سیاست ڈاٹ پی کے پر میرا ایک سال

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ان کو شربت ٹھنڈ پلاؤ ..جب تک یہاں تھے ..جگت کے بادشاہ مانے جاتے تھے ..
ان کی ٹکر کا کوئی نہیں تھا ..جا کر میرا پیغام ہی دے دو ..یا ان کا ایمیل اڈریس ہی لا دو ...
باقی کی ٹھکائی میں خود کر لوں گی
اور ہاں سائیں جی کے امتحان ختم ہوئے کہ نہیں

سائیں جی کا لاسٹ ایگزیم تو دو فروری کو تھا لیکن ابھی تک غائب ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
???? ??? ??? ?? ...




2Q==
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جس میں ہوش کا دامن تھاما جائے وہ جوش کیا ہوا

:lol::lol::lol:

اس پے تو کتاب لکھنی چاہیے ........ حیرت انگیز عشق کے عجیب و غریب واقعات ...... پھر عزیز من تھریڈ بنائیں گے


 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:

اس پے تو کتاب لکھنی چاہیے ........ حیرت انگیز عشق کے عجیب و غریب واقعات ...... پھر عزیز من تھریڈ بنائیں گے



ہماری عینی بھی ماہر ہیں عجیب واقعات پر تھریڈ بنانے میں ..
کم از کم مجھے تو .......:lol: