Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
جی درست فرمایا۔ یہ سارا گند پاکستانی سیاست کا ایک اہم جزو ہے جسے دہائیوں سے اسی مقصد کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ ابھی چینی صدر کی بھی آف شور کمپنیاں نکل آئیں ہیں لیکن ظاہر ہے وہ ایک تعلیم یافتہ قوم ہیں جانتے ہیں کہ یہ معمول کی بات ہے۔ اپنی طرف پہلے گدھے اور گھوڑے ہوتے تھے سیاست میں، اب ان کے ملاپ سے خچروں کی ایک نئی نسل تیار کی گئی ہے جو دونوں کی کوالٹیز رکھتے ہیں، یعنی بیک وقت گدھے بھی ہیں اور گھوڑے بھی۔
سلام سر جی، آج کی بی بی سی نیوز کے مطابق انڈیا کے پانچ سو سے زائد لوگوں کے نام بھی لیک ہوئے ہیں۔ اور ان ساروں کو حکومت کے مطلقہ ادارے سے جوابدہی کے لئے آلریڈی نوٹس جاری ہو چکا ہے۔ شاید وہاں کی حکومت خچر سے بھی کوئی گئی گزری نسل ہے جو اتی جلدی نوٹس بھی بھیج دئے۔۔
:biggthumpup: