کروڑوں کے جعلی مینڈیٹ کاجھوٹا اور نا قابل یقین بہانہ بنا کر میں ابھی پاکستان کی جان بخشنے والا نہیں ہوں، قوم یقین رکھے کہ میں ابھی اور لوٹا ماری کرونگا، اور اس میں میرا ساتھ دیں گے ٹاپ کلاس کے کرپٹ ترین لوگ اور جماعتی لوٹے اور سپاہ صحابہ کا عسکری ونگ اور کراچی کے لینڈ مافیا اور اے این پی کےمسترد لوگ ۔ یعنی پارلیمنٹ کی پوری حمایت مجھے حاصل ہے، اور میرے ان حمایتیوں کے پاس میرا ساتھ دینے کے سوا اور کوئی راستہ بھی نہیں ہے۔
یہ عزائم ہیں اصل میں جنکو ہم عوام بہت اچھی طرح سمجھ چکے ہیں مگر جن پر پاکستانیوں کو بھروسہ ہے کہ وہ ہی ہمیں بچا سکتے ہیں لیکن "وہ" بھی جھوٹی جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں