ہماری زہنت پر مجھے اب سوال نہیں اُلکت اور بدبو آتی ہے۔
ایک عورت اسلام قبول کر کے مذہب میں داخل ہو۔ بچہ پیدا کرے ایک مسلمان کے ساتھ۔ اُدھر عدالت جاہلیہ اسلام کا نام لے کر ماں سے بیٹی کو چھین لے۔
میں ایسے نہیں بولتا کہ ہمیں جو اسلام پڑھایا جاتا ہے، جو ذاتیں ہمارے اندر موجود ہے وہ سب جھوٹ ہے۔
ان اصولوں اور باتوں کو جب ہم مسلمان نہیں سمجھ سکتے تو کس منہ سے دوسروں کو اسلام کی دعوت دیتے ہیں۔
انگریزی کا لفظ سر اُردو میں صاحب کہلاتا ہے جو عام طور پر ہم لوگ نام کے ساتھ استمال کرتے ہیں۔ عربی میں اسے سید کہتے ہیں۔ سید کا مطلب کچھ نہیں یہ صرف خطاب ہے۔ اس طرح اور بہت سی ذاتوں اور جھوٹی باتوں نے ہمیں گھیر لیا ہے، مسلمان کب اپنی عقل استمال کرنی شروع کرے گا۔