Foreigner
Senator (1k+ posts)
تو میرے دوست رونے کےبجائے تم بھی چلے جاؤ۔ ہر وہ وقت سنہری ہوتا ہے جس میں انسان خوشی محسوس کرے۔ جب تمہیں خوشی محسوس نہیں ہوتی تو بجائے اس کے کہ دوسروں کے جذبات کو ڈی گریڈ کیا جائے، منہ کو بند رکھتے ہیں۔ میں دو ہزار تیرہ میں رجسٹر ہوا تھا لیکن پوسٹ تقریباً دس مہینے پہلے کرنا شروع کیں۔ مجھے تو آپ کے گولڈن پیریڈ کا خاموش تماشائی بن کر دیکھنے کا موقع ملا لیکن سوائے سستی جگتوں،مسلسل گالیوں اور چند لوگوں کی گروپ بندی کے علاوہ کچھ پڑھنے کو نہیں ملا۔ اور ویسے بھی ذیادہ ہنگامہ دو ہزار تیرہ اور اس کے بعد دھرنے کی وجہ سے مسلسل رہا۔ اب پانامہ کی وجہ سے ہے۔ ہر وہ وقت اچھا ہوتا ہے جب انسان اچھا فیل کرے۔ آپ اچھا فیل نہیں کرتے تو آپ جا سکتے ہیں اپنے گولڈن پیریڈ کی یاد میں جنگلوں کو۔
(bigsmile)
.بہترین بات. ماضی کے اچھے وقت کو کوستے رہنے سے بہتر ہے، جو وقت انسان کے پاس ہو اس کو اچھا بناۓ