https://twitter.com/x/status/1939636666819326290
جس قسم کی ہماری بیوروکریسی ہے یا جس قسم کے ہم فیصلے لیتے ہیں سوات واقعہ جیسے واقعات پورے ملک میں ہوتے رہیں گے، جب حادثات ہوتے ہیں تو ہم تب روتے ہیں، اس کا ذمہ دار صرف گنڈاپور نہیں ہوسکتا، ہمارا پورا نظام ہے، ریسکیو کا آدھا سامان تو ہمارا 26 نومبر کے بعد سے اسلام آباد میں پڑا ہے، آپ یہ بھی پوچھ سکتے ہیں وہ وہاں گیا کیوں مگر یہ بھی پوچھ سکتے ہیں کہ انہوں نے واپس کیوں نہیں کیا؟ تیمور جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1939723529144107416

Last edited: