Wow. Are you saying "Choron ko par gaye more".
ذہنی غلام انتہا پسندی کی انتہا پر ہیں
سیکولر حکومت بچانے کے لیے بھی خوارج نکالے جانے لگے. یاد رہے سیکولرازم میں مذہب کا ریاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا. شریعت سے انکار لیکن اپنا الو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کا استعمال جائز ہے
is ghuse pe qurban jawo mei, tari aap bahuth acha likte ho ghusey mei, ya hosakta hy nafrat mei:p
Me bhi samjha thaa shaid ye mazak me post kia he :lol:. Itna senseless post tu mazak he hosakta he lol
عمران خان اور قادری کی "حبوالوطنی" کھل کر سامنے آ گئی ہے
لگ رہا ہے اسلام آباد پر سوچ سمجھ سے عاری "زومبیز" نے حملہ کر دیا ہے
اے الله اپنی طاقت دکھا
ان شریفوں کو غارت کر دے
انہوں نے ترے نام کا حلف توڑا
انہوں نے پاکستان کو تباہ کیا
انہوں نے ترے معصوم بندوں کا ظالمانہ قتل کیا
اے الله ان ظالموں کو سزا دے
اے الله ان ظالموں کو سزا دے تا کے ترے انصاف پر میرا یقین اور پختہ ہو
یا الله ان ظالم فرعونوں کو نشان عبرت بنا دے
اے اللہ چودہ مظلوموں کی ایف ای آر ترے حضور
اب تو ہی مظلوموم اور محروموں کو ان کا حق دلانے گا
یا الله تو ہی مظلوموں کو ظالموں پر فاتح دے گا
یا الله بیشک تو ہی تو منصف اعلیٰ ہے میں ترے انصاف کا منتظر ہوں
Lagta hai TARI ku aaj Dukan nahi kholnay di gai Islam Abad main isi liye GULLO BUTT ka ghudasa lay ker Maidan main aa niklay hain aur sara ghusa becharay Marchers per utar diya..........Waisy kiyun itna desprate ho rahay ho, IRTAQA isi utar chraou ka tu naam hai...............:):):)
Waisy ayk bat tu btaien yeh NORACRACY Raheel k paoun dabanay kiyun jati hai rooz bila nagha?????
تاری بهائ حکومت ماڈل ٹاون میں ڈٹی تو تهی
اب کتنا ڈٹے گی
کچھ انصاف کی بات بهی هوجاتی
جب انصاف نا ملے تو آپکی کهی هوی باتیں کتابی معلوم هوتی هیں
begher parhe tere per *****....Munafiq Insaan hay tu budhey tharki....
اسلام آباد کی صورتحال درحقیقت ریاستی نظام میں موجود کمزوریوں کا انکشاف هے
جهاں عمران کی سیاست داو پر لگی هے وهیں حکومت بهی خوب ننگی هورهی هے
اب اس میں سے خیر نکل آئے یهی دعا هے
(Tari thanks for inviting me to your thread to have may say)
بلکل داخلی خارجی در پر ہیں پریشانی تو بجا ہے
جب جینے کو ایک وقت کی روٹی نہ ملے ، غریب کا بچہ کچے سکول میں جاکر زمین پر بیٹھے اور امیر کے بچے امریکا اور یورپ میں پڑھیں
جب پسی ہوئی عوام کو دوائی کے نام پر جعلی دوائیاں ملیں جن کی اسپتال میں کمر سیدھی کر نے کے لیے رسی کے ساتھ اینٹ باندھ دی جاۓ کے سیدھی رہے گی
جنکے اسپتالوں میں ایکسرے کاغذ پر چھپتے ہیں جنکو گھدھوں اور مردہ جانوروں کا گوشت بیچ کر کھلا دیا جاۓ
جنکی بہنوں بیٹیوں کو ذلیل کر دیا جاۓ اور پھر وہ انصاف نا ملنے پر تیل چھڑک کر دنیا میں اپنی بے بسی کا اعلان کر دیں کے آؤ دیکھو میں مر رہی ہوں
جہاں گردے بیچے جا رہے ہیں ، باپ اولاد کو بیچ رہا ہے امیر مزید امیر ہو رہا ہے
غریب بل نہ دے تو لائن کٹ جاۓ امیر سب قرضے معاف کروا لیں جہاں رشوت دے بغیر کوئی کام ہو نہیں سکتا
جگہ جگہ چاۓ پانی کے نام پر لوٹا جاتا ہے نہ بجلی ہو نا پانی ہو نا گیس ہو
مرنے والے کو کفن بھی میسر نا ہو
واقعی بہت حیرت ہے اس حسین صورتحال میں آخر کو سیاسی خارجی کیوں در پر ہیں ؟
ابھی حکومت کو ایک سال ہی ہوا ہے یہ شکایات کی جارہی ہیں کہ مہنگائی کیوں ختم نہیں ہوئی ...بیروزگاری کیوں ختم نہیں ہوئی ...لوڈ شیڈنگ کیوں ہے ...یہ کیوں نہیں وہ کیوں نہیں .........یہ سوالات پانچ سال بعد کرنے والے ہیں ...اگر حکومت ڈیلیور نہیں کرسکی تو اگلے الیکشن ہار جائے گی ....ووٹ ڈالتے وقت عوام یہ بھی دیکھیں گے کہ تحریک انصاف نے نوے دن میں کے پی کے سے کرپشن ختم کرنے اور بلدیاتی الیکشن کروانے کا وعدہ بھی پورا کیا ہے کہ نہیں
لیکن اگر شریف خاندان یا زرداری کو سیاست سے باہر نکال بھی دیا جائے ...تو عمران پھر بھی نہیں جیتے گا ....قرعہ پھر بھی شیخ رشید یا چوہدری برادران کے نام نکلے گا جو اگلی کنگز پارٹی بنائیں گے

آ ہاں ! ہمارے سوچنے میں فرق تو ہے نا ،تلخ حالات سے سمجھوتہ کرنے کی بجاۓ میں ہمت کرکے کوئی عمل کرنے پر یقین رکھتی ہوںجی شکریہ ، ان سب تلخ حقائق کا مجھے بھی بخوبی علم ہے ، لیکن میں وہ نتیجہ نہیں نکالتا جو آپ سوچ رہی ہیں ، یا جو شاہراہ دستور پر جاری ہے ،
Hmmmm................ remember 'No Pain No Gain'.اگر انقلاب سے بہتری آتی تو شاید یہ باتیں ٹھیک ھوتیں، لیکن یہاں پر بتری کے پورے انتظامات ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|