such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجهتا ہوں کہ آج سیاست پی کے کا بدترین دن ہے میرے نزدیک
آج سے پہلے سیاست پی کے کو وزٹ کرتے وقت مجهے کبهی اتنی اکتاہٹ اور جهنجهلاهٹ نہیں ہوی جتنی آج ہو رهی...پنامہ لیکس سے متعلق کوئ پروگرام کوئ ویڈیو کلپ کوئ تهریڈ کهولتا ہوں تو عجیب سا خوف اور مایوسی سی آجاتی ہے...آج سیاست پی کے کسی آسیب زده گهر سے کم نہیں لگ رہا
هائے افسوس...میں جانتا ہوں کہ اس پنامہ لیکس سے پاکستانی سیاست میں کچھ نہیں بدلنے والا...عمران خان کو آج شکست خورده دیکھ کر افسوس ہوا...مگر اسمیں اسکا قصور نہیں..عمران خان اس نظام کا شکار ہے...لانگ مارچ اور دهرنے کے لئے قوم نا نکلتی یہ وہ جانتا ہے...نیب اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ اس سال کا سب سے بڑا لطیفہ ہے جو عمران خان نے آج سنایا ہے...مگر اب ره کیا جاتا ہے؟ سوائے ایک پریس کانفرنس کے...سو وہ کرلی
فوج سے مطالبہ تو کرنے سے رہا...جمہوریت کی توہین ہوجاتی
یہ بات تو طے ہے کہ یہ وه نظام ہے جس کا ایک ایک جوڑ بکا ہوا اور کرپٹ ہے
یہ وہ معاشرہ ہے جہاں طاقت ور ظالم و جابر کو عزت دی جاتی ہے
تو بس پهر ایسی هزاروں لیکس پاکستانی سیاسی اشرافیہ کا بال بهی بیکا نہیں کرسکتیں...بلکہ انہیں اور جلا بخشینگی...یاد رکهیئے یہ لیکس انکا ووٹ بنک اور طاقت میں مزید اضافہ کرینگی....کیونکہ یہ ہے پاکستان
میڈیا کے لئے شاید آج کا دن خوشیوں بهرا اور ریٹنگ بهرا ہو...مگر میرے لئے اور میرے جیسے کڑوڑوں پاکستانیوں کے لئے آج کا دن یوم سوگ ہے...ہماری معاشرتی اخلاقی سیاسی و قانونی قدروں کی موت کا دن
سیاست پی کے چونکہ پاکستانیوں کی آواز ہے اسلئے آج اس آواز میں بین اور ماتم ہے...اور بین اور ماتم سے مجهے وحشت ہوتی ہے

Last edited: