علیحدگی
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

انتخابی اصلاحات اور مزید کچھ بہتر چیزیں ، بہت اچھی بات ہے ، فائدہ ہی ہونا ہے نقصان نہیں '

لیکن موجودہ طرز و روش غلط ، اس کے بغیر بھی یہ سب ہو جانا تھا ، ابھی جو بھی ہو رہا ہے ، یہ تحریک انصاف کے لیے کلنک بن چکا ہے

چلیں ہم کسی ایک بات پر تو متفق ہیں
باقی آپ اس ملک کی تاریخ دیکھ لیں - فیصلے ہمیشہ ایسے ہی ہوتے ہیں - اور کوئی طریقہ نہی اپنی بات منوانے کا
 
بھٹو کو لٹکا کر انقلاب آیا تھا ؟ ضیاء الحق کو تسلیم کر کے اسلام آیا تھا ؟ بینظیر کو دوسری بار زبردستی بے دخل کر کے "احتساب" کا وعدہ پورا ہوا تھا
نواز شریف کو مشرف نے رسوا کیا ؟ سیاست سے باہر کیا ، حاصل کیا نکلا ، بینظیر و نواز شریف پھر سے سیاست میں ہیں

اب بھی حاصل و وصول کا امکان حسب روایت ہے ، تمام تر انتخابی اصلاحات کے بعد بھی ، قادری صاحب دس نشستیں بھی نہیں لے سکیں گے ، اور خان صاحب کا معاملہ ؟ اس پر تبصرہ ابھی موخر
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

مشرف نے بھی دو لیڈروں کو ملک سے نکال کر "اصلی" جمہوریت بحال کرنے کی کوشش کی تھی .........نتیجہ کیا نکلا؟ صرف عوام کو اختیار ہے کہ وہ کسی کو سیاست سے نکالیں یا نہیں ....کسی ایک جماعت کے لیڈر کو زیب نہیں دیتا کہ دوسری جماعت کے لیڈروں کو سیاست چھوڑنے کے احکامات جاری کرے

یہ الیکشن میں اصلاحات کا معاملا نہیں ہے ....عمران کی تقاریر سنیں تو وہ تو صرف ایک ہی بات پر مرکوز ہے اور وہ ہے شریف خاندان کی سیاست سے علیحدگی

اگر آپ ایک آمر سے یہ توقع لگائے ھوۓ تھے کے وہ حقیقی جمہوریت بھال کرے گا تو یہ ناممکنات میں سے ہے

اور عمران خان اچانک کہیں سے آکر حکومت کو گھر جانے کا نہی کہ رہا - اس کی پیچھے ایک پوری ہسٹری ہے - آپ اس کے طریقہ کار سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ ثابت ہونا باقی ہے کے کیا واقعی عوام نے ہی انھے منتخب کیا ہے ؟؟؟ اور کیا آپکے خیال میں وہ عوام تھی جسنے مشرف کی پارلیمنٹ کو متخب کیا تھا ؟؟
اور جہاں تک ایسے مطالبے زیب نہ دینے کی بات ہے تو یہی مطالبے محترم شہباز شریف صاحب اس سے بھی سخت زبان میں کر چکے ہیں
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

بھٹو کو لٹکا کر انقلاب آیا تھا ؟ ضیاء الحق کو تسلیم کر کے اسلام آیا تھا ؟ بینظیر کو دوسری بار زبردستی بے دخل کر کے "احتساب" کا وعدہ پورا ہوا تھا
نواز شریف کو مشرف نے رسوا کیا ؟ سیاست سے باہر کیا ، حاصل کیا نکلا ، بینظیر و نواز شریف پھر سے سیاست میں ہیں

اب بھی حاصل و وصول کا امکان حسب روایت ہے ، تمام تر انتخابی اصلاحات کے بعد بھی ، قادری صاحب دس نشستیں بھی نہیں لے سکیں گے ، اور خان صاحب کا معاملہ ؟ اس پر تبصرہ ابھی موخر

ماضی میں جو ہوا غلط ہوا - آج جو ہو رہا ہے وہ اسی لئے ہو رہا ہے کے آیندہ وہ سب نہ ہو جو ماضی میں ہوا - اب ماضی سے ڈر کر معاملات جیسے بھی ہیں انھے ویسے چلنے دیا جائے ؟؟؟ محترم آخر کسی کو تو آواز اٹھانی ہوگی - نہی تو یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا

آپنے تو پھر دس کہا ہے پر میرے نزدیق قادری صاحب انتخابات میں اپنے بوتے پر ٢ سیٹس سے زیادہ نہی لے سکتے - اس بات سے قطع نظر ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کے وہ سڑکوں پر کیوں نکلے ہیں - میرے ان سے ہزار اختلاف سہی لیکن ان کی اس بات میں تو بھر حال وزن ہے کے جہاں تین مہینے گزرنے کے باوجود 14 معصوم لوگوں کے قتل کی ایف آئ آر نہ درج ہو سکے وہاں سڑکوں پر احتجاج کے علاوہ اور کونسا راستہ ہے ؟؟؟
 
Qarar

MPA (400+ posts)

اور عمران خان اچانک کہیں سے آکر حکومت کو گھر جانے کا نہی کہ رہا - اس کی پیچھے ایک پوری ہسٹری ہے - آپ اس کے طریقہ کار سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ ثابت ہونا باقی ہے کے کیا واقعی عوام نے ہی انھے منتخب کیا ہے ؟؟؟ اور کیا آپکے خیال میں وہ عوام تھی جسنے مشرف کی پارلیمنٹ کو متخب کیا تھا ؟؟

جناب ...آپ کی بات ماننے کو دل تو کرتا ہے مگر جب شیخ رشید ، قادری ، شجاعت اور پرویز الہی جیسی شکلیں عمران کے گرد دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے کہ شاید یہ تحریک سٹیٹس کو ...کو توڑنے کے لیے نہیں بلکہ اسے برقرار رکھنے کے لیے چلائی جا رہی ہے

اگر جعلی ووٹ چھپوا کر اپنے ڈبوں میں ڈالے گئے ہیں تو آپ اس بات کی وضاحت کیسے کریں گے کہ عمران کے اپنے ووٹ تو صرف سترہ فیصد ہیں ....کیا وہ بھی کسی نے چوری کر لیے؟

اس انقلاب میں عمران اکیلا کیوں ہے ...دوسرے ساتھ کیوں نہیں؟
 
سر جی - میرا اس مارچ کو سپورٹ کرنے کی سب سے بڑ ی وجہ دھاندلی کرنے والوں کو سزا ملنا اور انتخانی اصلاحات ہیں- میں نے پہلے بھی کہا اب پھر کہ رہا ہوں کے جس دن اس ملک میں شفاف انتخابات ہو گئے وہ سٹیٹس کو کا آخری دن ہوگا - ورنہ انتخابات کا کیا ہے وہ تو آمر بھی کرواتے تھے اور منتخب بھی ہوتے تھے تو آپ کیا سمجھتے ہیں انھے بھی عوام منتخب کرتی تھی ؟؟
اور جہاں تک آپنے دھاندلی نہ ہونے کی بات کی تو گزارش ہے کے حکومت کے پاس بہت سے مواقے اور وقت تھا پی ٹی آئی کے اعتراضات دور کرنے کا - لیکن ان کی طرف سے اس معاملے میں مجرمانہ خاموشی بہت کچھ ظاہر کرتی ہے
اور آخر میں کہنا چاہوں گا کے سٹیٹس کو کبھی سٹیٹس کو کے خلاف نہی کھڑا ہوتا
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے ہی مرضی کا انصاف حاصل کرنے کے لیے پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ؟ ، انصاف کی تائید میں اصول کو روندنا انصاف نہیں

جی ہاں شریعت ایسے موقع پر صبر کا کہتی ہے...کہ ظالم جابر حکمران سے بغاوت کے بجاے صبر کرو

مگر جمہوریت ایسے موقع پر احتجاج اور مظاہروں کا حق دیتی ہے...اور جب کوئی احتجاج کرے تو پھر اسے صبر اور اصول کو تھامنے کی تلقین کی جاتی ہے
یہ دو رخی ہے

جب ظلم ہو اور انصاف نا ہو تو دو ہی راستے ہیں
صبر
یا زور آوری
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں شریعت ایسے موقع پر صبر کا کہتی ہے...کہ ظالم جابر حکمران سے بغاوت کے بجاے صبر کرو

مگر جمہوریت ایسے موقع پر احتجاج اور مظاہروں کا حق دیتی ہے...اور جب کوئی احتجاج کرے تو پھر اسے صبر اور اصول کو تھامنے کی تلقین کی جاتی ہے
یہ دو رخی ہے

جب ظلم ہو اور انصاف نا ہو تو دو ہی راستے ہیں
صبر
یا زور آوری

میں صبر اور جہد مسلسل کے ساتھ ہوں ، بتدریج قوم کا سیاسی شعور بدلنے پر یقین رکھتا ہوں ، زور آزمائی نہیں ، کبھی نہیں
احتجاج ہونا چاہیے ، بار بار ہونا چاہیے ، مگر کسی نا کسی اصول اور دائرہ کے اندر ، اس سے آگے انقلاب نہیں انتشار
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

انتخابی اصلاحات اور مزید کچھ بہتر چیزیں ، بہت اچھی بات ہے ، فائدہ ہی ہونا ہے نقصان نہیں '

لیکن موجودہ طرز و روش غلط ، اس کے بغیر بھی یہ سب ہو جانا تھا ، ابھی جو بھی ہو رہا ہے ، یہ تحریک انصاف کے لیے کلنک بن چکا ہے

Bhaai paliament main bhi awaaz uthaai, court main shareef sahab ne stay order le rakha hai to protest ke ilaawa aap ke khayal main dosra hal kya ho sakta hai?
Overseas Pakistanion ko vote ka haq nahi mila jo jamhoori mulkon main reh ker sahi maanon main decide kar sakte hain ke kon badshah hai aur kon jamhooriat pasand. Uske liye waqt chahiye jabke 18th 19th ammendment waghera apne faeday ke liye turant approve ho jaati hain....

Aap se aik aur sawaal bhi hai meherbani farma kar aasaan zabaan main jawab de kar shukria ka moka den ke aaeeni tareeqa akhtiyaar karne per PM sahab ke kaan per jun tak nahi reengi lekin protest (jo har lehaaz se aeeni hai) karne ke baad PM sahab sab maanne per tayaar ho gaye KYON? yahan zyaada kasoor PM ka hai ya Imran ka? Wo to apna jaayez haq maang raha hai is main kya ghalat hai?
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

بھٹو کو لٹکا کر انقلاب آیا تھا ؟ ضیاء الحق کو تسلیم کر کے اسلام آیا تھا ؟ بینظیر کو دوسری بار زبردستی بے دخل کر کے "احتساب" کا وعدہ پورا ہوا تھا
نواز شریف کو مشرف نے رسوا کیا ؟ سیاست سے باہر کیا ، حاصل کیا نکلا ، بینظیر و نواز شریف پھر سے سیاست میں ہیں

اب بھی حاصل و وصول کا امکان حسب روایت ہے ، تمام تر انتخابی اصلاحات کے بعد بھی ، قادری صاحب دس نشستیں بھی نہیں لے سکیں گے ، اور خان صاحب کا معاملہ ؟ اس پر تبصرہ ابھی موخر

theek baat kar rahe ho bhai
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Don't you think our nation has suffered enough pain rather than advocating to bear further more? Why is it always Pakistani hard working crushed up Awaam to go through this injustice? Wouldn't you like to put full stop to this mess?
I do understand of your point to choose leader in civilized manner so why not adopt the civilized manners to appoint eligible people on jobs. Why is there injustice in society? Why nepotism is on its peak in our country?
In response to your last point, if election were not rigged then what was the purpose of having 'stay order'? Why has the matter not been investigated?
The reality is 'NO smoke without Fire'.

1zdQ3.jpg

The people of Pakistan have suffered collectively, because they were not able to defend a political system and thus the system was derailed again and again by every cat and dog. Every one that came bring his own militia with him, that by the way was the same militia that was ready to help every one; the leftovers by the farangi aaqa.

So we have the same group of people, ruling us for not the last sixty five years, but before that as well. Look around IK, who do you see and I am not saying that they are not around NS as well. What they don't want to happen is the system getting stronger, people having a little more faith in the system and them losing their power consequently. No they will always try to keep the back gates open for them, always keep the system frail.

About the stay order, Jahangir Tareen has also obtained a stay order against recounting.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اے الله اپنی طاقت دکھا
ان شریفوں کو غارت کر دے
انہوں نے ترے نام کا حلف توڑا
انہوں نے پاکستان کو تباہ کیا
انہوں نے ترے معصوم بندوں کا ظالمانہ قتل کیا
اے الله ان ظالموں کو سزا دے
اے الله ان ظالموں کو سزا دے تا کے ترے انصاف پر میرا یقین اور پختہ ہو
یا الله ان ظالم فرعونوں کو نشان عبرت بنا دے
اے اللہ چودہ مظلوموں کی ایف ای آر ترے حضور
اب تو ہی مظلوموم اور محروموں کو ان کا حق دلانے گا
یا الله تو ہی مظلوموں کو ظالموں پر فاتح دے گا
یا الله بیشک تو ہی تو منصف اعلیٰ ہے میں ترے انصاف کا منتظر ہوں
like...........................:yes:
 
Back
Top