battery low
Chief Minister (5k+ posts)
آج پھر ہم دہشتگردوں کی تاریخ تھی اور جج پھر رخصت پر چلے گئے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے نہ کوئی سننیں کو تیار ہے،
عمران خان کے بغیر بجٹ میں شمولیت نہیں ہوسکتی ۔ سب کچھ اگر آرمی چیف نے ہی کرنا ہے تو کیا ضرورت ہے کابینہ کی ، پارلیمان اور کیا ضرورت ہے حکومت کی۔۔پاکستان کی ریاست کو ایک مزاق بنا کے رکھا ہے چیف الیکشن کمشن ریٹائر ہوچکے لیکن 26 ویں آئینی ترمیم کے باعث قائم و دائم ہیں ۔۔
لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1937384489946104133