Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
ناچ گانا یا دیگر برے کام برے ہی ہوتے ہیں چاہے عرس پر کئے جائیں یا کہیں اور ۔ ۔ ۔
ابو ہریرہ رضی الله عنھ سے روایت ہے ، رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، "جب ابن آدم (انسان) مر جاتا ہے تو اس کا عمل ختم ہو جاتا ہے ، سواۓ تین چیزوں کے - صدقه جاریہ یا وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جاۓ یا نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کرتی ہے" مسلم[/right]
کیا عرس کے نام پر قبروں / مزاروں پر دھمال کرنا ، ناچنا ، ڈھول تاشے بجانے، قبر پر چادر چڑھانا کی کیا حیثیت ہے
کیا یہ عمل بھی صاحب قبر کو فائدہ پہنچاتے ہیں ؟
جی ہاں اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ مرنے کے بعد مردے کا عمل ختم ہوجاتا ہے، ہم بات ایصال ثواب کی کررہے ہیں، اگر آپ اس سے منکر ہیں تو آپ کی مرضی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|