سعودی عرب

  1. Muhammad Awais Malik

    بیرونی فنانسنگ گیپ، پاکستان کا سعودی عرب ودیگر دوست ملکوں سے رابطے کا فیصلہ

    بیرونی فنانسنگ میں کمی لانے کے لیے مختلف اداروں کی نجکاری کا عمل بھی تیز کرنے کا مطالبہ : ذرائع پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کے دوران فنانسنگ گیپ کو ختم کرنے کے لیے سعودی عرب ودیگر دوست ملکوں سے رابطہ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ...
  2. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کو مسترد کر دیا

    سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی مسترد کر دی,غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا فلسطینی عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہیں اور اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی فوری ختم کرے۔ انہوں نے کہا عالمی برادری فلسطینی شہریوں کے خلاف عسکری تشدد کو بند کرائے اور...
  3. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب

    سعودی عرب کا غزہ کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب سعودی عرب نے منگل کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے جس میں غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر

    پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیئے جانے کا منتظر پاکستان سعودی عرب کے ساتھ 10ارب ڈالر کے سودے کو جلد حتمی شکل دینے کا منتظر ہے۔ اس سودے میں سعودی عرب کی بڑی فرم آرامکوکے ساتھ 2023 میں حب میں ریفائنری کی تعمیر کا معاہدہ بھی شامل ہے۔ سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر...
  5. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور شروع

    ریکوڈک شیئرز کی سعودیہ کو فروخت، پاکستان سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے سرگرم پاکستان نے ریکوڈک منصوبے کے شیئرز کو فروخت کرنے کے لیے سرمایہ کاروں کو راغب کرنا شروع کردیا,دی نیوز کے مطابق اس بات کی تصدیق متعلقہ حکام سے بھی کی گئی ہے کہ سعودی عرب سے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی طرف راغب کرنے...
  6. Muhammad Awais Malik

    "انڈیا، مڈل ایسٹ، یورپ کوریڈور میں ترکی شامل کیوں نہیں؟"ترکی کے بغیر ناممکن

    منصوبے میں اسرائیلی شرکت کی وجہ سے اسے امریکی منصوبے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے : رپورٹ چند دن پہلے ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارت، امریکہ، جرمنی، فرانس، اٹلی، یورپی یونین، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے مابین "انڈیا، مڈل ایسٹ، یورپ کوریڈور" تعمیر کے معاہدے میں ایک ایم او یو پر دستخط...
  7. Muhammad Awais Malik

    جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا

    جولائی 2023 میں پاکستان پر قرض اربوں ڈالر مزید بڑھ گیا پاکستان پر قرضہ مزید بڑھ گیا، سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر کے ٹائم ڈپازٹ اور چین کی جانب سے ’’ ڈریگن‘‘ ملٹی رول فائٹرایئر کرافٹ کےلیے پاکستان ایئر فورس کو 508 ملین ڈالر رقم دینے سے پاکستان کا قرض جولائی2023کو موجودہ مالی سال کے پہلے...
  8. Muhammad Awais Malik

    سعودیہ بلوچستان میں اربوں ڈالر کی ریکوڈک کان خرید رہا ہے:وال اسٹریٹ جرنل

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بڑا دعویٰ کردیا، وال اسٹریٹ جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بلوچستان کی ریکوڈک کان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو کینڈین کمپنی بیرک گولڈ 7 ارب ڈالر سے تیار کر رہی ہے اور اس معاملے پر بیرک گولڈ کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی رپورٹ میں مزید...
  9. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر لیونل میسی فرنچ کلب سے معطل

    دنیا فٹبال کے عظیم فٹ بالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں گزارنا مہنگا پڑگیا ہے۔ فرانسیسی کلب سے منسلک فٹ بالر لیونل میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر چھٹیوں پر سعودی عرب جانا مہنگا پڑگیا ہے، فرنچ کلب پیر سینٹ جرمین نے میسی کو معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلب نے میسی کو دو ہفتوں...
  10. Muhammad Nasir Butt

    سعودی عرب پاکستان کو دو ارب ڈالر دے گا : آئی ایم ایف کی تصدیق

    آئی ایم ایف نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دے گا، متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے اور اضافی ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس پر نظریں جمی ہیں۔ فیول پر سبسڈی آئی ایم ایف سے معاہدے میں رکاوٹ ہے، ذرائع کے مطابق سستا پیٹرول تجویز ختم کرنا ہوگی،حکومت نے تاحال کوئی حکمت عملی...
  11. Muhammad Nasir Butt

    سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی

    برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے بھی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شنگھائی تعاون تنظیم میں بطور ڈائیلاگ پارٹنر بننے سے متعلق یادداشت کی منظوری دی...
  12. Muhammad Nasir Butt

    سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال، پاکستان کا خیرمقدم

    معاہدہ انتہائی خوش آئند ہے، ہمیں یقین ہے کہ اس اہم پیشرفت سے خطے میں امن واستحکام آئے گا : ترجمان دفتر خارجہ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سعودی عرب اور ایران کے مابین چین کی ثالثی میں معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کے متعلقہ حکام کے درمیان 6 سے 10 مارچ...
  13. Rana Asim

    کرنسی کی قدر میں کمی،بنگلہ دیش سے ملک کیلئے حج کوٹا پورا کرنا مشکل

    8 فروری سے حج کے فریضہ کی ادائیگی کے لیے رجسٹریشن شروع کی گئی لیکن اب تک 32 ہزار شہریوں نے رجسٹر کروایا اسلام کے پانچویں رکن حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک سے مسلمان مکہ مکرمہ پہنچتے ہیں لیکن رواں سال بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ایک ملک کے مسلمانوں کیلئے کوٹہ پورا کرنا انتہائی...
  14. Muhammad Nasir Butt

    امریکی دھمکی،پاکستان کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

    پاکستان نے اوپیک پلس کے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے سے اظہار یکجہتی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آرگنائزیشن آف دی پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک پلس) کے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے کے خلاف امریکی بیانات پر سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کی طرف...
  15. Rana Asim

    سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کٹوتی کےنتائج بھگتنا ہوں گے:امریکی صدر

    امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو خبردار کر دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے تیل میں کٹوتی کی تو اس کے نتائج پھر ریاض کو بھگتنا ہوں گے۔ ایک امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ ابھی یہ تو نہیں بتاؤں گا کہ اس کیلئے کیا پلان...
  16. Muhammad Awais Malik

    پاکستان معیشت کیلئے اچھی خبر، سعودی عرب نے3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی مدت بڑھادی

    غیر مستحکم پاکستانی معیشت کیلئے تازہ ہوا کا ایک جھونکا آگیا، سعودی فنڈز فار ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر کا حصہ 3ارب ڈالر...
  17. Muhammad Nasir Butt

    مسجد نبویﷺکے احاطے میں نعرے بازی،6 پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی

    وزیراعظم شہباز شریف کے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ پہنچنے پر ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگانے والے اور مسجد نبویﷺ میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء سے بدتمیزی کرنے والے 6 پاکستانی شہریوں کو حرمت حرم نبوی کی توہین کا جرم ثابت ہونے پر سعودی عرب میں سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے...
  18. Rana Asim

    کیا شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں؟

    صحافی عدیل راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سرکاری خرچے پر حج کرنے گئے ہیں۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج اپنے پیسوں سے کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عدیل راجہ نے کہا کہ "‏آپ صاحب حثیت ہیں، حج اپنے پیسے پر کیا جاتا ہے،...
  19. Muhammad Awais Malik

    حکومتی اراکین کو دورہ سعودیہ عرب میں کیا کچھ تحفہ میں ملا؟

    وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے کابینہ ارکان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ سعودیہ کے موقع پر سعودی حکومت کی جانب سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو قیمتی گھڑی، انگوٹھی،ا سٹڈ ، ایک عددقیمتی قلم، سونے اور ہیروں سے بنی تسبیح، خالص...
  20. S

    مدینہ منورہ میں نعرے بازی،سعودی حکومت نے متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

    سعودی عرب کے شہر مدینہ میں پیش آنے والے واقعے پر سعودی حکومت کی جانب سے فوری ایکشن لیا گیا، مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف وفدکے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، حکومتی وفد کی مسجد نبوی آمد پر وہاں پر موجود لوگوں...