پنجاب

  1. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کے مختلف حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا عمل غیرآئینی: پی ٹی آئی

    پنجاب کے مختلف حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا عمل غیرآئینی: پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کو نشانہ بنانے کے عزائم پوری قوم پر آشکار ہو چکے ہیں: اعلامیہ پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں پنجاب کے مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے...
  2. Muhammad Awais Malik

    نگراں حکومت کے زائد قیام کی قانونی حیثیت، صدر مملکت نے تشویش کا اظہار کردیا

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں حکومتوں کے 90 روز سے زائد قیام کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم نگراں حکومتوں کے 90 روز کے بعد قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط ارسال کیا تھا،...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ساہیوال: مفٹ آٹے کی تقسیم کے دوران بد نظمی،پولیس تشدد سے2خواتین جاں بحق

    سستا اور مفت سرکاری آٹا عوام کی جان پر بن آیا، پنجاب میں مزید دو افراد جان سے گئے، ساہیوال میں مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے دو خواتین جاں بحق اور سینتالیس زخمی ہوچکی ہیں،واقعہ قائد اعظم اسٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پیش آیا۔ پولیس کے تشدد سے 43 خواتین زخمی ہوگئیں، دو زخمی...
  4. Rana Asim

    خیبرپختونخوا : مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو افراد جاں بحق

    پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی مفت آٹے کی تقسیم نے شہریوں کی زندگیاں نگلنا شروع کردیں، چارسدہ میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو ذرائع کےمطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد...
  5. Rana Asim

    عمران خان کے خلاف مقدموں کی تعداد 100 سے بھی بڑھ گئی؟فواد نے تفصیل بتا دی

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیے گئے ریکارڈ کے مطابق عمران خان پر پنجاب میں 84 جب کہ اسلام آباد میں 43 مقدمات درج ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کے...
  6. Rana Asim

    پنجاب میں ہزاروں ایکڑ زمین کارپوریٹ فارمنگ کے لیے پاک فوج کے حوالے

    نگران حکومت پنجاب نے صوبے کے تین اضلاع بکھر، خوشاب اور ساہیوال میں کم از کم 45 ہزار 267 ایکٹر اراضی ’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک دستاویز کے مطابق ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ نے پنجاب کے چیف سیکریٹری، بورڈ آف...
  7. Rana Asim

    الیکشن 90 دن میں نہ کروائے تو توہین عدالت لگےگی، لطیف کھوسہ

    رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کہتے ہیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں نہ کروائے گئے تو توہین عدالت لگے گی، جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کروانا لازم ہے،عدالتی حکم سے انحراف پر توہین عدالت لگے گی۔...
  8. S

    نواز شریف کی وطن واپسی سےقبل پنجاب میں تبدیلی ضروری ہے:وزیر دفاع خواجہ آصف

    ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی سے قبل پنجاب میں سیاسی تبدیلی کو ناگزیر قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے یہ گفتگو نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹالک میں میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ...
  9. A

    پنجاب جیتے جاگتے عوام کا صوبہ، ن لیگ کا مینڈیٹ دھاندلی سے چھینا گیا،مریم

    پنجاب جیتے جاگتے عوام کا صوبہ، فتنہ خان کی کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں، ن لیگ کا مینڈیٹ دھونس اور دھاندلی سے چھین لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے...
  10. Rana Asim

    پنجاب میں ضمنی انتخاب پرانی فہرستوں پر ہی کرانے کا فیصلہ ؟

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پنجاب میں آئندہ ضمنی انتخابات میں مسلسل دھاندلی کی کوششوں کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے 20 حلقوں میں پولنگ پرانی انتخابی فہرستوں کی بنیادوں پر کرائی جائے گی۔ نجی چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے...
  11. Muhammad Awais Malik

    پنجاب میں مداخلت نظر آرہی ہے،فون کالز بھی ہورہی ہیں: اسد عمر

    رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام حلقوں سے یہی آواز آرہی ہے کہ مداخلت نظر آرہی ہے اور فون کالز بھی آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں میزبان عارف حمید بھٹی نے یاسمین راشد کے "نیوٹرل ، نیوٹرل نہیں ہیں " کے بیان کا حوالہ دے کر اسد عمر سے سوال کیا تو اسد...
  12. Rana Asim

    پنجاب کے سرکاری ملازمین کی موجیں، تنخواہوں میں30فیصد تک اضافہ منظور؟

    پنجاب کے سرکاری ملازمین کی پانچوں انگلیاں گھی میں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی، جس کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    غیر قانونی وزیراعلی پنجاب وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے کررہا ہے: عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں اس وقت وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے ہورہے ہیں اور بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام خبر ہے میں اپنا تجزیہ دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پوری پنجاب حکومت غیر آئینی ہے، خود وزیر اعلی غیر آئینی ہیں،...
  14. S

    پنجاب میں پیپلزپارٹی کانیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار:کتنی وزارتیں ملیں گی؟

    پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں ہولڈ جمانے کو تیار ہے، صوبے کیلیے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیارکرلیا، جس کے تحت پنجاب میں چار وزارتیں اور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا جائے گا،گورنر پنجاب کا عہدہ مسلم لیگ ن کو دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ میں چار وزارتیں لے گی، سنیئر وزیر کے لئے...
  15. Rana Asim

    وزیراعظم کی عید تک پنجاب میں آٹے،چینی کی قیمت کم کرنےکی ہدایت،کتنی کمی؟

    وزیر اعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے عید تک پنجاب میں آٹے اور چینی کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے پنجاب میں عید تک 10کلو آٹے کی قیمت550 سے کم کر کے 400 روپے اور رمضان بازار و یوٹیلیٹی اسٹورز میں فی کلو چینی کی قیمت 75 روپے سے کم کر کے 70 روپے کرنے کی ہدایت...
  16. S

    پنجاب :پی ٹی آئی کے مزید 22 ایم پی ایز متحدہ اپوزیشن کے حامی؟

    پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن کو غیرمستحکم کرنے کیلئے اپوزیشن مستحکم ہوچکی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا ہے، جبکہ تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترین خان گروپ، علیم گروپ کے اراکین کی حمایت...
  17. S

    عمران خان اب پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کروائیں گے؟

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا، معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ پاکستان تحریک...
  18. A

    پنجاب صاف پانی کمپنی افسران برطرفی کیخلاف درخواست پر سماعت

    ہائیکورٹ میں پنجاب صاف پانی کمپنی کےافسروں کی برطرف کیخلاف درخواست پر سماعت، حکومت اور صاف پانی کمپنی کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا، عدالت نے آیندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو بحث کیلئے طلب کرلیا۔ جسٹس مزمل اختر شبیرنے صاف پانی کے سابق کمپنی سیکرٹری بیرسٹرمدثرعاشق سمیت دیگر کی درخواست پر...