سیاست پی کے کا بدترین دن

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور بد ترین دن

مودی کے لیے سعودی عرب کا سب سے بڑا سول ایوارڈ


160404032119_highest_saudi_civilian_honour_to_modi_640x360_meatwitter_nocredit.jpg




hoor choppoo!!!
lenat bhejo un beighret arbon pe
 

Don302

Minister (2k+ posts)
:angry_smile:...عمر دیکھی ہے اپنی .. اور کام دیکھو ..
سگریٹ کے ساتھ گلاسی بھی ، لگتا جلدی فوت ہونے کا ارادہ ہے .

میرا مطلب . قوم اسطرح اداس نہیں ہو سکتی دیکھا میں آن ٹاپک ہوں
suna hai ye glassi ahista ahista bandy ko khatam karti hai to mujy b koi jaldi nhy hai. is lye start ki hai aur yehi to age hai khailny ki, ayashi karny ki
 

Mehmaan

Banned
آج پاکستان میں بھی دھرنا بنتا ہے جو خان نے غلط وقت پر دیا تھا
ایسے ہی غلط وقت پر دھرنا دیا تھا؟ امپائر کی انگلی دکھا کر گارنٹی دی تھی کہ یہ ہفتے کی رات کو یہ انگلی اٹھے گی اور آپ وزیر اعظم ہونگے. اب شکست خوردہ اس لیے نظر آتا ہے کہ ابھی کسی نے دوبارہ انگلی اٹھنے کا یقین نہیں دلایا ہے. یونہی کوئی پھر انگلی اٹھنے کی گارنٹی دے دیگا تو دوبارہ بندر کنٹینر پر چڑھ جائے گا​
 

Mehmaan

Banned
میں نے ان لیکس کی خبروں کو پڑھنے کا سرے سے تکلف ہی نہیں کیا ..جو باتیں پہلے سے پتا ہوں وہ انکشاف کا درجہ نہیں رکھتیں ...جو مرضی کر لو ..پکے ثبوت لے آؤ ..کچھ نہیں ہونا .سیاں اپنے کوتوال ، حکومت ہماری ..حمام میں سارے کے سارے ..لگے رہو منا بھائی ....
امپائر سے اسقدر مایوسی گناہ ہے. اسکی انگلی اٹھنے سے کبھی نا امید نہیں ہونا چاہیے. کسی وقت بھی اسکی انگلی حرکت میں آ سکتی ہے. ہمیشہ اسکی انگلی اٹھنے کی دعا کرتے رہنا چاہیے​
:lol:
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

جی درست فرمایا۔ یہ سارا گند پاکستانی سیاست کا ایک اہم جزو ہے جسے دہائیوں سے اسی مقصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ ابھی چینی صدر کی بھی آف شور کمپنیاں نکل آئیں ہیں لیکن ظاہر ہے وہ ایک تعلیم یافتہ قوم ہیں جانتے ہیں کہ یہ معمول کی بات ہے۔ اپنی طرف پہلے گدھے اور گھوڑے ہوتے تھے سیاست میں، اب ان کے ملاپ سے خچروں کی ایک نئی نسل تیار کی گئی ہے جو دونوں کی کوالٹیز رکھتے ہیں، یعنی بیک وقت گدھے بھی ہیں اور گھوڑے بھی۔


Taleem Yafta Aqwaam

AUSTRALIA
A tax agency said it is investigating more than 800 wealthy people for possible tax evasion linked to their alleged dealings with Mossack Fonseca. The Australian Tax Office said that it had linked more than 120 of those people to an offshore services provider in Hong Kong, but did not name the company.


FRANCE
A French prosecutor launched an investigation into possible money laundering after the release of the leaked documents. Several hundred French citizens reportedly feature among the individuals mentioned.

ICELAND
News reports alleged that Prime Minister Sigmundur David Gunnlaugsson and his wife set up a company in the British Virgin Islands. The reports have prompted calls for a no-confidence vote in parliament against him.


SPAIN
Spanish tax authorities said they are investigating allegations of tax irregularities involving soccer player Lionel Messi.
Messis family released a statement Monday denying wrongdoing and threatened to sue media outlets that released the information linking the Argentine player to accounts in Panama.



UKRAINE
Documents from Mossack Fonseca indicate that Ukraine President Petro Proshenko set up an offshore holding company to move his candy business to the British Virgin Islands, possibly saving millions of dollars in Ukrainian taxes. Poroshenko had promised voters he would sell his business when he ran for office.
Poroshenko insisted Monday that he has done nothing wrong and hasnt managed his assets since being elected. Some adversaries are calling for his removal from office.



....................
 

moonlessmars

Councller (250+ posts)
میں نے ان لیکس کی خبروں کو پڑھنے کا سرے سے تکلف ہی نہیں کیا ..جو باتیں پہلے سے پتا ہوں وہ انکشاف کا درجہ نہیں رکھتیں ...
جو مرضی کر لو ..پکے ثبوت لے آؤ ..کچھ نہیں ہونا .سیاں اپنے کوتوال ، حکومت ہماری ..حمام میں سارے کے سارے ..لگے رہو منا بھائی ...
.

چراغ سبھی کے بجھٰیں گے ہوا کسی کی بھی نہیں۔


دنیا کے نظام سے شاید بددل ہوا جاسکتا ہے مگر اللہ رب ذوالجلال کا بھی ایک ترازو ہے جس میں وہ ہر ایک کو تولتا ہے جس کا وزن کم نکلے اس کا جواب ضرور لے گا۔ ہمیں یہ عرصہ طویل لگ رہا ہے مگر نظام کائنات میں یہ وقت کچھ بھی نہی ہے۔ ان سے زیادہ کرپٹ ظالم حکمران گزر گئے ان کا ذکر بھی نہیں داستانوں میں۔
امید بحال رکھیں۔
 

seedasada

MPA (400+ posts)
آزاد خیال جی ، قانون کو اک لمحے کے لیے اک طرف رکھ دیں ۔۔ نواز شریف کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔ لیکن اگر نواز شریف میں معمولی سی احساس کی رمق باقی ہوتی تو وہ سوچتا جس ملک کے عوام سے بھاری مینڈیٹ لے کر میں وزیراعظم بنا ہوں اوراپنی اگلی نسلوں کو بھی مسندِ اقتدار سوپنے کے لیے تیار کر رہا ہوں ، وہاں فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ صفر ہے۔ ایکسپورٹ کا بدترین حال ہے۔ بے روزگاری، غربت فلک کی بلندیوں کو چھو رہی ہے ۔ چلیں لوٹ تو لیا ہی ہے اب دولت ہی واپس لے آوں جس سے مفلوک الحال عوام کے لیے کوئی روزگار ہی نکلے کوئی زندہ رہنے کی آس ہی ملے۔



​شاباش شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔میری طرف سے کسی اچھے سے ہوٹل میں چائے پی لو،،اور بیرے کی نظر بچا کر پھوٹ لو
 
یوروپی ملکوں کی حکومتوں کو پہلے سے پتہ ہے اس بات کا

آپ تو ایسے کہہ رہی ہے جیسے کوئی بہت بڑا انکشاف ہوا ہے

شریفوں کے صرف سات ملین پاؤنڈ ہے اور امریکن کمپنیز کے اربوں پڑے ہے

نیچے چیک کریں فوربز کا لنک ، یہ ایک کامن پریکٹس ہے ٹیکس بچانا

USPIRG.png

http://www.forbes.com/sites/connieg...hore-to-reduce-taxes-study-says/#69182f4c504b

یہ تمام کمپنیز پرایوٹ ہیں وہ یہ کر سکتی ہیں۔ ان کمپنیز کے سربراہ کسی ملک کے صدر یا وزیراعظم نہیں۔ اور سب سے بڑی بات یہ کے ان کمپنیز نے یہ پیسہ عوام سے نہیں لوٹا بلکے اپنی پراڈکٹ بیچ کے کمایا ہے۔
نواز شریف کو زیب نہیں دیتا کے ایک طرٖف ملک میں کم ٹیکس وصولی کی بات کرے اور دوسری طرف یہ حرکتیں کرے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چراغ سبھی کے بجھٰیں گے ہوا کسی کی بھی نہیں۔


دنیا کے نظام سے شاید بددل ہوا جاسکتا ہے مگر اللہ رب ذوالجلال کا بھی ایک ترازو ہے جس میں وہ ہر ایک کو تولتا ہے جس کا وزن کم نکلے اس کا جواب ضرور لے گا۔ ہمیں یہ عرصہ طویل لگ رہا ہے مگر نظام کائنات میں یہ وقت کچھ بھی نہی ہے۔ ان سے زیادہ کرپٹ ظالم حکمران گزر گئے ان کا ذکر بھی نہیں داستانوں میں۔
امید بحال رکھیں۔




ہماری خواہش تو بس اتنی ہے کہ اسے اسی دنیا میں سزا ملے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
امپائر سے اسقدر مایوسی گناہ ہے. اسکی انگلی اٹھنے سے کبھی نا امید نہیں ہونا چاہیے. کسی وقت بھی اسکی انگلی حرکت میں آ سکتی ہے. ہمیشہ اسکی انگلی اٹھنے کی دعا کرتے رہنا چاہیے​
:lol:


کہا تو ہے سب ہی حمام میں ................:lol:
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
well any kind of arab never supported us !
Even palestinians were against kashmir cause!
Arab have superiorty complex ,so yeh arab on the whole.
They always consider others miskeen!


ok please add Arabs of today.

Arab as a whole include many that should not be included in that list
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم




تیرے پچھواڑے کی لیک تو میں نے ایلفی لگا کر مستقل بند کر دی ہے. اب تو اپنے پچھواڑے کی لیک کرنے کیلیے ساری عمر چیخیں ہی مارتا رہے گا


جس طرح کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی ہے اسی طرح تیرے جیسے بوڑھوں کو عزت ہضم نہیں ہوتی ہے. جب تک تو کسی سے اپنا پچھواڑھ سرخ نہ کروا لے تب تک تجھے نیند نہیں آتی ہے


بوڑھے کچھ شرم حیا کر اور ڈوب کے مر. روز یہاں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوتا ہے



قصور نواز کا اور گالیاں مجھے دے رہے ہو ...:lol:.. کوئی بات نہی نورے جو ہو لگے رہو
 

Hardware

MPA (400+ posts)
تیرے پچھواڑے کی لیک تو میں نے ایلفی لگا کر مستقل بند کر دی ہے. اب تو اپنے پچھواڑے کی لیک کرنے کیلیے ساری عمر چیخیں ہی مارتا رہے گا

جس طرح کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی ہے اسی طرح تیرے جیسے بوڑھوں کو عزت ہضم نہیں ہوتی ہے. جب تک تو کسی سے اپنا پچھواڑھ سرخ نہ کروا لے تب تک تجھے نیند نہیں آتی ہے

بوڑھے کچھ شرم حیا کر اور ڈوب کے مر. روز یہاں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوتا ہے


24.jpg
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
They dont hide the ownership
In case of Sharif they tried to hide behind mossack fonseca



یوروپی ملکوں کی حکومتوں کو پہلے سے پتہ ہے اس بات کا

آپ تو ایسے کہہ رہی ہے جیسے کوئی بہت بڑا انکشاف ہوا ہے

شریفوں کے صرف سات ملین پاؤنڈ ہے اور امریکن کمپنیز کے اربوں پڑے ہے

نیچے چیک کریں فوربز کا لنک ، یہ ایک کامن پریکٹس ہے ٹیکس بچانا

USPIRG.png

http://www.forbes.com/sites/connieg...hore-to-reduce-taxes-study-says/#69182f4c504b
 

پچھلے چند دنوں سے موڈریٹرز کے طرز عمل سے ایسا لگتا ہے کہ انتظامیہ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ کھوتیوں کی عزت نفس مجروع ہونے سے بچانے کیلیے اب کسی کھوتی پر کوئی بین نہیں لگایا جائے گا بیشک وہ کھوتی ذاتی حملے کرے یا گالیاں بکے. اب بین لگے گا تو صرف اور صرف کھوتیوں پر سواری کرنے والوں پر



 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
قصور نواز کا اور گالیاں مجھے دے رہے ہو ...:lol:.. کوئی بات نہی نورے جو ہو لگے رہو

raaz tum permanent ban hokey wapis kaisey agaye?
kia yeh khulla tazad nahi? sudhar jao mamoo
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
I think we are caught in the middle of an irreversible process ,with every passing day the decay of the society itself is accelerating. Don't be fooled by any politician including imran khan , all they do is create a cult and then use them to their own use in the end. Lying and deciet should be our identity signs , we talk about sharifs , zardaris, Khan's ,bilors etc and what about us ? Look around you , how many of us are actually doing our jobs honestly? Not many I bet! Do not blame the politicians or the cream at the top. "Jesa doodh hoga Wesee her cream nikle gi" . Gutter se malai nikalne ki umeed Na rakhen...


Sab apne apne gireban mein to jhaank ke dekh Len pehle..
 

Back
Top