سعودی حکومت کے ناقدین کے لیے

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو سعودیہ کا شر ہے کہ مخالف مشرک و کافر ہے جس کا اظھار آپ نے بھی مستقبل کے حوالے سے کر دیا

آپ کا تعلق بھلے ہی کسی مسلک سے نہ ہو لیکن " کافر کافر شیعہ کافر " میں آپ کو کمال حاصل ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور انتہائی افسوس کے ساتھ عرض کروں کہ آج کے مسلمان کو یہ پرواہ نہیں کہ وہ کتنا مسلمان ہے اسے اس بات سے غرض ہے کہ دوسرا کتنا کافر ہے

جناب _ کسی مسلمان کو کافر کہنے والا میں کون ہوتا ہوں؟ آپ نے یہ تذکرہ چھیڑا ہے شاید آپ کو اس موضوع میں دلچسپی زیادہ ہے_ اللہ ہدایت دے_
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جناب _ کسی مسلمان کو کافر کہنے والا میں کون ہوتا ہوں؟ آپ نے یہ تذکرہ چھیڑا ہے شاید آپ کو اس موضوع میں دلچسپی زیادہ ہے_ اللہ ہدایت دے_

آپ کو اپنی کہی باتیں بھی یاد نہیں رہتیں

اور ایک ایرانی حکومت ہے جس کے بارے ایک مسلمان تصور بھی نہیں کر سکتا کہ خدانخواستہ اگر سعدی عرب پر قابض ہو گئے تو بیت اللہ جیسی پاک جگہ پر کیسی شرکیہ آلائشیں دیکھنے کو ملیں
صاف ظاہر ہے کہ آپ کے لئے ایرانی حکومت اور مسلمان دو الگ الگ چیزیں ہیں اور شرکیہ باتوں کا بھی آپ کو خوب پتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خیر آپ نے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے اور میں نے اپنے اعمال کا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو اپنی کہی باتیں بھی یاد نہیں رہتیں

صاف ظاہر ہے کہ آپ کے لئے ایرانی حکومت اور مسلمان دو الگ الگ چیزیں ہیں اور شرکیہ باتوں کا بھی آپ کو خوب پتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خیر آپ نے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے اور میں نے اپنے اعمال کا

ایرانی کلچر پر اختلاف کرنے یا ان کے بارے اپنی رائے رکھنے میں اور کافر کافر کے نعرے فتوے لگانے میں زمین آسمان کا فرق ہے جو آپ سمجھ نہیں رہے_
-
خیر میں نے اپنا موقف بیان کر دیا اور واضح بھی کر دیا کہ میرا کسی مسئلک سے کوئی تعلق نہیں آگے آپ کی مرضی_ خدا حافظ
 
Back
Top