سارے شیر اڈیالہ میں اکھٹے ہو رہے ہیں - ٢٥ جولائی کو سب کو باہر لائیں گے - شہباز شریف

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Teray baap ka raaj hey, sub ko pata hey kay tou paaaaagal hey, lihaza paaaagal ki baat per sirf hansa jaa sakta hey. Tou kunnnnnjar e aala, tou bhi bohat jaldi Adyala jaa raha hey aur wahan tujhay aur Rana Sana Qatil ko PHANSI honi hey INNSHA’ALLAH.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
کُٹ کھانے کے لیئے ۲۵ کو باہر آئے گا اور ۲۶ کو پھر اڈیالا میں ذلیل ہونے کے لیئے بند ہو جائے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دو تھائی اکثریت تھی تو سارے لگڑ بگے چور اندر ہو گئے اب الیکشن ہار کر انھیں یہ ذہنی مریض باہر لائے
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اڈیالہ جیل میں ایک انسانی اعضا۶ کا ڈونیشن سنٹر فوری طور پر منتقل کیا جا رھا ھے۔جسکے کواورڈینیٹر عرفان صدیقی کو مقرر کیا گیا ھے ڈسٹی بیوٹر پرویز رشید ھونگے فیلڈ انچارج سعد رفیق کو نامزد کیا گیا ھے ڈونیشن کنٹرولر کرمانی ھو گا۔اعضا۶ کی روزانہ رپورٹ اور کانفرنس انچارج مریم او ل۔۔۔۔۔ن۔۔۔۔زیب ھونگی مارکیٹ سے جتنے دل بُکڑے۔کلیجی۔پھپریاں ڈونیشن سنٹر آئیں گی انکا چیک اپ کے بعد استعمال اس وقت کیا جائے گا جب جس کو ضروت ھو گی مردانی نشانی کے اعضا۶ کی بھی اشد ضرورت ھے۔۔ کیونکہ وھاں غیر ملکیوں کا داخلہ ممنوع ھے جیسے قطری وغیرہ۔۔
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
باہر نہی لائیں گے ....خود بھی اندر جائیں گے

باباجی، یہ شہباز خبیث اسی لئے تو ہاتھ پاؤں مار رہا ہے کہ کسی طرح پھر سے سیٹیں مل جائیں، اور کم از کم پنجاب کی حد تک میری حکومت پھر سے بن جائے اور میرا جیل جانا ٹل جائے ورنہ اسے اچھی طرح سے پتہ جس دن پی ٹی ٓائی کی حکومت آگئی ماڈل ٹاون میں چودہ بندوں کے قتل میں سب سے پہلے اس نے سیدھا جیل کوٹ لکھ پت جانا
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پچیس جولائی کو تو یہ کنجر شریف مافیا کسی کو منہہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی ، خسی کاغذی شیروں کی پھوک ہی نکل جانی ہے ، شھباز شریف کے سر پر تو ویسے بھی ماڈل ٹاؤن کے چودہ قتلوں کی تلوار لٹک رہی ہے اور ابھی عابد باکسر کے انکشافات نے بھی شھباز شریف کو پھانسی کے پھندے تک پہنچا کر ہی چھوڑنا ہے، ان حرام خور شریفوں نے پاکستانی عوام کو پاگل سمجھ رکھا ہے
 
Last edited:

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
What a shame, and moment of concern for the nation. HANIF ABBASI a certified drug dealer and smuggler, who has caused many deaths in Pakistan, and his created drug ICE is poisoning the youth in schools, is hailed as a hero by NAWAZ, SHAHBAZ and every member of PML"N". Someone in Pakistan must reach the common people who are innocent and have no idea of the harms directed to them from this criminal gang of PML"N" and educate them sincerely with respect, without calling them with bad names. There is still some time for this TABLEEGH
 

Annie

Moderator
پچیس جولائی کے بعد سب چوروں کو اڈیالہ سے باہر لاۓ گا جیسے یہ شہشاہ بننے جا رہا ہے جہاں کوئی اور قانون نہیں عالیجاہ کا حکم چلے گا ،اسکی دی ہوئی یہ پھکی ڈنگر ہی

ہضم کرسکتے ہیں
 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
jab pm tha yeh haramkhor kooch na kar saka jab 2/3 majority thi inki....tu yeh haramkhor iss election ke baad kia okar lega...sochne wali baath hae:) yeh really Psycho hae!!!
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Its unimaginable how people come o listen to these power hunger corrupts, the whole family has been in power since decades and still dying to be in power, they have looted this country so badly and people still dont realize it.
 

Back
Top