زرداری کو باجوہ نے تھپکی دے کرکھڑا کیا کہ حمزہ کو نہیں ہٹانا: شاہین صہبائی

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس تصویر پر اِک لمحہ نظر ڈالئیے،،اور اس قوم کی 75 سالہ درد ناک داستان کو پڑھ لیجئیے
قوم کے اصل غدّاروں کو پہچان لیجئیے ۔ ۔ ۔ امریکہ کے پالتوجرنیل، اور صرف پاکستانی جرنیل

293227163_5227271963992499_3987321635022181610_n.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آجکل زرداری صاحب سندھ سے نکل کر جو پورے پاکستان کے سیاستدانوں کے استاد بنے ہوئے ہیں انہیں ہر طرح کی حرامزادگی سکھانے کو انہیں معلوم نہیں ہوا کہ پنجاب کی عوام کتنی آگے بڑھ گئی ہے اپنی رائے کے اظہار میں

یہاں کی عوام سندھ کے دیہی علاقوں وڈیروُں کے ہاتھوں پٹتی قید خانوں میں رکھی جانے والی اور اپنی مرضی سے سانس تک نہ لینے والی عوام سے بلکل مختلف ہے نہ تو وہ اسکی سکھائی ہوئی ترکیبوں سے نون لیگ کو یہاں حکومت کرنے دے گی نہ اس کی وہ چالیں یہاں کامیاب ہونی ہیں
نہ ہمیں وہ بننا ہے جو سندھ کی بے چاری دور حاظر سے ایک صدی پیچھے عوام ہے
اگر نون لیگ کا یہ ہی استاد ہے تو پہلے میڈیا کو سندھ کے دیہاتوں میں دوردراز علاقوں میں جانے کی آزادی دے جیسے باقی ملک کی گلی گلی میڈیا گھوم رہا ہے اور وہاں سے ترقی کے وہ شاندار مناظر چوبیس گھنٹے ٹی وی پر دکھائے جائیں محکموں کے اندر کی خبریں اور حالات تاکہ عوام کو پتہ چلے ان کا سفر زرداری کی امامت میں کس شاندار مستقبل کی طرف جا رہا ہے پھر ہی الیکشن ہونا چاہئے تاکہ عوام اس نعمت سے کسی صورت محروم نہ رہے جو مستقبل میں اس کی منتظر ہے یعنی سندھ جیسی روشن خیالی ترقی اور خوشحالی
اور وہاں سے تربیت یافتہ بلاول زرداری
کھسرا
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Again this will prove to be blessing in disguise. Mark my words with present system of judiciary, establishment and bureaucracy IK will be again in shackles. until and unless these mafias are completely uprooted rather strangled to death then a dream of new Pakistan will become true
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
I think PTI should be allowed to make government in Punjab. There should also be no change in center, because I feel that would be chaotic. And government should focus on economic situation because it’s dreadful now!
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بندے کی اپنی اوقات میں رہنا چاہیے
پیپل پارٹی کی پنجاب میں اوقات کا یہ عالم تھا اس نے ایک بھی سیٹ پر ضمنی الیکشن نہیں لڑا اپنے آپ میں یہ اس کے لیے ڈوب مڑنے کا مقام تھا
اب زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ہم حمزہ شہباز کو وزیر اعلی پنجاب بنوائے گے اوئے تمھاری اتنی اوقات ہوتی تو تم یہا ں پنجاب میں ضمنی الیکشن میں اس طرح بے عزت نہ ہوتے کہ الیکشن ہی نہ لڑتے
یہ ایسی ہی خواہش ہے جس طرح یہ زرداری کہتا ہے اب میری خواہش ہے بلاول بلو کو وزیر اعظم بناؤ اسے مرد تو بنا لے آیا بڑا وزیر اعظم بناؤں تو ایک الیکشن پنجاب میں نہیں لڑ سکتا آیا بڑا وزیر اعظم بناؤں گا مرسوں مرسوں پر انسان نہ بنو
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
یہ شخص انتہائی عجیب الحلقت شخصیت کا مالک ہے ۔اس کے الفاظ اور رویہ ایسے ہے جیسے باقی لوگ اس کی رعایا ہو ں ۔شہید بی بی ۔شہید رانی۔میرا بلاول۔میری آ صفہ۔جئے بھٹو۔۔
All shitt۔۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I think PTI should be allowed to make government in Punjab. There should also be no change in center, because I feel that would be chaotic. And government should focus on economic situation because it’s dreadful now!
Ye Mulk ko default ki traf hi le jayain gein..theek nahi karay gein..Ta k koi in ko remove karnay se pehlay 100 times sochay in serious hallaat ki wajah se..
Second ye chahtay hain k in ko koi zabardasti nakalay so in k pass sympathy card ho k hamay kiyo nikala??
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The illegal regime of beggars has already costed Pakistan big time. The more their tenure is prolonged the more damage will be done to Pakistan and more and more Pakistanis will hate the corrupt beggars and their supporters.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari Sindh jaaey ya na jaaey, leiken iski manji thoknay k liye Khan wahan janay laga hai ... insha Allah ab Sindh bhee PTI kaa ho gaa.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس تصویر پر اِک لمحہ نظر ڈالئیے،،اور اس قوم کی 75 سالہ درد ناک داستان کو پڑھ لیجئیے
قوم کے اصل غدّاروں کو پہچان لیجئیے ۔ ۔ ۔ امریکہ کے پالتوجرنیل، اور صرف پاکستانی جرنیل

293227163_5227271963992499_3987321635022181610_n.jpg
چلو کوئی نا ، کبھی تو حمید گل جیسا کوئی بندا آئے گا ، ان شاء الله
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Nope..I dont think so...supporting this illegal regime change (since based on open horse trading) ws a blunder by establishment but i dont think they tht fool or stupid 2 make whole country crashed, just 2 make them continue...Nation hate ths corrupt n criminal dynastic regime...
if the neutral don’t support the current government which came with their support, now they could pull one or two MNA’s to finish the system and new election?
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
if the neutral don’t support the current government which came with their support, now they could pull one or two MNA’s to finish the system and new election?
nope they wont let US have impression that they participated bringing IK back...it my personal view..
 

Back
Top