سارے شیر اڈیالہ میں اکھٹے ہو رہے ہیں - ٢٥ جولائی کو سب کو باہر لائیں گے - شہباز شریف

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
شہبازسانپ (ٹوپی ووڈ) ایکٹر 25 کے بعد تیری بھی شوٹینگ جیل میں بڑے پاجی کے ساتھ ہو گی
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
This is an insult to judiciary and CJ should take action against him otherwise free all prisoners

اس پر بالکل کوتین عدالت بنتی ہے۔ کس قانون کے تحت یہ ان لوگوں کو جیل سے باہر نکالیں گے؟
اس کو بھی جیل کروا کر نااہل کرنا چاہیے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
چولیں مارنا ایس بندے کی عادت ہے جیسے چول ماری تھی جیسے جوان ماری تھی کے لوڈ شیڈنگ تین مہینے میں ختم کردینگے
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس جولائی کے بعد سب چوروں کو اڈیالہ سے باہر لاۓ گا جیسے یہ شہشاہ بننے جا رہا ہے جہاں کوئی اور قانون نہیں عالیجاہ کا حکم چلے گا ،اسکی دی ہوئی یہ پھکی ڈنگر ہی

ہضم کرسکتے ہیں
app shensha ki bath karti ho muje tu daar hai ke kayeen Nawas shariif jail main nauzbillah khudai dawa na kar de jis tara pharon ne kya tha.Aur punjab ke log tu Nawas shariff ki muhabat main us paar iman bhi le aain ge.
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
yaar jab in ke leader itne be ghairat he ke aik munashyat faroosh ko support karte ho tu in ke Patwari supporter tu aik Qeemay ke naan ki maar he.