سعودی عرب پاکستان کو دو ارب ڈالر دے گا : آئی ایم ایف کی تصدیق

imf-pakistan-one.jpg


آئی ایم ایف نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دے گا، متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے اور اضافی ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس پر نظریں جمی ہیں۔

فیول پر سبسڈی آئی ایم ایف سے معاہدے میں رکاوٹ ہے، ذرائع کے مطابق سستا پیٹرول تجویز ختم کرنا ہوگی،حکومت نے تاحال کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی۔وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کہتی ہیں بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے شرائط پوری ہونے پر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کی ڈیولپمنٹ، حالیہ معاشی ترقی اور اس سے متعلق خدشات پر اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان کو خرچہ کم کرنا ہے تو بجلی اور پیٹرول پر سبسڈی ختم کرے۔

پاکستان پائیدار نمو معاشی ریفارمز کے ذریعے ہی حاصل کرسکتا ہے،دوہری وزارتوں اور محکموں کو برقرار رکھنے کے علاوہ صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو وفاق کے تحت وسائل سے مکمل کرنے سے سالانہ 800 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔

سعودی عرب سے ڈیپازٹس کی صورت میں اضافی دو ارب ڈالرز ملنے کے امکانات کے بعد پاکستان کو اب متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز ملنے کے حوالے سے جواب کا انتظار ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو سکے۔

سینئر سرکاری عہدیداروں نے دی نیوز سے گفتگو میں کہا آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کو بتایا ہے انہیں سعودی عرب سے دو ارب ڈالرز کے حوالےسے یقین دہانی موصول ہوگئی ہے اور آئی ایم ایف اس یقین دہانی سے مطمئن ہے۔

امید ہے سعودی حکام وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودی عرب کے موقع پر باضابطہ اعلان کریں گے،سعودی عرب میں پاکستانی سفیر نے کہا تھا مشکل حالات میں سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے اور جلد اچھی خبر سامنے آئے گی۔

یو اے ای سے اضافی ایک ارب ڈالرز کے ڈیپازٹس ملنے کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، معاہدے کی راہ میں ایک اور رکاوٹ ابھی باقی ہے۔

وزارت پیٹرولیم نے وزیراعظم آفس کے ساتھ مشاورت کے بعد اعلان کیا تھا موٹر سائیکل سواروں اور 800 سی سی تک کی کاروں کے لئے فیول سبسڈی دی جائے گی،فی الحال اس تجویز کو ختم کرنا پڑے گا،حکومت نے اس حوالےسے اب تک کوئی حکمت عملی تیار نہیں کی۔

توقع ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام کے ساتھ آئندہ مذاکرات کریں گے لیکن اب تک اس حوالےسے مذاکرات کی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان توسیعی فنڈ فیسلٹی کے حوالے سے مذاکرات کس طرح آگے بڑھتے ہیں حالانکہ 9واں جائزہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ یہ توسیع پروگرام 30جون 2023ء کو ختم ہو رہا ہے۔

پروگرام کو تین سے 6 ماہ کیلئے آگے بڑھایا جائے گا لیکن اب تک اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی،ورلڈ بینک نے پاکستان کی ڈیولپمنٹ، حالیہ معاشی ترقی اور اس سے متعلق خدشات پر اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی رجعت پسندانہ سبسڈیز کی فراہمی کو کم کرکے اخرجات کم کیے جائیں، پاکستان ’پائیدار نمو‘معاشی ریفارمز کے ذریعے ہی حاصل کرسکتا ہے۔

ورلڈ بینک کے ایک تخمینے کے مطابق ایک جیسی دہری وزارتوں اور محکموں کو برقرار رکھنے کے علاو ہ صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو وفاق کے تحت وسائل سے مکمل کرنے سے سالانہ 800؍ ارب روپے کا نقصان ہورہاہے جس کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کو برقرار رکھا گیاہے جبکہ صوبائی نوعیت کے منصوبے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام سے مکمل کیے جارہے ہیں جو وفاقی بجٹ سے مختص ہے۔

ورلڈ بینک کے ماہر اقتصادیات کے مطابق مذکورہ نقصان جی ڈی پی کا ایک فیصد ہے،اٹھارویں آئینی ترمیم کے اختیارات کی صوبوں کو منتقلی کے بعد بھی سالانہ بنیادوں پر نقصانات کا تخمینہ 320؍ ارب روپے لگایاگیا ہے۔

ایچ ای سی جاری رکھنے سے سالانہ 70 ارب اور صوبائی نوعیت کےمنصوبوں پی ایس ڈی پی کے تحت مکمل کرنے سے سالانہ 315؍ ارب کے نقصانات کا تخمینہ ہے۔

ملازمین کی تنخواہوں، پنشن، خرچے، زرتلافی اور سود کی مد میں ادائیگیاں اخراجات کا 70؍ فیصد اٹھارویں آئینی ترمیم کے باوجود اکثر ہونےوالے اخراجات جو صوبائی نوعیت کے ہوتے ہیں وہ بھی وفاق برداشت کرتا ہے ۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا کفایت شعاری سے حکومتی اسٹاف اور آپریشنل لاگت کم کریں،اعلیٰ اور درمیانے درجے کی بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کریں جبکہ نچلے سطح پر ضرورت کے مطابق میانہ روی سے اجرتیں بڑھائیں اور اصلاحات سے پنشن اخراجات کم کریں۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Total BS. Just a couple of days ago Saudi made a public statement it has stopped giving money to blindly to countries like Pakistan, Egypt and Lebanon, because they feel it is a total waste of time as they just keep taking money and do nothing to improve their status.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اوّل تو ملنا نہیں اگر ملا بھی تو پونے دوارب ڈالر اس گٹھے حرام زادے چور فراڈئے گشتی کے بچے بودی کنجر سیکلاں والے اور اس حرامی گٹھے چور فراڈئے منی لانڈر شہبازے ڈاکو کی غیر ملکی جائیدادوں کی خریداری میں استعمال ہوگا جس میں سے کچھ حصہ گشتی فراری قطری رکھیل بھی لے اڑے گی
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
KSA's nefarious role should never be forgotten if that's true. They are trying keep this monster alive by supplying oxygen.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Total BS. Just a couple of days ago Saudi made a public statement it has stopped giving money to blindly to countries like Pakistan, Egypt and Lebanon, because they feel it is a total waste of time as they just keep taking money and do nothing to improve their status.
کتے میں تجھے ڈھونڈ ہی رہا تھا - یہ خبر دو دن پرانی ہے اور اس کو تھرسڈے ٹائمز نے سب سے پہلے دیا تھا - میں نے تجھے پہلے لت اس لئے نہیں ماری تھی کہ تم بھونکنے لگو گے کہ انڈین میڈیا کی خبر ہے - یہ لے تیرے یہودی پیؤ بھی کنفرم کر رہے ہیں

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
After elections
KSA's nefarious role should never be forgotten if that's true. They are trying keep this monster alive by supplying oxygen.
Total BS. Just a couple of days ago Saudi made a public statement it has stopped giving money to blindly to countries like Pakistan, Egypt and Lebanon, because they feel it is a total waste of time as they just keep taking money and do nothing to improve their status.
Fake news!
GA Bhuttoo....
Keya sey keya hoga,ay dekhtey dekhtey.....

https://twitter.com/x/status/1643734159133646855
After elections
اپنے اپنے بھگوانوں، گھنیشوں اور حنومانوں کے آگے ماتھے ٹیک لو ہندوو - بھگوان کرے ایسا کبھی نہ ہو
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو ۔۔۔ ڈالر 160 کا اور پٹرول 50 روپے کلو ہو گیا ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے اپنے بھگوانوں، گھنیشوں اور حنومانوں کے آگے ماتھے ٹیک لو ہندوو - بھگوان کرے ایسا کبھی نہ ہو
Yahan to kis ko hindu keh raha hai bay.
Yahan hum hain HUM. Tujh sey behter hain Allah sey darte hain is liay kisi chor ki himayat nahi karte.
Chall phoot ley Mr 10% ki aulaad.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
منافق سے کافر بہتر
لبنیٰ بہن جی - سوری یہ کمنٹ آپ کے لئے نہیں تھا - میری ماں دھرتی کے لئے دعا کرنے کا شکریہ
اللہ اپ کی ساری نیک دعایں قبول فرمایں