ساہیوال: مفٹ آٹے کی تقسیم کے دوران بد نظمی،پولیس تشدد سے2خواتین جاں بحق

free-atta-scheme-punjab-pp.jpg

سستا اور مفت سرکاری آٹا عوام کی جان پر بن آیا، پنجاب میں مزید دو افراد جان سے گئے، ساہیوال میں مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے دو خواتین جاں بحق اور سینتالیس زخمی ہوچکی ہیں،واقعہ قائد اعظم اسٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پیش آیا۔

پولیس کے تشدد سے 43 خواتین زخمی ہوگئیں، دو زخمی خواتین جان کی بازی ہار گئیں،عینی شاہدین کے مطابق آٹا ایپ بند ہونے سے پولیس عوام کا رش کنٹرول نہ کر سکی، ایپ بند ہونے سے آٹا نہیں دیا جا رہا تھا جس پر پولیس نے رش ختم کروانے کیلئے دھکے دیے،

ریسکیو ذرائع کے مطابق پولیس تصادم میں زخمی ہونے والی خواتین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ڈی سی ساہیوال اور ڈی پی او ساہیوال بھی موقع پر موجود تھے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں مفت آٹا تقسیم کے دوران بد نظمی کی وجہ سے چھ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں،حکومت نے رمضان سے قبل مستحق خاندانوں کو ماہانہ 30کلو آٹا مفت مہیا کرنے کا اعلان کیا تھا،

مستحق خاندانوں کو مفت آٹا تقسیم کرنے کی وجہ سے سستے آٹے پر سبسڈی ختم کر دی جس کی وجہ سے جو آٹے کا تھیلہ غریب کو 640روپے میں مل رہا تھا وہ 1158کا بھی نہیں مل رہا۔

Kam

Minister (2k+ posts)

ان سب ناگہانی اموات کے ذمےدار، شہباز، مریم اور رانا ثنا ہیں . وقت آنے پر اس بہے ہوئے خون کا انتقام ان سے لیا جائے
An election stunt. Nothing more.
They could have used this budget to lower prices for flour.

In any case, new wheat crop price is now 3950, which is 90% rise from previous year. Expect worse in next year.
 
bahmad

https://twitter.com/x/status/1511656384584159235
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
یا اللہ پلیز ہماری دعائوں کو سن لے میرے مالک اور اس نواز شہباز اور ان کے ٹبر کو عزیت ناک موت دے۔
غرق کر دے ان کرپٹ ظالم لوگوں کو جنہوں نے میرے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ کہاں لاُ کھڑا کیا ہے۔ لوگ آٹے کے لۓ کس طرح سڑکوں پر مر رہے ہیں۔
جسُ طرح کا میک اپ کر کے بوڑھی نانی ٹی وی پر آتی ہے اس کے میک اپ پر خرچ ہونے ولی رقم سے کم از کم ۱۰۰ بھوکے روٹی کھا سکتے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
An election stunt. Nothing more.
They could have used this budget to lower prices for flour.

In any case, new wheat crop price is now 3950, which is 90% rise from previous year. Expect worse in next year.

Nincompoop, inept thugs govt.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فقہ حرام لیگہ والے بیغیرت اب آ کر اپنی پیش کریں
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ اثاثے چھوٹی سی سرجری اور بوٹوکس امپلانٹ سے بعد کے ہیں یا پہلے کے