سونامی کہاں گئی: الطاف حسین

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
صبر کیجئے حضور والا ، سونامی وہاں وہاں جائے گی کہ لگ پتا جائے گا

This Tsunami thing is getting old. This should be an eye opener for PTI that tall claims in a vacuum will not get you anywhere. What will pay off is real hard work by converting people to your side one voter at a time with some tough ground work.
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے سونامی الطاف کے اندر گھس گئی ہے اسلیے اسکو نظر نہیں آرہی اور اب لوگوں سے
پوچھ رہا ہے کہ کہاں گئی
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہمّت ہے تو پاکستان میں آ کر پوچھ ، تمہاری عادت ہی یہ ہے کہ جس تھالی میں تو کھاتا ہے بعد میں اسی میں چھید کرتا ہے ، رہی پاکستانی حکومت صرف اسی کی وجہ سے تو زندگی کے باقی دن یوں آرام سے گزا ر رہا ہے ،صرف ایک بات ذھن میں رکھنا ہمیشہ کے لیے جو اپنی ماں کا نابن سکا وہ کسی دوسرے کا کیا بنے گا .رہی ان گوروں کی بات ،دادا دادی اور نانا نانی کو ہمیشہ اصل کی بجاے سود اچھا لگتا ہے ،ایک محاورہ یاد آ رہا ہے ...تا بکے؟
 

zubair1234

Senator (1k+ posts)
Tsunami ban gayee badnami gayee tail leney war Gaye Gandi naali me badbodar tsunami sitaaaa whiteeee toilet paper ab aaye ga burger chakooon ke istemaaal me

تم لوگ کتنے تہزیب یا فتہ ہو اپنے جو چند الفاظ تحریر کیے ہیں اس سے اپ لوگوں کے مہزب ہونے کا ثبوت ملتا ہے ارے واہ رے تہزیب یافتہ ڈوب مرو چلو بھر پا نی میں گٹکے ,لنڈے کی جینز ا ور ہوائی چپل کی پیداوار بدنام کردیا تم نے اردو والوں کی تہزیب کو اردو کی اڑ میں تم لوگوں نے بنیا کی تہزیب کو پروان چڑھایا جسکا پیسہ کھایا اسکے ایجنڈے کو پروان چڑھا یا وہ وقت دور نہیں جب تم سے ایک ایک چیز کا حساب لیا جاے گا

 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

سونامی کا تو نہیں پتا ، لیکن آجکل لندن میٹرو پولیٹن پولیس کہاں ہے ، اسکا تو بتا دیجئے بند بوری سرکار

ف ج
 

frootloops

Minister (2k+ posts)
[hilar]الطاف بھائی نے پی ٹی آئی کی دم پر پاؤں رکھہ دیا . پی ٹی آئی والوں کو چاہنے کے وہ مٹی میں گھدے کی طرح لوٹے کچھ درد کم ہوجانے گا. برے آئے تھے کراچی کو سویپ کرنے ............[hilar]


 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Jis din imran khan ki zor say awaz aie gi hame pata chal jay ga sonami kahan ghus gia.[hilar][hilar]
عمران خان کی تو پتا نہیں زور سے آواز آئے گی بھی کہ نہیں ، الطاف تو ہر خطاب میں چیخ رہا ہوتا ہے ، اور کبھی کبھار تو رو بھی رہا ہوتا ہے ، اب سمجھے سونامی کہاں گئی

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]


 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar yeh Altaf Hussain kaal key "Londay" sey itna daar kion gaya hai? Agar Tsunami kuch nahin hai, tu Zikar kion hai? Janey do, Hawa Aney do.
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
ایم کیو ایم نے وسیع پیمانے پر ہم جنس رکھشا بندھن کا تہوار منایا - آئندہ بھارت کی تقلید میں گینگ ریپ کی تربیت کا انتظام کیا جائے گا
 

haidhu80

MPA (400+ posts)
I think it was a message given after the General elections 2013

He is always too busy to give statements. His workers do copy and paste and send it to tv channels and newspapers. No wonder the statement is the same after May, 2013 and August 2013.
 

ARYAN ALI

MPA (400+ posts)


تم لوگ کتنے تہزیب یا فتہ ہو اپنے جو چند الفاظ تحریر کیے ہیں اس سے اپ لوگوں کے مہزب ہونے کا ثبوت ملتا ہے ارے واہ رے تہزیب یافتہ ڈوب مرو چلو بھر پا نی میں گٹکے ,لنڈے کی جینز ا ور ہوائی چپل کی پیداوار بدنام کردیا تم نے اردو والوں کی تہزیب کو اردو کی اڑ میں تم لوگوں نے بنیا کی تہزیب کو پروان چڑھایا جسکا پیسہ کھایا اسکے ایجنڈے کو پروان چڑھا یا وہ وقت دور نہیں جب تم سے ایک ایک چیز کا حساب لیا جاے گا


ha
ha
hahaha
 

Back
Top