زرداری کو باجوہ نے تھپکی دے کرکھڑا کیا کہ حمزہ کو نہیں ہٹانا: شاہین صہبائی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک سندھ میں ضمنی انتخابات جیسا حال نہیں ہوتا زرداری سندھ جائے گا. اسے یقین ہے سندھ ووٹ اس کے ڈبے میں ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آجکل زرداری صاحب سندھ سے نکل کر جو پورے پاکستان کے سیاستدانوں کے استاد بنے ہوئے ہیں انہیں ہر طرح کی حرامزادگی سکھانے کو انہیں معلوم نہیں ہوا کہ پنجاب کی عوام کتنی آگے بڑھ گئی ہے اپنی رائے کے اظہار میں

یہاں کی عوام سندھ کے دیہی علاقوں وڈیروُں کے ہاتھوں پٹتی قید خانوں میں رکھی جانے والی اور اپنی مرضی سے سانس تک نہ لینے والی عوام سے بلکل مختلف ہے نہ تو وہ اسکی سکھائی ہوئی ترکیبوں سے نون لیگ کو یہاں حکومت کرنے دے گی نہ اس کی وہ چالیں یہاں کامیاب ہونی ہیں
نہ ہمیں وہ بننا ہے جو سندھ کی بے چاری دور حاظر سے ایک صدی پیچھے عوام ہے
اگر نون لیگ کا یہ ہی استاد ہے تو پہلے میڈیا کو سندھ کے دیہاتوں میں دوردراز علاقوں میں جانے کی آزادی دے جیسے باقی ملک کی گلی گلی میڈیا گھوم رہا ہے اور وہاں سے ترقی کے وہ شاندار مناظر چوبیس گھنٹے ٹی وی پر دکھائے جائیں محکموں کے اندر کی خبریں اور حالات تاکہ عوام کو پتہ چلے ان کا سفر زرداری کی امامت میں کس شاندار مستقبل کی طرف جا رہا ہے پھر ہی الیکشن ہونا چاہئے تاکہ عوام اس نعمت سے کسی صورت محروم نہ رہے جو مستقبل میں اس کی منتظر ہے یعنی سندھ جیسی روشن خیالی ترقی اور خوشحالی
اور وہاں سے تربیت یافتہ بلاول زرداری
کھسرا
تحریک انصاف کو چاہئے کے سندھ پر دھیان دے یہ زرداری ڈاکو وہیں سے پنجاب پر پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ خرچ کرتا ہے ، تحریک انصاف میں سندھی بولنے والے ورکر زیادہ تعداد میں ہونے چاہئیں جو اندروں سندھ میں کام کر سکیں گو کہ وہاں بہت ہی ظالم قسم کی وڈیرہ شاہی موجود ہے مگر سندھ کو آزاد کروانا ضروری ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جو تحریک انصاف کے لئے کام کرتا ہے اس ڈاکو نے پیسہ صرف اپنی چمچوں کے ہاتھ رکھا ہے اس کی روزی روٹی بند کر دی جاتی ہے زاتی جیلیں بنی ہوئی ہیں اور پولیس بھی زاتی ملازم کا رول ادا کرتی ہے میڈیا کو وہاں جانے نہیں دیتے
تو ان کو کون آزاد کروائے
آپ نے کسی الیکشن میں کسی میڈیا کو سندھ کے گاوں جاتے اور رپورٹ کرتے دیکھا ہے؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو اس ملک بچانے کے لئے انٹی مرتد انٹی کافر انٹی قادیانی دو چار لانس نائیک ممتاز قادریوں کی ضرورت ہے ورنہ تو یہ حرام زادے مرتد کافر خنزیر اس ملک کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں اعجاز ا مجد کی پس پردہ سازشیں مٹھو کباڑئے حرامی کی لوٹ مار علیم خان کے ساتھ ایک بہت بڑی حرام زدگی ملک دشمنی اور سازش ہے اس ملک میں فساد ڈلوا کر پاکستان کے ایٹمی اثاثے نیوزٹرلائز کرنے کے مسلمان اس مرتدی سازش کو ناکام بنائیں گے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
ajee main ghee shakar wala desi baba hoon.. per aap ka phir bhi shukeria

پاء جی بابیاں دی صحت دا خیال کرانا ساڈا خصوصی وظیفہ اے
خیر جیندے روو ہسدے روو تے وسدے روو
رب راکھا
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
پاکستانی عوام ہر بحران میں فوج اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھتی تھی . آج فوج خصّی ( نیوٹرل ) اور کورٹ اندھی ہو چکی ہے . عوام اپنے حقوق کے لئے اب عمران خان کو اپنا نجات دھندہ سمجھتی ہے اور اس کے اشارے کی منتظر ہے . ایک اشارہ اور پھر سری لنکا ہمارا !
==
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Nope..I dont think so...supporting this illegal regime change (since based on open horse trading) ws a blunder by establishment but i dont think they tht fool or stupid 2 make whole country crashed, just 2 make them continue...Nation hate ths corrupt n criminal dynastic regime...
they are more stupid and fool than you can ever imagine
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی عوام ہر بحران میں فوج اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھتی تھی . آج فوج خصّی ( نیوٹرل ) اور کورٹ اندھی ہو چکی ہے . عوام اپنے حقوق کے لئے اب عمران خان کو اپنا نجات دھندہ سمجھتی ہے اور اس کے اشارے کی منتظر ہے . ایک اشارہ اور پھر سری لنکا ہمارا !
==

FOUJ neutral aur Khassi hi tou nhi hoi na, yehi sara masla hay, 75 salon say k wo neutral nhi hotay.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
چلو کوئی نا ، کبھی تو حمید گل جیسا کوئی بندا آئے گا ، ان شاء الله

hahahaha, wohi Hamid Gul jisnay Amreeka say dollar kha kha k Pakistan ko aik andhi Jung mayn jhonka tha? Oye Bahijan, yeh sari FOUJ hi western masters ki slave hay, jab retire hojatay hayn aur kuch milta nhi hay tou phir muhib e watan bun jatay hayn. Yeah Gul sahab marhoom wohi hayn jinhon nay iss mulk ko NS as a national leader or PM bana k diya, yeh Gul sahab marhoom wohi hayn jinhon nay 75 saal mayn wahid progressive party ko dhaandli aur sazish karkay harwaya aur hamayn uss waqt ki PDM yani IJI jesay tohfay diye.
 
M.Tariq

MPA (400+ posts)
Establishment Imran ka Rasta rokna chahti he, Zid Bazi me mulak ka bera gharak ho gia.In ka bap bi ab economy ko nahi sanbhal sakta.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے باجوے نے صرف تھپکی دے کر کھڑا کیا تھا اگر ویاگرا کھلا کر کھڑا کرتا تو بات بن جانی تھی
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
hahahaha, wohi Hamid Gul jisnay Amreeka say dollar kha kha k Pakistan ko aik andhi Jung mayn jhonka tha? Oye Bahijan, yeh sari FOUJ hi western masters ki slave hay, jab retire hojatay hayn aur kuch milta nhi hay tou phir muhib e watan bun jatay hayn. Yeah Gul sahab marhoom wohi hayn jinhon nay iss mulk ko NS as a national leader or PM bana k diya, yeh Gul sahab marhoom wohi hayn jinhon nay 75 saal mayn wahid progressive party ko dhaandli aur sazish karkay harwaya aur hamayn uss waqt ki PDM yani IJI jesay tohfay diye.
aap ki baat mai wazan tou lag raha hai, iss kay baaud sirf duaa , hee hai kay ALLAH koi muhlis banday aataa farmaye iss mulk ko. aameen
 
Back
Top