سال کی آخری رات

Muhammad Arif Ansari

Voter (50+ posts)

آج ہے سال عیسوی کا دن آخری
اور منائیں گے رات بھر جشن سال آخری

گزر جائینگے ماہ و سال پھر یونہی اور
کے پھر آئیگا یونہی سال کا دن آخری

دے رہے ہیں پھر ایک دوسرے کو مبارکباد
منائیں گے پھر جشن سال کا کے ہے دن آخری

رہ نہ جائے دل میں کوئی بھی تشنگی
کرتے ہیں دل لگی کے آج رات ہے سال کی آخری

سمیٹ رہے ہیں ایک بار پھر سال نو کی مبارکباد
جو بچھڑ گئے تو سمجھنا مبارکباد ہے سال کی آخری

قسمیں وعدے خوب نبھائیں گے آج کی رات
کیوں نہ نبھائیں کے آج ہے رات سال کی آخری

اور یہ وقت ہے قیمتی رکھیں بچا کے اسکو
کے انصاری رات اور دن تو سارے ہی ہیں آخری

از قلم
محمد عارف انصاری
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)

اعلیٰ
? ?

Back
Top