Sarfraz1122
MPA (400+ posts)
سیاست ۔پی کے کے لئے یہ برا دن بلکل نہیں ہے بلکہ اب تو ہر آنے والا دن نئی صبح کی امید لے کر آ رہا ہے
امت کا ناخدا، امہ کے دشمن کو اپنا سب سے اعلیٰ سول اعزاز دیتے ہوئے۔
ویسے اس پوسٹ کیلئے آپکا تھریڈ کا انتخاب لاجواب ہے۔
;)
فاطمہ گڑیا!! دیکھ لیں اس لئے میں عمران اور نواز میں زیادہ فرق نہیں سمجھتا۔ اب بتائیں اس منافق اور اس کی ٹیم نے کتنا شور ڈالا ہوا تھا کل سے لیکن یہ خود یہی کام کرچکا ہے۔
http://www.chutki.pk/10756
سوال یہ ہے کہ پاناما ہی کیوں؟ کیونکہ وہ کرپٹ حکومتوں، لٹیروں اور ٹیکس چوروں کی جنت ہے۔ اور مقصد ٹیکس چوری اور اپنی دولت چھپانا ہی تھا۔۔ ویسے معزز قوموں کی عدالتوں نے آلریڈی اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے آرڈرز جاری کرنا شروع کردیئے ہیں۔ ۔ وہ نہ صرف یہ دیکھیں گے کہ یہ ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ یا ال لیگل کام ہوا ہے بلکہ یہ بھی دیکھا جائے گا کہ یہ کام کہیں بزنس اتھکس کے خلاف بھی نہ کیا گیا ہو۔ ۔
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ امیتابھ بچن بھی بُرا ہی پھنسے گا اس بار ۔ اس کا نام تو سب سے اوپر ہے بھارتی "غیرملکی سرمایہ کاروں" کی لسٹ میں
My Darling..(bigsmile)
عمران خان کو آج شکست خورده دیکھ کر افسوس ہوا...مگر اسمیں اسکا قصور نہیں..عمران خان اس نظام کا شکار ہے
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ امیتابھ بچن بھی بُرا ہی پھنسے گا اس بار ۔ اس کا نام تو سب سے اوپر ہے بھارتی "غیرملکی سرمایہ کاروں" کی لسٹ میں
ٹیکس بچانے کے چکر میں سرمایہ باہر لے جایا گیا جو بذات خود جرم نہیں ہے ، ہو سکتا ہے بچن کے خلاف اس بات کی تحقیقات ہو رہی ہو کہ پیسہ پراپر چینل سے باہر نہیں بھجوایا گیا ؟
نہیں یہ فرق تو صاف ظاہر ہے۔ ۔ ۔نورا ملک کی دولت باہر کے ملکوں میں اپنے لئے جمع کررہا ہے۔ ۔ جب کہ خان کے سارے پرانے ریکارڈ بتاتے ہیں کہ وہ ایماندار ہے۔ اور یہ پیسہ عوام نے اپنی مرضی سے انہیں دیا تھا۔ ۔ ۔اب اس معاملے میں خان پرسنلی کہاں تک انولو ہے اس کا تو معلوم نہیں مگر اتنا یقین سے کہ سکتی ہوں کہ یہ انوسٹمنٹ برے مقصد سے کرنے کا ارادہ نہ ہوگا بلکہ اس سے ہسپتال کے لئے ہی فائدہ حاصل کرنا ہی مقصد ہوگا۔ ۔
پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ امیتابھ بچن بھی بُرا ہی پھنسے گا اس بار ۔ اس کا نام تو سب سے اوپر ہے بھارتی "غیرملکی سرمایہ کاروں" کی لسٹ میں
سلام سر جی، آج کی بی بی سی نیوز کے مطابق انڈیا کے پانچ سو سے زائد لوگوں کے نام بھی لیک ہوئے ہیں۔ اور ان ساروں کو حکومت کے مطلقہ ادارے سے جوابدہی کے لئے آلریڈی نوٹس جاری ہو چکا ہے۔ شاید وہاں کی حکومت خچر سے بھی کوئی گئی گزری نسل ہے جو اتی جلدی نوٹس بھی بھیج دئے۔۔
:biggthumpup:
گجر بھائی کو بھینس سفید اور کالی بھینس میں فرق نہی پتہ ہے ؟؟؟
اگر پیسہ دوسرے ملکوں کے بینکوں میں پڑا ہوتا (جس طرح سوئیٹزرلینڈ کے بینکس ہیں) تو ان حکومتوں کو زیادہ پریشانی نہ ہوتی
لیکن اس طرح کی کھوکھلی کمپنیاں (موساک فونسیکا جیسی ) ، ماضی میں منشیات، ڈاکے وغیرہ کا پیسہ کالے سے سفید کیا کرتی تھیں ۔
برطانیہ کی تاریخ میں سونے کی سِلوں کے سب سے بڑے ڈاکے میں ملوث لوگوں نے بھی یرُگن موساک کے ذریعے ڈاکے کا 80ملین (آٹھ کروڑ) پاؤنڈ سفید کیا تھا
اس لیے اس کمپنی اور اس سے وابستہ تاریخ سامنے آنے پر ہر کوئی یہی کہتا ہے کہ
سلام سر جی، آج کی بی بی سی نیوز کے مطابق انڈیا کے پانچ سو سے زائد لوگوں کے نام بھی لیک ہوئے ہیں۔ اور ان ساروں کو حکومت کے مطلقہ ادارے سے جوابدہی کے لئے آلریڈی نوٹس جاری ہو چکا ہے۔ شاید وہاں کی حکومت خچر سے بھی کوئی گئی گزری نسل ہے جو اتی جلدی نوٹس بھی بھیج دئے۔۔
:biggthumpup:
آپ کا مطلب ہے خدانخواستہ طلاق یافتہ ادارے؟؟؟
ہائے میرے ربا، یہ کیسی اردو ہے؟
یار تم بھی ٹیریان کے بھائی ہو جو آج تک عمران کی ولدیت کی خاطر بھونکتے پھرتے ہو؟؟
:lol:
آسٹریلیا کے بھی لگ بھگ آٹھ سو لوگوں کا نام ہے اور وزارت خزانہ کی اعلیٰ اہلکار کو ٹیلی وژن پر آکر اعلان کرنا پڑا کہ یہ ہمارے لیے بہت سنجیدہ معاملہ ہے۔ اس کے مطابق ان لوگوں کے اثاثہ جات کی چھان بین کو جلد مکمل کرنے کے لیے مزیذ لوگ بھی فوراً بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ دنیا اسے بہت سنجیدہ لے رہی ہے ان لیکس نے صرف پاکستان میں ہی ہلچل نہیں مچائی۔
سلام سر جی، آج کی بی بی سی نیوز کے مطابق انڈیا کے پانچ سو سے زائد لوگوں کے نام بھی لیک ہوئے ہیں۔ اور ان ساروں کو حکومت کے مطلقہ ادارے سے جوابدہی کے لئے آلریڈی نوٹس جاری ہو چکا ہے۔ شاید وہاں کی حکومت خچر سے بھی کوئی گئی گزری نسل ہے جو اتی جلدی نوٹس بھی بھیج دئے۔۔
:biggthumpup:
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?438347-Panama-Leaks-IK-Media-and-Reality
Bari jaldi himat haar di, Pajama Leaks ko study karo, likhi batien paro. Afsoos abhi tek Pappu Niazi or us ky lafafa media + media cells ARY/SAMA ny us cheez par matam kia jo likhi nahi Pajama Leaks mein
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|