سیاست ڈاٹ پی کے پر میرا ایک سال

Annie

Moderator
وسعت الله خان بہت ناراض ہے پابندی سے
http://www.humsub.com.pk/44436/wusatullah-khan-45/


ہم ویسٹ میں رہتے ہیں کوئی ویلنٹائن ڈے کا نام نشان نہیں لوگ اپنے کاموں میں بزی ہیں ، نہ ہی کوئی چہل پہل دیکھی ہے ، یہ ہمارے ملک کے لوگوں کو اور شاید میڈیا کو ویلنٹائن کا بخار چڑھا ہے ،



بس ہمارے لوگ مغرب کی تقلید کر کے خوش رہتے ہیں ،

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ہم ویسٹ میں رہتے ہیں کوئی ویلنٹائن ڈے کا نام نشان نہیں لوگ اپنے کاموں میں بزی ہیں ، نہ ہی کوئی چہل پہل دیکھی ہے ، یہ ہمارے ملک کے لوگوں کو اور شاید میڈیا کو ویلنٹائن کا بخار چڑھا ہے ،



بس ہمارے لوگ مغرب کی تقلید کر کے خوش رہتے ہیں ،

yahan bhi kuch loogon ko angraiz banne ka shoq haui
Annie ji ab chalta hoon , phir baat hogi , mujhe aaj subha se fever hai
 

Annie

Moderator
yahan bhi kuch loogon ko angraiz banne ka shoq haui
Annie ji ab chalta hoon , phir baat hogi , mujhe aaj subha se fever hai

اپنا خیال رکھئیے گا ، اس عمر میں بخار انسان کو کمزور کر دیتا ہے ، ....
:lol:

چلیں جی آرام کریں
4.gif
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اپنا خیال رکھئیے گا ، اس عمر میں بخار انسان کو کمزور کر دیتا ہے ، ....
:lol:

چلیں جی آرام کریں
4.gif


(serious)

theek hai , phir baat hogi , meri jinnat wali thread ko bhi dekhain
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آپ ڈاکٹر ہیں یا حکیم؟؟؟

:lol::lol::lol:



Daakter howain yaa hakeem, maidaan may jamm ker batting kernay walay haein. Kam az kam run chakka hotta hai aur bowling kay waqat guuglian hee guuglian --- loshay ee loshay. There is no short cut to experience, OR you can say Experience makes the man perfect khawah daakter howain yaa hakeem. Abb anarioun kay leeaye coaching kaa eiradah hai.
:lol::lol::lol:(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(jhanda)(jhanda)(jhanda)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

.میں نے ایک جنرل بات کی تھی کہ عموماً لوگ 'ماضی اچھا تھا' میں کھوۓ رہتے ہیں
.ماضی کی یادوں میں کھوۓ رہنے سے اچھا ہے کہ جو وقت آپ کے پاس ہے اس کو ماضی سے بھی زیادہ یاد گار بنائیں، کل کو یہ بھی ماضی بن جائے گا
.یہ بہرحال میری راۓ ہے

آپ کی بات سے اتفاق ہے ..خوبصورت ماضی کی یاد لبوں پر مسکراہٹ لے آتی ہے ..ہمارا گروپ بن گیا تھا ...اگر کبھی آپ بھی اس میں شامل ہوتے تو پھر سمجھ آتی کہ میں کیا بات کر رہی ہوں ..عینی گواہی دیں گی ...
ابھی بھی کوشش تو یہ ہی ہوتی ہے کہ یہاں اچھا وقت ہی گزارا جائے ..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تغیرکوزمانےمیں ثبات ہے.ورنہ کوئی کسی ایسی وجہ سےوہ جگہ نہیں چھوڑتاجس کاوہ خودسرگرم حصہ ہو.جیسےایک ہی گھرسےلوگ جاتےرہتےہیں اوراللہ انھیں نئےلوگوں سےریپلیس کرتارہتاہےویسےہی ہیں یہاں کےلوگ.
اب دوست اور دشمن کی پہچان بنا کر ان پر ذاتی اٹیک اور اٹیک کرنے والوں کی حمایت اور مخالفت نہیں ہے.
بس خبر ملتی ہے زیادہ .

اب یہاں میں تفصیل میں جانا نہیں چاہتی ..جو لوگ اس وقت موجود تھے اور آگاہ بھی ..وہ گواہی دے سکتے ہیں .
ہر جانے والا گالی گلوچ کا ماہر نہیں تھا ...
الله کرے سیاست پی کے پر کبھی زوال نہ آئے ..کہ یہ میرا دوسرا گھر تھا / ہے ..
جہاں تک اٹیک کرنے کی بات ہے تو دور نہ جائیے ..اگر دیدہ بینا ہے تو دیکھ لیں کہ یہ چلن تو یہاں ہی اسی تھریڈ پر موجود ہے ..لیکن الله نے حوصلہ بھی لوگوں کی توقع سے زیادہ دیا ہے ...
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سب خواتین و حضرات کی زرّہ نوازی ہے کہ میری انشاء پردازی سے محضوض ہوتے ہیں۔ ورنہ مجھ جیسے نکمے آدمی کو تو گوگل سے پکچر کا لِنک کاپی پیسٹ ابھی کچھ دن پہلے کرنا آیا ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا سے اتنا بیگانہ تھا کہ نہ کبھی کسی چیٹ روم کا منہ دیکھا نہ اس فورم سے پہلے کسی اور اس طرح کے فورم پر وقت صرف کیا۔

جب میں نے آپ کی پہلی تھریڈ پڑھی تھی ..مجھے بہت خوشی ہوئی تھی کہ آپ ایک اچھا اضافہ ہیں ..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Thank You..:lol: :lol: :lol:

:lol:.......آج سنا ہے ویلنٹائن ڈے ہے

ارے یہ تو مجھے خیال ہی نہیں رہا ..
شکر ہے میرا بھی ویلینٹائن ڈے من گیا ..
ایک بار پھر سے

love you

:bigok:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Same here...

:lol:...........??? ??? ???? ??? ? ?? ????? ???? ??? ??? ??? ???? ??? ??? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ???? ?
:lol:


????? ?? ???? ??? ????? ..??? ??? ??? ??? .. ???? ????? ??? ..
?? ?? ????? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ??? ??? ??? ..
??? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ??? ..???? ?? ???? ????? ?????? ??
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ہم ویسٹ میں رہتے ہیں کوئی ویلنٹائن ڈے کا نام نشان نہیں لوگ اپنے کاموں میں بزی ہیں ، نہ ہی کوئی چہل پہل دیکھی ہے ، یہ ہمارے ملک کے لوگوں کو اور شاید میڈیا کو ویلنٹائن کا بخار چڑھا ہے ،



بس ہمارے لوگ مغرب کی تقلید کر کے خوش رہتے ہیں ،

پرنتو ہمارے ایک امریکی متر تو پھولوں کی دکانوں کے آس پاس دیکھے گئے ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
چھوٹا سا گروپ تھا ہمارا ..پھر لوگ آتے گئے .. گروپ بڑھتا گیا ..
آپ کی آزادی کی تحریک نے ہم سب کو ایک دوسرے کا قیدی بنا لیا تھا ..
اگر عدیل گڑ بڑ نہ کرتے تو اچھا بھلا چل رہا تھا ..بلاؤ نہ کبھی روٹھے مہاراج کو

مہاراج صرف روٹھے ہی نہیں ، کافی سڑے بھی ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ارے یہ تو مجھے خیال ہی نہیں رہا ..
شکر ہے میرا بھی ویلینٹائن ڈے من گیا ..
ایک بار پھر سے

love you

:bigok:

ایک بار پھر سے ؟؟ پہلی دفعہ میں سپیلنگ غلط تھے ؟؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پرنتو ہمارے ایک امریکی متر تو پھولوں کی دکانوں کے آس پاس دیکھے گئے ہیں

یہاں ایک گلدستہ ، ایک چاکلیٹ کا ڈبہ یا ایک ڈنر پر بات خاموشی سے ختم ہو جاتی ہے ..کوئی شادی جیسا دھوم دھڑکا نہیں ہوتا ..جیسا کہ میں پچھلے سال اسلا آباد میں دیکھ کر آئی تھی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مہاراج صرف روٹھے ہی نہیں ، کافی سڑے بھی ہیں

ان کو شربت ٹھنڈ پلاؤ ..جب تک یہاں تھے ..جگت کے بادشاہ مانے جاتے تھے ..
ان کی ٹکر کا کوئی نہیں تھا ..جا کر میرا پیغام ہی دے دو ..یا ان کا ایمیل اڈریس ہی لا دو ...
باقی کی ٹھکائی میں خود کر لوں گی
اور ہاں سائیں جی کے امتحان ختم ہوئے کہ نہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بلاؤ کبھی ایبی کو بھی ..ایک دفعہ کم از کم ایک دفعہ سب کو اکھٹا کر دو ..
کیا پتا یہ میری آخری خواہش ہی ہو

;)

ایبی تو آ جائے گا اس کے گرو جی بہت ضدی ہیں