Annie
Moderator
کیوں مٹا دیا تھا عینی۔ ۔ ضرور قوٹ کرکے بحث کریں۔ ۔ ۔یہاں ہم نے یہی مسیج دینا ہے کہ سیاسی اختلاف کے باوجود ہم اچھے ماحول اور اخلاق کے ساتھ بحث کر سکتے ہیں اور اپنے نکتہ نظر بیان کرسکتے ہیں۔ ۔ ۔میں آپ، نادان اور دوسرے سارے دوستوں کو یہ دعوت دوں گی کہ ہم پٹوار خانے سے دوستانہ مراسم قائم رکھ سکتے ہیں۔ ۔ ۔اگر ہم اور وہ چاہیئں تو۔ ۔ ۔
:biggthumpup:
خیال تو میرا بھی کچھ ایسا ہی تھا بلکے بیک چینل کوشش بھی جاری تھی پھر ...:(.... چلیں پھر کبھی اس پر بات کریں گے .. ابھی آف ٹاپک نہیں ہوتے