ریسکیو کا آدھا سامان چھبیس نومبر سے اسلام آباد پڑا ہوا ہے، تیمور سلیم جھگڑا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1939636666819326290
جس قسم کی ہماری بیوروکریسی ہے یا جس قسم کے ہم فیصلے لیتے ہیں سوات واقعہ جیسے واقعات پورے ملک میں ہوتے رہیں گے، جب حادثات ہوتے ہیں تو ہم تب روتے ہیں، اس کا ذمہ دار صرف گنڈاپور نہیں ہوسکتا، ہمارا پورا نظام ہے، ریسکیو کا آدھا سامان تو ہمارا 26 نومبر کے بعد سے اسلام آباد میں پڑا ہے، آپ یہ بھی پوچھ سکتے ہیں وہ وہاں گیا کیوں مگر یہ بھی پوچھ سکتے ہیں کہ انہوں نے واپس کیوں نہیں کیا؟ تیمور جھگڑا
https://twitter.com/x/status/1939723529144107416
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کون ہوگا جو اپنا مال واپس نہیں مانگے گا؟؟؟
Wazer aala ne apna heli copter kion nahi bhaija. As per district administration it was not possible to save lives with the equipemt as flow was too much. They told province that flow is too much.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
kya-baat-hai-raja-indravarma.png
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Wazer aala ne apna heli copter kion nahi bhaija. As per district administration it was not possible to save lives with the equipemt as flow was too much. They told province that flow is too much.
اس پر فیلڈمارشل کو کمیشن بنانا چاہئے جو بھی قصوروار ہو لٹکا دینا چاہئے، چاہے وزیراعلی ہو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر فیلڈمارشل کو کمیشن بنانا چاہئے جو بھی قصوروار ہو لٹکا دینا چاہئے، چاہے وزیراعلی ہو
ہیلی کوپٹر نہیں آ یا اس کومیشن کیا دیکھے وزیر اعلی کا ہیلی کوپٹر سٹارٹ نہیں ہو رہا تھا اگر صوبے کے چیف منسٹر کو آدھی رات بھی اٹھایا جا سکتا ہے ایمر جنسی ہے کیا کریں ہدایت دیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ہیلی کوپٹر نہیں آ یا اس کومیشن کیا دیکھے وزیر اعلی کا ہیلی کوپٹر سٹارٹ نہیں ہو رہا تھا اگر صوبے کے چیف منسٹر کو آدھی رات بھی اٹھایا جا سکتا ہے ایمر جنسی ہے کیا کریں ہدایت دیں
وہی تو کہہ رہا ہوں کہ کمیشن بنائیں یا فوجی عدالت میں کیس چلائیں اور لٹکا دیں وزیراعلی کو
 
Back
Top