پنجاب جیتے جاگتے عوام کا صوبہ، ن لیگ کا مینڈیٹ دھاندلی سے چھینا گیا،مریم

3maryamnawaacheenagia.jpg

پنجاب جیتے جاگتے عوام کا صوبہ، فتنہ خان کی کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں، ن لیگ کا مینڈیٹ دھونس اور دھاندلی سے چھین لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب جیتے جاگتے عوام کا صوبہ، فتنہ خان کی اے ٹی ایم نہیں، ن لیگ کا مینڈیٹ دھونس اور دھاندلی سے چھین لیا گیا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا فتنہ خان کا اپنے ارکان سے سلوک غلاموں سے بھی بدتر ہے۔ عمران خان آج اس کیلئے ووٹ مانگ رہا تھا جسے وہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا رہا، اور اسی ڈاکو کو آج 12 کروڑ کے صوبے کا مالک بنا دیا۔

https://twitter.com/x/status/1550433499831730180
انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستانیوں کو عظیم قوم بنانے کا دعوی کرنے والے کے پاس وزارت اعلی کے لئے اپنا امیدوار تک نہیں ہے۔

انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی خدمت کرنے اور پنجاب کو ٹھیکے پر دینے میں بہت فرق ہے۔ پنجاب کوئی منہ گالہ نہیں جسے کبھی گوگی، کبھی پنکی پیرنی اور اس کے بیٹوں اور کبھی عثمان بزدار کے حوالے کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1550434129707257857
رہنما مسلم لیگ ٹویٹ کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے عوام نے 2018ء میں مینڈیٹ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو دیا تھا جسے آج فتنہ خان نے دھونس اور دھاندلی سے چھین لیا، یہ جیتے جاگتے عوام کا صوبہ ہے، فتنہ خان کی کوئی اے ٹی ایم مشین نہیں ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ja be randi aurat... captain se tkor kerwa.. androoni or bairooni zakhmo ki...

ye awam hai captain safdar nahi jo tu ne apni mata se chheena tha... tujhay teri maan ki bad dua lag gai...
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)
ja be randi aurat... captain se tkor kerwa.. androoni or bairooni zakhmo ki...

ye awam hai captain safdar nahi jo tu ne apni mata se chheena tha... tujhay teri maan ki bad dua lag gai...
اس فسادن بڑھیا کو نظر انداز کرناچاہیۓ کیونکہ یہ سزایافتہ مجرمہ نا تین میں نا تیرہ میں اس کی کوئ حثیت نہیں پارلیمانی سیاست میں۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari ko apna baap baba liya hay.Usi Zardari ko jis ka pait phar kar paisay nikalnay thay.Zaradi ko dakoo keh ray thay aur us ko jail main rakha thaa.Yeh buriya paagal ho gai hay.Jhoot per jhoot bol rahi hay.Khan nain kuch batain immaturity main kahain theen jab ussay Pakistani siasat ka tajarba nahain thaa.
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Dhandly teray yar Chef election commissioner nay karwai ha? Ya teray chachay shanab shreef nay? Yah Hamza nay ya General Bajwa nay??
Kisse ek ka tu nam lay Lanti kardar.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jab dono ko aik teeka lagta tha

Kulsoom%20Nawaz.jpg

DLpP2TiX0AAbRMs


tab se ghairat or sharam ka khatma ho chka hai iss tabbar main.. kionke nawajay ne apni lugai ko thoknay walay ko apna damad tasleem ker lia

soch kia ghairat mand khandan hai ye tabbar

or agar ye jhoot hai to kis munh se rana sana ko abhi tak rakha hua hai...

paisay ki khatir maan bechne walay khandan ki shaklain aisi hoti hain
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیونکہ حرام زادہ گشتی کابچہ حرام کا نطفہ جعلی کشمیری جعلی پنجابی اصلی کنجر اور دلا نواز شریف بٹ امرتسر رام گلی کے چکلے سے پنجاب اپنے چور ٹبر کے نام الاٹ کراکے لایا تھا اس لئے اس گشتی کے بچے حرام کے نطفہ چور فراڈئے منی لانڈر ٹبر کے علاوہ پنجاب پر کوئی اور حکومت نہیں کر سکتا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ کو غصہ یہ ہے کہ ان کو موقع نہیں ملا ورنہ وہ اس ڈاکو کو پاکستان کا محسن بنا دیتیں