خیبرپختونخوا : مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو افراد جاں بحق

sasta-aata-chasada.jpg


پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی مفت آٹے کی تقسیم نے شہریوں کی زندگیاں نگلنا شروع کردیں، چارسدہ میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو ذرائع کےمطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔

بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا، جہاں جان سے گیا،شہریوں کا کہنا تھا کہ بازار میں آٹےکی تقسیم کےدوران ضلعی انتظامیہ کاکوئی اہلکار موجود نہیں تھا،جس کی وجہ سے بدنظمی ہوئی،دوسری جانب بنوں میں مفت آٹے کے حصول کیلیے لائن میں کھڑے افراد پر دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،

 

bahmad

Minister (2k+ posts)
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے کندھوں پر آٹا رکھ کر ضرورت مند کے گھر چھوڑا.
کیا اس دور کا بےحسی وزیراعظم کو یہ سب کچھ نظر نہیں آتا. اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام تبدیل کر کے اس کا نام Banana Republic Pakistan
ھونا چاہیے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Kya bana dya hay Pakistan ko.

yeh jo ghareeb mar raha hay qayamat k din in sab ka hisaab dayna ho ga.
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
They suppose to be make first list with the support of Nadra on Tehsil level, in how many families are widow, old people, kids and so on.

Or each MNA /MPA do this distribution task in his area.
Or they should hire volunteers to distribute these flour to deserving families.
There are many organise ways to perform this task but unfortunately selfish, illiterate, criminal mind mafia is ruling country. Courts are deaf and dumb, media and journalists are sold out they only doing job like in the past clowns makes happy to king with singing and praising.
Police even have no idea what is there job, they are like robots or puppit, and the more worse picture is people have no awareness, patience, kindness, human values to look after each other..
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
 

Halta

Politcal Worker (100+ posts)
ڈکیت نیازی نے دس سالہ حکومت نے یہ حال کر دیا ہے کہ بھوکے خوچے کیڑے مکوڑوں کیطرح آٹے کیلئے مر رہے ہیں۔ انکی افلاس اور موت کا ذمہ دار عمران خائن ہے، اسے پھانسی دے کر لاش کتوں کو ڈالو لیکن کتے بھی حرام نہیں کھائیں گے
فیر چیل کوے ٹرائی کرو